1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعتِ سید الانبیاء صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از اشرف نقوی, ‏19 ستمبر 2006۔

  1. اشرف نقوی
    آف لائن

    اشرف نقوی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اگست 2006
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعتِ سید الانبیاء صلی اللہ علیہ و

    السلام علیکم دوستو!
    نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    جو تمہارے غلام ہیں آقا
    وہ جہاں کے امام ہیں آقا

    میرے دامن میں نذر کرنے کو
    بس درود و سلام ہیں آقا

    میری ہستی کی تیرہ شب کے لیے
    آپ ماہِ تمام ہیں آقا


    مشعلِ راہ سیرتِ اطہر
    نقش، نقشِ دوام ہیں آقا

    آپ سرور ہیں، آپ ھی رہبر
    آپ خیرالانام ہیں آقا

    اِک پیالہ عطا ہو کوثر سے
    ہم بہت تشنہ کام ہیں آقا

    اپنی قسمت پہ کیوں نہ ناز کریں
    ہم تمہارے غلام ہیں آقا

    اِن کو تاثیر کچھ عطا کیجئے
    لفظ اشرف کے خام ہیں آقا​


    اشرف نقوی[/b]
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اپنی قسمت پہ کیوں نہ ناز کریں
    ہم تمہارے غلام ہیں آقا


    ماشاءاللہ، جزاک اللہ

    بہت ہی خوب! اشرف بھائی!​
     
  3. راجا نعیم
    آف لائن

    راجا نعیم ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2006
    پیغامات:
    96
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبحان اللہ ، بہت خوب!
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سبحان اللہ
     
  5. مریم رانی
    آف لائن

    مریم رانی ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2006
    پیغامات:
    63
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بے شک
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    بہت پیارا کلام اور یہ شعر تو بہت ہی پیارا لگا مجھے
     
  7. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سبحان اللہ سبحان اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں