1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اچھا میں نے حل نہیں کیا ؟
    چلیں کل کوشش کروں گا
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں انتظار کروں گی
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ ہی کے پرچہ حل کرنے کا انتظار کر رہی تھی
    آپ نے بھی پرچہ ایمان داری سے حل کیا ہے اپ لیے آپ بھی پاس کوتی ہیں:nn_highfive::n_Congratulations:
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پپو پاس ہوگیا۔۔۔۔۔۔:p_bananadance:

    تسی گریٹ ہو میڈم جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p_rose123:
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟
    تانیہ
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    بچہ سنبھالنا ایک فل ٹائم جاب ہے اور میں وہی کرتی ہوں
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    اچھا لگتا ہے
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    جس حصہ میں مجھے نظامت دی گئی میں اسی کو اچھا کہونگی نیو یوزرز کو ویلکم کرنا اور تعارف کے لیے کہنا ، اور جب باقی سب یوزرز آکے وہاں میری لڑی میں نیو یوزر کو ویلکم کرتے اور میرا ساتھ دیتے تب مجھے اور بھی اچھا لگتا ہے
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    جب سے میں انتظامیہ میں ہوں تو خود کو ہی کہونگی ۔۔۔ہاہا۔۔۔ویسے مجھے ھارون بھائی انتظامیہ ممبرز میں پسند ہیں
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    اتنا ٹائم نہیں ہوتا کہ بات چیت کی جا سکے ، اور جہاں تک لڑیوں کی بات ہے تو بہت ت ت سارے اچھے ساتھی ہیں جنہوں نے دلچسپ لڑیاں بنائیں لیکن میں یہاں اپنی برادری مطلب لڑکیوں کو سپورٹ کرونگی سو اس میں سانا جی کا نام ہی لکھ لیں
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    درودوسلام کی
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    :222:یہ والی
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    سبھی رنگ اچھے لگتے ہیں
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    چکن بریانی
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    موتیا و گلاب
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    دل کا موسم اچھا ہو تو سبھی موسم اچھے لگتے ہیں
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    کسی اور مزاج کے:serious:
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    آپ نے جو پوچھا بتا دیا، مزید اگر کچھ پوچھ لیتیں تو مزید بتا دیتی ۔۔خود سے کچھ نہیں بتانا چاہتی
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    سبھی ٹھیک ہیں
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    تا نیہ جی آپ نے پرچہ حال کر دیا ۔ بہت اچھے انداز میں اس لیے آپ کو بھی پاس کیا جا تا ہے:222::n_Congratulations: کے ساتھ۔
    آپ نے میرا نام تو ایسے لیا ہے جیسے مجبوری میں‌لکھا ہو:takar:
     
  8. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی جی اپ میرے سر پہ تلوار:horse: لیکر کھڑی تھیں نا اسلیئے مجبوری میں آپ ہی کا نام لکھ دیا :p
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اتنے بڑے بڑے الزام مجھ پر:rona:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    تانیہ آپاں آپکا شکریہ ورنہ دو بہنوں نے تو مجھے ڈراؤنا بھوت قرار دیا ہوا ہے
     
  11. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہائے سوئیٹی میں تو لاڈیاں کر رہی تھی آپکے ساتھ :159:
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں کونسا سچ میں رو رہی تھی:n_TYTYTY:
     
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سو سوئیٹ آف یو :222:
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ مجھے کیوں شامل کر رہے ہیں:rona:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں نے آپ کا نام کہاں لکھا ہے
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اچھا پکا نا وہ میں نہیں ہوں نا:212:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نہیں آپ اس کی



















    ساتھی ہیں :horse:
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اچھی طرح سوچ لیں نہیں تو میں پہر سے رونا شروع کر دوں گی:rona:
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کیا یہاں گپیں لگائی جا سکتی ہیں ؟
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی بلکل بھی نہیں ابھی کافی سوال آنے والے ہیں۔ باتیں کرنے والے:horse:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مثلا ۔
     
  22. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    السلام وا علیکم سانا جی
    آپ نے تبصرہ بھی کیا ہوا ہے مجھے اب پتہ چلا





    3. آپ کو یہ فوارم کیسا لگتا ہے ؟ یہاں صرف سچ بولیں کوئی ڈپلو میسی نہیں چلے گی.
    مجھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ،ابھی تک مجھے کوئی بری بات نہیں لگی،شروع میں لگا تھا جیسے نئے ممبرز کے ساتھ آپ لوگ جلدی نہیں گھلتے ملتے لیکن سب نے تشفی کر وادی تھی اس لیے ابھی کوئی گلہ نہیں ہے

    اب تو آپ ایسا نہی سوچتی ہیں پھر کیوں نہیں آتی ہیں آپ گپ شپ میں۔



    سچ پوچھیے تو آپ لوگ جتنی باتیں کرتے ہیں میں اتنی باتونی نہیں ہوں اور پھر میرے پیغام اتنے دور چلے جاتے ہیں کہ مجھے پچھلے صحفات پہ جا کہ انھہیں ڈھونڈنا مشکل لگتا ہے :176:

    4. آپ کو اس فورم کا کونسا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں؟
    مجھے پنجابی سیکشن اچھا لگتا ہے اس لیے کہ اپنی زبان بول کر مجھے نیچرل سا لگتا ہے

    اس کا مطلب ہے آپ پنجابی ہیں
    جی میں پنجابی ہوں لیکن اب مجھے کیٹیگرائز تو نہیں کرو نا ،میں پاکستانی ہوں بس،پنجابی میری مادری زبان ہے اس لیے اچھی لگتی ہے :happy:


    5. آپ کا پسند یدہ انتظامیہ کا ممبر؟

    انتظامیہ سے زیادہ پالا نہیں پڑا سوائے ہارون بھائی کے

    آپ پنجابی شکشن میں آپ کا پلا تو ہارون بھائی سے ہی پڑےگانا

    :p
    نہیں ان سے یوزر نیم بدلوایا تھا نا انھوں نے کوئیک سروس دکھائی اس لیے :hands:


    9. آپ کا پسندیدہ رنگ؟
    پہلے بلیو ہوا کرتا تھا ،پھر پرپل ہوا،اب گرین ہے

    لگتا ہے آپ غیر مستقل مزاج ہیں۔

    جی کہ سکتی ہیں ۔۔۔لیکن اسے مثبت بھی لیا جاسکتا ہے۔۔۔۔وہ کیا کہتے ہیں چینج از لائف :happy:

    10. آپ کا پسندیدہ کھا نے کی چیز؟
    سارا کچھ کھا لیتی ہوں

    ہا ئے آپ سارا کو نہ کھائیں



    ٹھیک ہے میں اپکی بات مان لیتی ہوں:159:

    13. آپ کسی طرح کی شخصیت ہیں ؟ مطلب باتونی ، فنی، سنجیدہ ، وغیرہ

    میں بس اپنی طرح ہی ہوں
    اچھا وہ تو دیکھ ہی رہا ہے



    نوازش نوزش :p
     
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں جلد ہی اس سلسلے میں اپکی مدد کرتی ہوں :car:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کہیں دور نہ نکل جائیے گا ۔
     
  25. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مجھے رستے معلوم ہیں بھٹی بھائی۔۔۔۔دیکھیں واپس بھی آگئی :84:
     
  26. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال



    ایک دوسرے کو بہتر انداز میں جاننے کے لیے بنائے گئے ہمارے سوالنامے میں مزید سوالات شامل کئے جا رہے ہیں ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کے جوابات بھی دے دیں ۔ شکریہ ۔





    [*] کیا آپ کے خیال میں جزبے اظہار کے طالب ہوتے ہیں ؟


    [*]آپ اپنے فرصت کے لمحات کیسے گزارتی / گزارتے ہیں ؟


    [*]کیا آپ زندگی کے نازک لمحات میں کسی کو اپنا رازداں بنانے پر یقین رکھتے ہیں ؟


    [*]تدبیر اور تقدیر میں سے آپ کس پر یقین رکھتے ہیں ؟


    [*]آپ خوبصورتی کے کیا معنی لیتے ہیں اور خوبصورتی کو کس انداز میں دیکھتی / دیکھتے ہیں ؟


    [*]آپ عموما کب پریشان ہوتی / ہوتے ہیں ؟


    [*]صنف مخالف میں اگر صورت یا سیرت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کا انتخاب کیا ہوگا ؟


    [*]آپ خوشیاں کیسے مناتی / مناتے ہیں ؟


    [*]دنیا میں کون سی جگہ ہے جہاں جانے کے لیے آپ ہمیشہ تیار اور بے چین رہتی / رہتے ہیں ؟


    [*]حلویات ( میٹھے ) میں آپ کو کیا زیادہ پسند ہے ؟


    [*]کسی اجنبی سے ملتے ہی سب سے پہلے آپ کی نظر اس کی شخصیت کے کس پہلو پر جاتی ہے ؟


    [*] آپ کی پسندیدہ عادات ؟


    [*]اپنی پسند کا کوئی ایک خوبصورت سا شعر ؟


    [*]کیا کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ کو دیکھ کر کسی نے بے ساختہ کوئی شعر پڑھا ہو ؟ اگر ہاں تو وہ شعر یہاں لکھیں ۔


    [*]کوئی ایسا شعر جو اکثر آپ کے لبوں پر رہتا ہے ؟


    [*]کوئی ایسی خواہش کہ جس کے پورا ہونے کی آپ ہمیشہ آرزو کرتی / کرتے ہیں ؟


    [*]کیا آپ اپنی شخصیت میں کوئی کمی محسوس کرتی / کرتے ہیں ؟


    [*]اگر آپ کبھی بازار جائیں تو کن چیزوں کی زیادہ خریداری کرتی / کرتے ہیں ؟


    [*]مذہب ہر انسان کا ذاتی معاملہ ہے ، لیکن پھر بھی کیا آپ بتانا پسند کریں گی / گے کہ آپ کو اپنے مذہب سے کتنا لگاؤ ہے ؟


