1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ گپ اور شپ الگ الگ کرتی ہوں گی نا ، اس لیے گڑبڑ ہوتی ہو گی۔ آپ دونوں چیزیں ایک ساتھ کیا کریں۔
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال



    1. آپ کا نام ؟
    میرا نام آصف احمد بھٹی ہے ۔ ( یہاں‌ میرے عرب دوست مجھے میری کنیت ابو عباس سے بلاتے ہیں )
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    میں یہاں (کویت میں) ایک انجئیرنگ کنسلٹنٹ آفس میں ارکیٹیکچرل کیڈ ڈیزائینر کے طور پر کام کرتا ہوں‌ ۔
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    میں اس وقت صرف اسی ایک فورم کا ممبر ہوں ۔ آپ اسی سے اندازہ لگا لیں ۔
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    مجھے پورا فورم ہی اچھا لگتا ہے ، مگر میں زیادہ تر گپ شپ میں ہی مصروف رہتا ہوں ، اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ میں باقی شعبے دیکھتا ہی نہیں ، میں‌ تقریبا ہر شعبہ دیکھتا ہوں مگر دیگر شعبہ جات میں بعض اوقات دوستوں‌ کی بہت سے باتوں ‌سے مجھے اختلاف ہوتا ہے اس لیے میں بہتر یہی جانتا ہوں کہ خاموش رہوں‌ ۔ البتہ شاعری کے شعبے میں کبھی کبھی حصہ لے لیتا ہوں ۔
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    میری زیادہ کیمسٹری تو سانا کے ساتھ ہی جمتی ہے اور ہارون چاچا جی کی شفقت الگ ہی مزہ دیتی ہے ۔
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    خوشی آپی کی شروع کی ہوئی لڑیاں اچھی لگتی ہیں ، اور چنی منی ( ارشین بخاری ) کے ساتھ بات چیت کرنا زیادہ اچھا لگتا ہے ۔
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    بہت ساری ہیں‌ ۔
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    :84: یہ سمائلی مجھے بہت پسند ہے ۔ یہ میرے مزاج سے بہت ملتی جلتی ہے ۔
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    مجھے سفید رنگ بہت پسند ہے ، میرے تمام شلوار قمیص سفید رنگ کے ہی ہیں‌ ۔
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    مجھے عربی اور ترکی کھانے بہت اچھے لگتے ہیں ۔
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    گلاب
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    مجھے سردی کا موسم اچھا لگتا ہے ۔
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    ویسے تو میں سنجدہ مزاج ہوں مگر قریبی دوستوں کے ساتھ خوب گپ شپ کرتا ہوں ۔
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    بہت ساری ہیں ، اور پہلی تو یہ کہ ۔ ۔ ۔ :84:
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    سارے ہی سوال اچھے ہیں :87:
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سوالات بھی اچھے ہیں جوابات بھی ۔ جلدی کریں ۔
    جواب تو اچھے ہوتے ہیں ۔ تو لیں پھر جواب ہے :201:
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    واہ جی واہ آصف بھائی! کیا کہنے آپ کے

    باقی میری طرف سے تو جواب ہی سمجھیں۔ :n_outtahere:
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :n_Congratulations: آپ کامیاب ہو گئیں
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مجھے ایک اور لاذمی سوال آیڈ کرنا تھا کیا اب کردوں :zuban:
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نہ دئے ہوں اب دے لیں:dilphool:
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی میں انٹر ویو ہی ہے بس مجھے انٹرویو کو اردو میں کیا کہا جاتا ہے نہیں‌معلوم تھا اس لیے نام ہی بدل دیا
    چلیں دوسرا دن بھی شرو ع ہو گیا ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جو دل چاہے کریں ۔
    ایک کیا دس مزید سوالات شامل کر دیں ۔
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں نے سب سے پہلے ہی اس کا جواب دے دیا ہے
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سب سے پہلے سانا جی یہاں کے جواب دیں پھر سوچتےہیں کیا کرنا ہے
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    . آپ کا نام ؟
    خوبصورت۔۔
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    کہو تو ویلی۔۔ سمجھو تو گھر کے بہت سے کام کرتی ہوں۔۔
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    اپنے گھر جیسا۔۔
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    گپ شپ۔۔ انجوائے کرتی ہوں۔۔ سب کچھ بھول جاتی ہوں۔۔ یہاں کی ہو کر رہ جاتی ہوں۔۔
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    میڈیم سانا۔۔
    6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    ٌلڑیاں تو نعیم جی نے زیادہ شروع کری ہیں۔۔ لیکن ان سے کبھی بات نہیں ہوئی۔۔ بات کرنا سانا جی۔۔ آصف جی اور احمد کھوکھر جی سے اچھا لگتا ہے۔۔ ہارون جی سے ڈر لگتا ہے۔۔ اور جبار جی سے بات کرنے کی خواہش ہے۔۔
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    خوبصورت یہاں ہے۔۔ کیونکہ میں نے خود بنائی ہے۔۔ ہا ہا ہا ہا۔۔
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    :car::p_point::104::122::a172::n_smiley_with_rose:
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    فیروزی۔۔
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    کریم چاٹ۔۔
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    بلیک روز۔۔ کالا گلاب۔۔
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    دھند والی سردی۔۔
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    لگتی باتونی اور مزاح پسند ہوں۔۔ لیکن میرے میں ایک خاصی سنجیدہ لڑکی ہے جس کا مجھے خود کبھی احساس نہیں ہوا۔۔ دوسروں سے ہی پتا چلتا ہے۔۔
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    میرے بارے کچھ خاص نہیں‌ جو آپ کو بتاؤں۔۔ اور جو خاص ہے وہ بتا نہیں سکتی۔۔
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    اپنی شخصیت کے بارے بتانے والا۔۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال




    ٹھیک ہے ، پھر آپ سوچتے رہیے :84:
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :n_Congratulations: آپ نے پرچہ حال کر دیا اور کامیاب رہے۔
    میرانام کہیں مسکا لگانے کے لیے تو نہیں لیا:zuban:
     
  15. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ پرچہ میں نے بنا یہ ہے اس لیے اس کے ساے سوال مجھے معلوم ہے ۔ میں پہلے حال کر دوں گی تو آپ سب چیٹنگ کرئیں گے ۔
     
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نہیں آپ سب میں بہت اچھی ہیں۔۔ سب کا خیال رکھتی ہیں۔۔
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال



    میں نے تو صرف آپ کو مسکہ لگایا ہے :84:
    خوبصورت تو ہم سب کو مسکہ لگا گئی ہے :87:
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    خوبصورت کے پرچہ کا رزلٹ کچھ کھا کر آکر دے تی ہوں
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    نہیں جی جو لڑی بناتا ہے پہلے وہی جواب دیتا ہے کوئی چیٹنگ نہیں کرتا
    ویسے بھی اس قسم کی لڑی کا سوچا تھا کہ سب سے پہلے آپ کا انٹرویو لینا تھا
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپاں خوبصورت میں کوئی بھوت ہوں
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپاں خوبصورت میں کوئی بھوت ہوں
     
  22. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آ بھی جائیں اب۔۔:104:
     
  23. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مسکہ نہیں‌لگایا۔۔ سچ لکھا ہے۔۔ کہیں تو آپ کا نام نکال دوں؟؟ :zuban:
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پتا نہیں۔۔ لیکن آپ خطرناک آدمی لگتے ہیں۔۔ :212:
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ کے جوابات اچھی طرح سے دئے ہیں پر ہاں‌ایک دو جگہ ڈپلومیسی کی ہے وہ ماف کی جاتی ہے کیوں کے وہ جوابات مشکل ہی تھے:a165:
    آپ کی کا میاب رہی :n_Congratulations:
    میں بھی آپ سے خوب ساری باتیں کر نا چہاتی ہوں پر ہماری بات چیت کم ہی ہوتی ہے:dilphool:
     
  26. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    تو ابھی ہو جائیں شروع۔۔ میری بریانی بھی ختم ہو گئی ہے۔۔ امی سو رہی ہیں۔۔ میرے پاس تو ٹائم ای ٹائم ہے شام تک۔۔
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مطلب میری جان بچ گئی ہے میری۔
    ویسے ہم 6یا 7 ماہ سے انٹرویو ہی کر رہے ہیں ۔
    اس میں اور بھی کافی سوال آئیں گے پہلے ان سوالات کو حل کر لیں
    جی آگئی ہوں
    اففف اس لیے تو کہا تھا کے ڈپلومیسی نہیں کرنی ہے ۔ پر آپ لوگ باز نہیں آیے
    رہنے دئیں آصف کو بھی کچھ خوش ہو لے نیں دئے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں تو ہر دم ہی :84:
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہاں کروں گی پر ابھی نہیں اتنے سارے سوال دیکھ کر سب ڈر جائیں گے
    جی کیوں نہیں چلیں ہم کسی ایک لڑی میں شروع ہو جاتے ہیں
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اللہ کر یے آپ ہمیشہ ایسے ہی رہیں:dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں