1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں ضرور اس لڑی کا حصہ بنوں گی۔ آتی ہوں ٹھوڑی دیر میں:nn_highfive:
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ٹھیک ہے ہم منتظر رہیں گے
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :p_bananadance:ہاہا
     
  5. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    دلچسپ لڑی اور سوالات ہیں ویلے ٹائم میں ضرور جواب دونگی ۔۔۔تب تک کے لیے انتظار فرمائیے
     
  6. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    تا نیہ جی یہ چھوڑئیں یہ تو مجھے اکثر سُنے کو ملتا ہے:122:
    آپ ان سوالوں کے جواب تو دئیں
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جی ٹھیک ہے میں منتظر رہوں گی:dilphool:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں درجنوں بار آئینہ دیکھ کر آیا ہوں مجھے تو کوئی ایسی بات نظر نہیں آئی :z14: اگر آپ ایسا سمجھتی ہیں تو اس لڑی کی بھی چھٹی کرلیتے ہیں
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    چاچا جی ! آپ نے کہیں کوئی خود کش جیکٹ وغیر ہتو نہیں پہن رکھی نا :84:
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کیا؟؟ ایسا کچھ نہیں کہا میں نے۔۔ مذاق کیا تھا۔۔ سوری اگر برا لگا۔۔ :(
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں تو تاحال اس موسم میں سویٹر نہیں پہنا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پہن لیں ، بے چارے سوئٹر کو بھی سوٹ کیس میں پڑے پڑے ٹھنڈ لگ رہی ہو گی ۔
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ لوگ تو میرے سوالات بھول کر گپ شپ کرنے لگے:horse:
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اسلام علیکم
    دوستوں ! میں یہاں آپ کے لیے کچھ سوال لے کر آئی ہوں ، جو ہم سب کو ایک دوسرے کو جاننے میں مدد دئیں گے ، یاد رہے ! یہ سوالات صرف اور صرف ایک دوسرے کو اور اچھی طرح جاننے کے لیے ہے.



    1. آپ کا نام ؟
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟

    بس ! اب سوال سوچ سوچ کر اور انہیں لکھ لکھ کر میں تھگ گئی ہوں‌ اور میرے خیال ہے ابھی تک کے لیے اتنا ہی کافی ہے ، اس میں کچھ مزید سوالات بھی شامل کئے جا سکتے ہیں‌ اور اس میں‌ آپ سب بھی میری کچھ مدد کریں .

    نوٹ :- اگر ان سوالات کے علاوہ بھی آپ لوگ مزید کچھ سوال شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں .
     
  15. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ کا نام ؟
    ج. احتشام محمود صدیقی
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    ج. آفس میں تو منیجر اسٹورز کے طور پر اور گھر میں ...... بس اتنا جواب کافی ہے.
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    ج. ماشا اللہ بہت اچھا.
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    ج. میرے بعد کون
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    ج.عددی اعتبار سے چھ سے زا؁ئد کس کس کا نام لکھوں

    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    ج. ھارون رشید. سانا . جناب آصف احمد بھٹی.احمد کھوکھر.صدیقی کچھ نام اور بھی ہیں
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    ج. میرے بعد کون
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    ج. :p_rose123:
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    ج. سبز
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    ج.آڑو
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    ج. رات کی رانی
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    ج.جاڑا . سردیاں
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    ج. خاموش طبع . دوسروں کی باتیں سننا اچھا لگتا ہے
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    ج. پاکستان کی سلامتی اور مسلما نوں کی بہتری کے دعا کریں
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    ج.سوال نمبر 14
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟
    عبدالجبار

    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    کاروبار

    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    مجھے تو اچھا ہی لگے گا، فورم کی تعریف اپنے منہ میاں مٹھو بننے کے مترادف ہے۔ :happy:

    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    تمام فورم ہی اچھا ہے، شاعری اور گپ شپ میں زیادہ دلچسپی لیتا ہوں۔

    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    ہارون بھائی۔

    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    نعیم بھائی۔

    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    گوشہءِ درود و سلام

    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    :)

    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    کالا۔

    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    کڑہی پکوڑا۔

    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    سُرخ گلاب۔

    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    موسم بہار۔

    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    جیسا سامنے والا انسان ہو ویسا ہی بن جاتا ہوں۔

    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    کچھ خاص نہیں۔

    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    یہ فورم آپ کو کیسا لگتا ہے؟

    اور کچھ؟ :soch:
     