    [*]آپ جب کبھی ماضی کی طرف دیکھتی / دیکھتے ہیں تو کیا محسوس کرتی ہیں ؟


    [*]آپ کی مادری زبان کون سی ہے ؟


    [*]آپ کا برج ( سٹار ) کون سا ہے ؟


    [*]صبح اٹھ کر آپ سب سے پہلے آپ کا دل کیا کرنا چاہتا ہے ؟


    [*]آپ کو اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے ؟


    [*]آپ کو اپنے گھر کے کس حصے میں زیادہ سکون محسوس ہوتا ہے ؟


    [*]شدید بھوک میں آپ کی کیفیت کیا ہوتی ہے ؟


    [*]اپنے مسائل کے ھل کے لیے آپ کس سے رجوع کرتے ہیں ؟


    [*]اگر کوئی اپ کو گہری نیند سے اٹھا دے تو اپ کا فوری ردعمل کیا ہوتا ہے ؟


    [*]آپ پہلی ملاقات میں ملنے والے کی شخصیت میں کیا دیکھتے ہیں ؟ ( اس سے ملتا جلتا ایک سوال پہلے بھی ہو چکا ہے )


    [*]آئینہ دیکھ کر آپ کو اکثر کیا خیال آتا ہے ؟


    [*]کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی کی زندگی گزار رہے ہیں ؟ ( آپ اپنی زندگی سے مطمئن ہیں )


    [*]آپ خود کو کن لمحات میں بے بس محسوس کرتے ہیں ؟


    [*]آپ کے لیے اپنی زندگی میں کس چیز کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے ؟


    [*]کیا اس دنیا میں کوئی ایسا ہے جو آپ کے لیے اپنی جان دے سکتا ہے ؟


    [*]اگر دعا سے کچھ مل سکتا تو آپ کیا مانگتے ؟ ( آپ اپنی دُعاؤں‌ میں اکثر خدا سے کیا مانگتے ہیں )


    [*]کیا آپ کی زندگی میں کوئی شخص آیا ہے کہ جس نے آپ کی زندگی بدل دی ہو ؟


    [*]آپ پہلی بار جب کوئی نیا قلم ( پین / پینسل ) استمعال کرتے ہیں‌تو عموما آپ کیا لکھتے ہیں ؟


    [*]زندگی میں کوئی ایسی غلطی یا بھول کی ہو جسے سوچ کر اب آپ کو پشیمانی ہوتی ہے ؟


    [*]کیا آپ نے کبھی غصے میں کھانا پینا چھوڑا ہے ؟


    [*]آپ کے خیال میں چند سال بعد آپ کہاں ہوں گے ؟


    [*]آپ کو کس کے ہاتھ کا کھانا بہت پسند ہے ؟


    [*]صبح ناشتے میں آپ کیا زیادہ پسند کرتے ہیں ؟


    [*]آپ کا مزاج کب اور کیوں‌ خراب ہوتا ہے ؟


    [*]اگر آپ کو کبھی آلہ دین کا چراغ مل جائے تو آپ کیا خواہش کریں گے ؟


    [*]آپ کے خیال میں ہمارے ملک میں کون سی تبدیل ناگزیر ہے ؟


    [*]آپ کا پسندیدہ کھیل کون سا ہے اور آپ اسے کیوں‌پسند کرتے ہیں ؟


    [*]آپ کے خیال میں خواتین پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے کہ مرد حضرات پر ؟


    [*]آپ کا قسمت کے فیصلوں پر کتنا یقین ہے ؟


    [*]آپ کے خیال میں آپ کی شخصیت میں کیا تبدیلی ضروری ہے ؟


    [*]کوئی ایسی دُعا جو آپ اکثر اللہ تعالی سے کرتے ہوں ؟


    [*]کیا کبھی آپ پر الہامی کیفیت ہوئی ہے ؟


    [*]کام سے / اسکول و کالج سے / بازار سے وآپس گھر پہنچ کر آپ پہلی خواہش کس چیز کی کرتے ہیں ؟


    [*]موت کے بارے میں آپ کیا عقیدہ ہے ؟


    [*]آپ کیسی تقریبات میں جانا پسند نہیں کرتے ؟


    [*]آپ کے خیال میں سائنس کی سب سے بہترین ایجاد کیا ہے ؟


    [*]آپ جھوٹ کب بولتے ہیں ؟



    نوٹ :- ایک دوسرے کو بہتر انداز میں‌ جاننے کے لیے اس لڑی میں مزید سوالات بھی شامل کئے جائینگے ۔
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بھٹی بہن آپ کا شکریہ اور ہاں آپ مزید سوال نامے مرتب کریں ، میں ایک ہی بار سب کی دیکھ کر کمی بیشی کر لوں گا ۔
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :a180: ۔
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی آپ نے کافی اچھے سوال کیے ہیں:n_thanks:
    ابھی اسے حل کرتی ہوں
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اتنے سارے سوال :y_thinking:
    دوسروں نے پہلے کا پرچہ ہی حال نہیں کیا آپ نے اتنی جلدی دوسرا پیپر لیک اوٹ کر دیا:Z14:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں