1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بنیادی طور پر انڈیا میں جو اردو بولی جاتی ہے سانا بہن وہ ہی لکھیں گی اب میں کافی ساری غلطیاں کرتا ہوں مگر پھر بھی شرمندہ ہوتا ہی نہیں ، بحرحال ہم سب سانا بہن کی پیاری اردو کیساتھ دلی لگاؤ کہ تہہ دل سے مشکور ہیں
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ سب کے خلوص کا شکریہ ۔ اتنا سیریس نا ہو کوئی کچھ کہتا ہے تو میری غلطیوں کی وجہہ سے کہتا ہے ۔ مجھے اگر اپنی غلطی لگتی ہے تو میں دردست کر لتی ہوں۔ اگر کوئی کسی اور اردے سے کہتا ہے تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا چار دن کہیں گے چلے جائیں گے۔ کہنے والوں کا کون روک سکتا ہے۔ اس لے ٹیک ایٹ ایزی۔
     
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سانا جی

    مجھے علم ہے آپ ہمیشہ اپنی غلطی کی فوری اصلاح کرلیتی ہیں اور بحث سے اجتناب کرتی ہیں۔

    میں آپ کے جملوں سے بہت محظوظ ہوتا ہوں کیونکہ آپ ایسے چستہ الفاظ بآسانی استعمال کرتی ہیں کہ میرے جیسے سادہ لوح شخص گھنٹوں سوچ و بچار کریں تو ایک آدھ لفظ ذہن میں آتا ہے وہ بھی قابل قبول ہوتا ہے کہ نہیں۔

    آپ کی خدمات اور آپ کا اس فورم سے لگاو، ہمیں اجازت نہیں دیتا کہ ہم اس بے جا الفاظ بازی کو برداشت کریں۔

    آپ کو ہمارے بھائی صارف سے زرا برابر بھی دکھ پہنچا ہو تو ہم تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں اور زیرک صاحب سے بھی درخواست کرتے ہیں کہ آپ سے اچھے انداز میں پیش آئیں۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم۔۔۔
     
  4. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    غوری بھائی میں آپ سب کے خلوص کے لیے آپ سب کی مشکور ہو۔
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اللہ تعالی ہمیں ایک دوسرے کے بارے میں اچھا سوچنے کی سوجھ بوجھ عطاء فرمائیں اور ادب و آداب سے رشتہ استوار کرنے کی فکر سے بہرہ ور فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔
    :hands:
     
  6. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    محترم ذاتی پیغام میں تو لنک کا پتہ تھا اور لڑی میں جو ہے اس کا جواب دے رہا ہوں۔ سب سے پہلے تو مجھے یہ بتائیے گا کہ میرا طریقہ مہذب تھا یا نہیں؟، آپ کو یہ بات کلئیر کرنا چاہیے تھی۔ میری نظر میں میری بات قطعاً غیرمہذبانہ نہیں تھی اور اس میں کسی کی تحقیر کا قطعاً کوئی عنصر شامل نہیں تھا، بس کچھ الفاظ کی تصحیح کی گئی تھی۔
    میں نے ڈائریکٹ ان کی ذات سے بات نہیں کی، اردو کے حوالے سے تصحیح کی تھی۔ اگر ان کو یہ لگتا ہے کہ کچھ صحیح نہیں ہوا تو پھر بھی میں ان سے معذرت خواہ ہوں۔
    غوری صاحب بحث کی جائے تو آپ کے پیغام میں بھی کافی کچھ چھپا ہوا ہے، مگر چونکہ میں بات کو مزید آگے بڑھانا نہیں چاہتا اس لئے، رات گئی بات گئی کو کافی سمجھا جائے، شکریہ۔
    انتظامیہ سے گذارش ہے کہ پلیز آئندہ مجھے کسی لڑی میں ٹیگ مت کیا جائے، شکریہ۔
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    حضور والا میں تو آپ کو اسم بامسمہ سمجھتا تھا اور بخدا مجھے آپ کے بارے میں پہلے سے علم ہوتا تو میں یقینا آپ کو تفصیلی پیغام ارسال کرتا۔
    اپنا بہت سا خیال رکھیں اور ہم سے جڑے رہیے کہ محبتیں تقسیم کرنے سے اور زیادہ بڑھ جاتی ہیں۔۔۔۔۔

    والسلام علیکم

    عبدالقیوم خان غوری
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    غوری بھائی! زیرک جی کی تنقید کو تعمیری تھی نہ کہ تخریبی، جو کہ ان کی اصلاح سے واضح ہوتا ہے۔ رہی بات الفاظ کے استعمال کی تو ہم سب ایک فیملی کی طرح ہیں اور ایک دوسرے سے ہنسی مذاق ، گپ شپ میں اتنا کچھ تو چلتا ہے۔ میرا خیال ہے انہوں نے قتلِ عام کا لفظ ازراہ تفنن استعمال کیا۔ اور کسی بدتہذیبی یا ناشائستگی کے بارے میں‌ متعلقہ فریق گلہ کرے تو زیادہ مناسب لگتا ہے۔
    اور زیرک جی! آپ بھی اتنے سیریس نہ ہوں‌، آپ کی نوک جھونک سے بھرپور گفتگو کا مجھے تجربہ ہے۔ نیز آپ کو انتظامیہ کی طرف سے کسی لڑی میں‌ٹیگ نہیں‌کیا جاتا۔ جن لڑیوں‌میں‌آپ کو اپنا نام نظر آتا وہ ایک کوڈ کی وجہ سے ہے۔ کوئی بھی صارف جو اس لڑی کو دیکھے گا اسے اپنا ہی نام نظر آیے گا۔ جیسا کہ ابھی اس لڑی کا عنوان مجھے "ملک بلال آپ کے لیے کچھ سوالات" نظر آ رہا ہے۔
    باقی اب اس بحث کو سمیٹتے ہوئے لڑی کے عنوان کی طرف آتے ہیں۔
    آپ نے سوالات کے بہت بہت اچھے جواب دیے۔ پڑھ کر بہت مزہ آیا۔ خوب لکھتے ہیں۔
    دونوں بھائی خوش رہیں، بہت جئیں۔
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    غوری بھائی میں‌نے بحث سمیٹ دی ہے ۔ لڑی کے عنوان کے مطابق گپ شپ کریں۔ اگر مزید بات کرنا مقصود ہے تو زیرک جی سے ذاتی پیغام کے ذریعے ڈسکس کر لیں۔ آپ کا مراسلہ حذف کیا گیا کیوں کہ پھر سے بحث شروع ہونے کا خدشہ تھا۔ امید ہے محسوس نہیں فرمائیں گے۔
    خوش رہیں، محبتیں بانٹتے رہیں۔
    شکریہ
     
  10. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    او کے ۔ نیا سوال کریں کوئی
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اویس سلیم لون
    آپ نے فورم جائن کرنے پہ سوال نامہ حل کیا ہے؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں نے تو دو بار حل کیا ہے
     
  13. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :a12::a12::a12::a12::a12::a12:
     
  14. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ایک کیا تھا پہلی بار
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :135: :135:
     
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :rona::rona:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  18. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    [​IMG]
     
  19. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کیاہو احتشام بھائی کیا سوچ رہے ہین آپ
     
  20. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ کیسے سوال ہے
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سوال تو پہلے دوسررے صفہ پر ہیں
     
  22. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بس گرم و سرد موسم ۔ کی بہاریں
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :6: :6:
     
  24. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہاں جی ۔۔۔۔:113:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سردیوں والی بہاریں میں نے نہیں دیکھیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں