1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہے صدائے زمن یاحسن یاحسن ۔۔ عثمان غنیؔ خیال فریدی

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 دسمبر 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے صدائے زمن یاحسن یاحسن
    یہ علی کا چمن یا حسن یا حسن

    راحتِ فاطمہ “ ہم شبیہِ نبی
    مرتضٰی کی پھبن یاحسن یاحسن

    لوریاں جسکو حوریں سناتیں رہیں
    قدسییوں کی لگن یاحسن یاحسن

    چھوڑ کر خطبہ آقا اُٹھائیں جسے
    دین کا وہ حُسن یاحسن یاحسن

    دشمنِ جاں بھی ظاہر نہ ہونے دیا
    تو امین و اَمن یاحسن یاحسن

    دو گروہوں کی تو نے کرائی صلح
    عافیت کا مِشن یاحسن یاحسن

    ہے غنیؔ جس کی ماں عابدہ زاہدہ
    باپ خیبر شِکن یاحسن یا حسن
    ------
    عثمان غنیؔ خیال فریدی

    [​IMG]
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں