1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عظمتوں کی اک کہانی ہیں حسن ۔۔انعام الحق معصوم صابری

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏23 دسمبر 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عظمتوں کی اک کہانی ہیں حسن
    رمزِ کن ، سرِ معانی ہیں حسن

    مصطفائی جلوؤں سے ہیں ہمکنار
    اپنے نانا کی نشانی ہیں حسن

    جگر گوشہِ فاطمہ حیدر ہیں وہ
    حق کی ظاہر ترجمانی ہیں حسن

    علم کے وارث علی کے ہیں امین
    موجِ عرفاں کی روانی ہیں حسن

    راکبِ دوشِ محمد ﷺ کو سلام
    یہ سواری دل کے جانی ہیں حسن

    کربلا میں جو ستم بھائی پہ تھا
    اشک دریا میں روانی ہیں حسن

    آج ہے معصوم قسمت کا دھنی
    باعثِ جنت مکانی ہیں حسن
    -----
    انعام الحق معصوم صابری

    [​IMG]
     
    محمد شہزاد نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں