1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    دوستوں ! میں یہاں آپ کے لیے کچھ سوال لے کر آئی ہوں ، جو ہم سب کو ایک دوسرے کو جاننے میں مدد دئیں گے ، یاد رہے ! یہ سوالات صرف اور صرف ایک دوسرے کو اور اچھی طرح جاننے کے لیے ہے.


    1. آپ کا نام ؟
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    6. اس فورم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟


    بس ! اب سوال سوچ سوچ کر اور انہیں لکھ لکھ کر میں تھگ گئی ہوں‌ اور میرے خیال ہے ابھی تک کے لیے اتنا ہی کافی ہے ، اس میں کچھ مزید سوالات بھی شامل کئے جا سکتے ہیں‌ اور اس میں‌ آپ سب بھی میری کچھ مدد کریں .

    نوٹ :- اگر ان سوالات کے علاوہ بھی آپ لوگ مزید کچھ سوال شامل کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں .
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اس پرچہ حل کرنے کے لیےہے نہ کے شکریہ آدا کرنے کے لیے:doh:
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اتنے سوالوں کے جواب کبھی کمرہ امتحان میں نہیں دئے ۔۔۔ یہاں کوشششش کریں گے ۔۔۔
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    یہ تو اچھاخاصا انٹرویو ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:237:
     
  5. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آج بازار جا رہی ہوں۔۔ کل ٹائم ہو گا۔۔ کل بتاؤں گی۔۔
     
  6. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    واعلیکم السلام سانا جی:222:


    1. سب سے پہلے آپ کا نام؟

    سارہ

    2. آپ کیا کرتے ہیں؟

    میں وہی کچھ کرتی ہوں جو کوئی بھی ایک عام سی گھریلو سی لڑکی کرتی ہے :113:

    3. آپ کو یہ فوارم کیسا لگتا ہے ؟ یہاں صرف سچ بولیں کوئی ڈپلو میسی نہیں چلے گی.
    مجھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا ،ابھی تک مجھے کوئی بری بات نہیں لگی،شروع میں لگا تھا جیسے نئے ممبرز کے ساتھ آپ لوگ جلدی نہیں گھلتے ملتے لیکن سب نے تشفی کر وادی تھی اس لیے ابھی کوئی گلہ نہیں ہے :119:

    4. آپ کو اس فورم کا کونسا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں؟
    مجھے پنجابی سیکشن اچھا لگتا ہے اس لیے کہ اپنی زبان بول کر مجھے نیچرل سا لگتا ہے

    5. آپ کا پسند یدہ انتظامیہ کا ممبر؟

    انتظامیہ سے زیادہ پالا نہیں پڑا سوائے ہارون بھائی کے :hathora:

    6. آپ کا اس فرم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کے بنا ئے ٹاپکس آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟

    ہمارے پیارے چاچا الکرم جی سے بات کرنا اچھا لگتا ہے اور ہارون بھائی سے ،اور ارشین جی سے حالنکہ ان سے کبھی بات ہوئی ہی نہیں :doh:
    ٹاپکس بھٹی بھائی کہ بھی اچھے لگے ہیں ،ملک بلال کے بھی،لیکن سچ پوچھیے میں نے ابھی تھریڈ سٹارٹرز کے نام نہیں دیکھے سب۔اس لیے کوئی برا مھسوس نا کرے پلیز۔

    7. آپ کی پسندیدہ لڑی؟
    کوئی بھی ایسی لڑی جہاں اچھا سینس آف ہیومر دیکھنے کو ملے (معلومات تو نیٹ کی دنیا میں ملتی رہتی ہیں (

    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی؟

    :hpy:
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ؟
    پہلے بلیو ہوا کرتا تھا ،پھر پرپل ہوا،اب گرین ہے :hasna:

    10. آپ کا پسندیدہ کھا نے کی چیز؟
    سارا کچھ کھا لیتی ہوں :glass:

    11. آپ کا پسندیدہ پھول؟
    موتیا

    12. آپ کا پسندیدہ موسم؟
    پاکستان کا نومبر سے مارچ تک کا موسم

    13. آپ کسی طرح کی شخصیت ہیں ؟ مطلب باتونی ، فنی، سنجیدہ ، وغیرہ

    میں بس اپنی طرح ہی ہوں :201:

    14. ایسی کوئی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں؟

    نہیں کچھ خاص نہیں


    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کونسا سوال سب سے اچھا لگا؟[/color][/size]

    سبھی اچھے ہیں :n_thanks:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میڈم جی ! لازمی سوالات کتنے ہیں؟
     
  8. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سارے سوال لازمی ہیں چلین شروع ہوجائیں شاباش
     