  17. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    احتشام محمود صدیقی صاحب آپ نے پرچہ بہت ہی اچھا حل کیا ہے ۔
    آپ خاموشی طبعی ہے اس لیے ہم سب سے بہت ہی کم بات کرتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے آپ ہماری باتیں پڑھنا اچھا لگتا ہے ۔کبھی کبھی کچھ بول لیا بھی کرئیں ۔ جی ہم ساری دنیا کے لسلمانوں کے لیے دعا کرتی ہوں اللہ ان سب دین اور دنیا میں سلامتی سے رکھے
    آپ نے پرچہ بہت اچھا حل کیا پر ایک سوال کا ضواب گول کر دیا کوئی بات نہیں آپ اس پرچہ میں کامیاب ہوتے ہیں۔ اور اس لے لیے آپ کو اپنی پسندیدہ سمائیلی:p_rose123: لگا رہی ہوں:n_Congratulations:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    احتشام بھائی ٹاپ آف لسٹ‌ مجھے رکھنے کا شکریہ

    سانا اور خوبصورت آپاں جی دیکھ لیں آپ ایویں مجھے بھوت مشہور رکررہی ہیں
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جبار بھائی آپ نے پرچہ حال کر دیا ۔ اچھا لگا آپ نے کسی مصلیحت سے کام نہیں لیا:dilphool: آپ اس میں کامیاب ہو گئے ہیں :n_Congratulations:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    حالانکہ آپ بھوتوں کے نانا ہیں۔ :n_outtahere:
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں نے کہاں کچھ نہیں کہا ۔ آپ تو ٹاپ لیسٹ ہی ہیں بھائی ہم یہاں ہیں تو اس کی وجہہ بھی آپ ہی نہیں:164:۔ آپ نے کیسے سوچ لیا تھا کے ہم آپ کو بھوت بنا رہے ہیں یہ تو الزام ہے مجھ پر
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ نے یہ تو کہا کہ میں بھی ڈر گئی
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہاں تو آپ کی ناراض گی سے تو ڈروں گی ہی نا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :n_please: :192:
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟
    جواب: اسما،
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    جواب: پیشے سے ہم استاد ہیں۔
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی
    جواب: بہت ہی اچھا اس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتی ہیں کہ ہمارے گھر والے پریشان ہوگئے ہیں کہ کمپیوٹر پر اتنا نہ بہٹھنے والی لڑکی کر کیا رہی ہے آج کل (مسکراتے ہوئے)
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    جواب: گپ شپ کیونکہ ہمیں باتیں کرنا بہت اچھا لگتا ہے اور یہاں پہ اچھی باتیں کی جاتی ہیں اس لئے۔
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    جواب یہ ٹھوڑا مشکل سوال ہے بہت سے ممبر پسندیدہ ہیں پر بلال بھائی زیادہ اچھے لگتے ہیں کیونکہ ان کی باتیں شائستہ اور مزیدار ہوتی ہیں گپ شپ میں (بلکل ٹک بسکٹ کی طرح)
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    جواب: گپ شپ میں سارے ہی موضوعات بہت پسند ہے پر زیادہ احمد کھوکھر جی سے بات چیت کرنا یا کہہ لیں تنگ کرنا اچھا لگتا ہیں وہ بہت ہیلپنگ بندے ہیں۔

    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    جواب: ہوئے او ربا
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    جواب " :serious:
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    جواب: سفید
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    جواب: شامی کباب
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    جواب: گلاب
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    جواب: سردی کا موسم اچھا لگتاہے
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    جواب: میرا مزاج نہ تو باتونی ہے اور نہ سنجیدہ بس جہاں بولنا ضروری سمجھتی ہوں وہاں بولتی ہوں
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    جواب: ابھی تو ایسی کوئی بات میرے ذہن میں نہیں آرہی۔
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    جواب: سارے سوال اچھے تھے ،
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اسما جی آپ نے بھی اس سوال کے پرچہ کو بہت ایمان داری سے حال کر دیا ہے آپ کامیاب ہو گئی ہیں:a150::n_Congratulations::dilphool:
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا آپ سے بات چیت رہے گی فورم پر:serious:
     
  27. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    شکریہ :serious: مارکس تو آپ نے بتائے ہی نہیں :172: بحرحال خوشی ہوئی کہ پاس تو ہوگئے:hands:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میرے پرچے کے کتنے نمبر آئے ہیں
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں بھی سوچ ہی رہی ہوں اس لڑی کے جواب دے نے والوں کا کچھ رینک دینے چاہیے:soch:
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہارون بھائی آپ پہلے پرچہ تو حل کر لیں:horse:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں