کیا عمدہ لکھا ہے، سبحان اللہ تصحیح کرلیں ،ملاہت نہیں بلکہ ملاحت ہوتا ہے۔ کیا رات نے پہنی ہے ملاحت تیری تن پر یا دن تیرے اندازِ صباحت پہ گیا ہے
اے کہ ہے حسن ترا زینت و عنوانِ جمال اے کہ ہے ذات تری یوسف کنعانِ جمال اے کہ ہے نور ترا روغنِ تصویرِ وجود اے کہ ہے نام ترا رونقِ ایوانِ جمال اے کہ...
[center:i8dx813x]طائر روح کو گلزار بہت یاد آیا حرمِ سید ابرار بہت یاد آیا پھر مجھے مطلع انور بہت یاد آیا وہی کوچہ ، وہی بازار بہت یاد آیا جب کڑی...
اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد و بارک وسلم۔
اے نعت نگار ہنر مندو ! کوئی ایسی زندہ نعت کہو ، روحوں کے اندھیرے چھٹ جائیں کوئی ایسی زندہ نعت کہو! پھر روحِ صداقت جاگ اٹھے ! رنگیں منافق لفظوں کے...
اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد علی قدر حسنہ وجمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
چپ رہنے سے بہتر شور مچانا!
سبحان اللہ۔
اللھم صل علی سیدنا محمد صلوۃ تنجینا بھا من جمیع الاھوال والآفات و تقضی لنا بھا جمیع الحاجات و تطھرنا بھا من جمیع السیآت و ترفعنا بھا اعلی الدرجات و...
کیوں نہ اس لڑی کو گوشہ درود بنا دیاجائے۔ اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد علی قدر حسنہ وجمالہ و فضلہ و کمالہ و جودہ و نوالہ۔
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی بر لانے والا مصیبت میں غیروں کے کام آنے والا وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا فقیروں کا ملجا...
لب پر نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے اور کسی جانب کیوں جائیں اور کسی کو کیوں دیکھیں...
سبحان اللہ!!!
سبحان اللہ ، بہت خوب!
بہت اہم خیالات کا اظہار کیا گیا ہے ، بہت خوب!
Re: فرقہ واریت کا خاتمہ کیونکر ممک بہت اہم نکات ہیں، عمل درآمد کی اشد ضرورت!
پسندیدگی کا شکریہ۔
تو آپ بھی اپنی زندگی میں ان دو چیزوں کو داخل کیجیے ، پہلے خوب غور کیجیے کہ جس منزل کے لئے آپ احرام باندھ رہے ہیں کیا وہ منزل اس قابل ہے کہ جس کے لیے...
حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالٰی عنہ پیکرِ عزم تھے: حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے وصال شریف کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو تخت خلافت پر...
انسان کتنا ہی پختہ ارادے والا ہو اور کتنی ہی سوچ بچار رکھتا ہو، انسان کتنا ہی دوررس ذہن کا مالک کیوں نہ ہو، اس کے وسائل محدود ، اس کا علم محدود ، اس...