میں نے اللہ سے طیبہ کی دعا مانگی ہے گنبدِ خضریٰ کی پر کیف فضا مانگی ہے کاش بن جائے مدینہ بھی ہمارا مسکن اک تڑپتے ہوئے دل کی یہ دوامانگی ہے اہلِ دل...
رب کی رحمت سے کنارے پہ سفینہ پہنچا دل ترے در پہ لیے تیری تمنا پہنچا فیض جب ان کی محبت کا انھیں سے مانگا میرا مقصود فقط قطرہ تھا،دریا پہنچا ہوگیا...
چراغِ عشقِ محمدﷺ جلائے بیٹھے ھیں دل و نظر کو منور بنائے بیٹھے ھیں تمھاری صورت_زیبا کو اے شہ_خوباں نگار خانہء _دل میں سجائے بیٹھے ھیں جنھوں نے...
جس شہر کے کوچوں میں لگے گام محمدﷺ حسرت ہے کہ دیکھوں وہ دروبام محمدﷺ ہیں حلقہ۶ آلام میں دنیا کے پجاری ہیں گوشہ۶ آرام میں خدّام محمدﷺ خوشبو کی طرح...
نبیﷺ کی شان ہیں امام حسن علی کی جان ہیں امام حسن کلی ہیں کھلکھلاتی زہرا کی حسینی مان ہیں امام حسن ملائے خاک میں دشمن کے غرور ایسی کمان ہیں امام...
عظمتوں کی اک کہانی ہیں حسن رمزِ کن ، سرِ معانی ہیں حسن مصطفائی جلوؤں سے ہیں ہمکنار اپنے نانا کی نشانی ہیں حسن جگر گوشہِ فاطمہ حیدر ہیں وہ حق کی...
ہے صدائے زمن یاحسن یاحسن یہ علی کا چمن یا حسن یا حسن راحتِ فاطمہ “ ہم شبیہِ نبی مرتضٰی کی پھبن یاحسن یاحسن لوریاں جسکو حوریں سناتیں رہیں قدسییوں کی...
(سیدنا امامِ حسن المجتبى ) علیہ السلام منقبت گلزارِ نبیﷺ کی تیرے جلووں سے پھبن ہے تو روحِ علیؑ ہے تو محمدﷺ کا بدن ہے لاریب تو کل آلِ نبیؐ کا ہوا آدم...
ان کا منگتا ہوں جو منگتا نہیں ہونے دیتے یہ حوالے مجھے رسوا نہیں ہونے دیتے میرے ہر عیب کی کرتے ہیں پردہ پوشی میرے جرموں کا تماشہ نہیں ہونے دیتے اپنے...
حاضر ہوا میں شیخِ مجّدد کی لحّد پر وہ خاک کہ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار اس خاک کے ذرّوں سے ہیں شرمندہ ستارے اس خاک میں پوشیدہ ہے وہ صاحبِ اصرار گردن...
جزاک اللہ
حضور پھر سے کریں صاحبِ مُراد مجھے دیارِ رشکِ اِرم آ رہا ہے یاد مجھے اُداس رُت کے سفر پر ہے رخشِ عمر رواں مگر وہ اسم کہ رکھتا ہے پھر بھی شاد مجھے...
اُن کی قُدرت بیشتر ہے، اُن کی رحمت بیشتر ہم گنہگاروں کو ہے یہ بہرِ جنّت بیشتر نُور زادے پا رہے ہیں خیرِ نعلینِ کرم مہر و ماہ و نجم سے ہے اُن کی طلعت...
سلسلہ نعت کا جب روح میں جاری ہو جائے سانس در سانس رواں بادِ بہاری ہو جائے از سرِ نَو ہی لکھا جائے مجھے بَردہ نسب زیست پہلے بھی تمھاری ہے، تمھاری...
مہتابِ عشق و محبت ، تاجدارِ اھلِ وفا ، مجاہد اسلام ، پیکر عزم وہمت ، مرد آہن ، کوہ استقلال ، مؤذنِ نبی ، صحابئ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت سیدنا...
[ATTACH]
اسلام ہے عروج پہ خدمت عمر کی ہے انصاف کیوں نہ ہو کہ عدالت عمر کی ہے ایسا مقام ایسی سعادت عمر کی ہے دیکھو نبی کے ساتھ ہی تربت عمر کی ہے رب سے کہا...
شہکارِ نبی ﷺ صاحبِ تمکین عمرؓ ہیں اسلام کی تاریخ کی تزئین عمرؓ ہیں لرزاں ہیں جسے دیکھ کے خود قیصر و کِسریٰ وه صولتِ سرکارِ شہِ دینﷺ عمرؓ ہیں ایما...
لقب تھافاروق جس جواں کا، عمرعمر ہے،عمر عمر ہے نبیﷺ نےجسکوخداسےمانگا، عمرعمر ہے، عمر عمرہے نتیجہ تاریخ نےنکالا، عمرعمرہے، عمرعمرہے سبھی کتابوں میں...