  9. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. سب سے پہلے آپ کا نام؟
    محمدرضی الرحمن
    2. آپ کیا کرتے ہیں؟
    دوکان میں کام
    3. آپ کو یہ فوارم کیسا لگتا ہے ؟ یہاں صرف سچ بولیں کوئی ڈپلو میسی نہیں چلے گی.
    بہت اچھا ہے ، آپ کو اردو نہیں آتی ڈپلومیسی کی
    4. آپ کو اس فورم کا کونسا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں؟
    حالات حاضرہ ، کیونکہ میری دلچسپی اسی میں ہوتی ہے
    5. آپ کا پسند یدہ انتظامیہ کا ممبر؟
    نوید احمد اندلسی (پتہ نہیں وہ انتظامیہ میں ہیں بھی یا نہیں (
    6. آپ کا اس فرم پر آُپ کا پسندیدہ صارف جس کے بنا ئے ٹاپکس آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    محمد اکرم
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی؟
    بیداری شعور و احساس
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی؟
    مسکرانا
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ؟
    سرخ ، سفید
    10. آپ کا پسندیدہ کھا نے کی چیز؟
    بریانی ، مچھلی ، میٹھی چیزیں
    11. آپ کا پسندیدہ پھول؟
    گلاب
    12. آپ کا پسندیدہ موسم؟
    سردیاں
    13. آپ کسی طرح کی شخصیت ہیں ؟ مطلب باتونی ، فنی، سنجیدہ ، وغیرہ
    پتا نہیں یہ گٹھی آج تک سلجھ نہیں سکی کہ میں کس طرح کی شخصیت ہوں
    14. ایسی کوئی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں؟
    میں نے زندگی بھر شادی نہیں کرنی ، ہا ہا ہا ایویں ہی مجھے پرپوز نہ کرنا کوئی
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کونسا سوال سب سے اچھا لگا؟
    سارے ہی اچھے تھے

    ایک سوال آپ کیلئے

    آپ سب کے بارے میں کیوں‌جاننا چاہتی ہیں ؟
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    رضی بھائی سوالات کے جوابات دینے کے لیے شکریہ۔ اور جو سوال آپ نے کیا سانا نے بالکل شروع میں یہ بات بتا دی ہے آپ دوبارہ پہلے پیغام کو دیکھیں تو آپ کو یہ لائن نظر آئے گی

    یہ سوالات صرف ایک دوسرے کو اور اچھی طرح سے جانے کے لیے ہے.

    باقی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
    خوش رہیں۔:flor:
     
  11. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اسلام علیکم
    دوستوں میں یہاں آپ کے لیے کچھ سوال لے کر آئی ہوں جو ایک دوسرے کو [BLINK]جا نے میں مدد دئیں گے[/BLINK] یہ سوالات صرف ایک دوسرے کو اور[BLINK] اچھی طرح سے جانے کے لیے ہے.

    [/BLINK]
    :doh::doh:
    پہلے میرے سوال کا جواب دیں
    میں یہاں‌آنے کے لیئے آیا ہوں اور آپ جانے کے لیے مدد کر رہی ہیں:207::207:
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں ذرا ذہین آدمی ہوں سوچ سمجھ کر جواب دوں گا
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں بھی دیتی ہوں جوابات بعد میں۔۔۔۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کتنی دیر بعد میں
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ کے بعد۔۔۔!!!
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ذہین بندوں کی پیروی مشکل ہوتی ہے
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ایک سوال کا اضافہ کریں۔۔ انتظامیہ میں ہی پسندیدہ ہو سکتا ہے؟؟ ممبرز میں‌کیوں نہیں؟؟ :y_crying:
    پسندیدہ ممبر کا اضافہ کیا جائے پلیززززز۔۔ :n_please:
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ارے یہ سوال بھی ہے . انتظامیہ کا پسندیدہ انتظامیہ کا ممبر کے نیچے ہی .
     
  19. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    او ہاں۔۔ سوری۔۔ آ جلدی میں‌ہوں نا اس لئے۔۔ :doh:
    کل سب کے جواب دوں گی۔۔
     
  20. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کوشش تو کر سکتے ہیں نا بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:237:
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سوال کے جواب دئیں سب مجھے اور دوسرے سوال بھی پوچھ نے ہیں ان کے بعد
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ دونوں سے سب سے پہلے جواب دئے ہیں اس لیے:222:یہ پھول آپ دونوں کے لیے:n_trophy:
     
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :hasna:

    سانا جی پھول نعد میں دے دیجیئے گا پہلے اپنے بارے جانکاری دیجیئے۔۔۔اور باقی لوگ بھی۔۔۔قسم سے کچھ نہیں ہوتا مجھے ہی دیکھ لیں اتنی سی جانکاری لے کے کیا آپ مجھے جان گئے ہیں ۔۔۔۔ہر گز نہیں ۔۔


    سو گھبرا کیوں رہے ہیں سب۔۔۔۔۔لڑکیاں تو لڑکیاں مرد حضرات پتہ نہیں کیوں ڈر رہے ہیں :hasna:
     
  24. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    سارہ میں نے سوال کبھی اسے ہی پرچھے ہیں جس میں جواب دیا کوئی مشکل نہ ہو . آگے اور بھی سوال آئیں گے
    ویسے آپ گپ شپ میں آتی نہیں ہیں بے جھجک آجائیں میں ہوں یہاں آپ سے گپ شپ کرنے کے لیے آپ کبھی بور نہیں ہوں گی۔
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :113: ۔
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پھر جواب دئیں جلدی سے
     
  27. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جیسے مرضی سوال پوچھ لیں جناب جو نا بتانا چاہیں گے معذرت کر لیں گے کوئی زبردستی تھوڑی کرنی اپ نے :222:

    گپ شپ ہمممممم۔۔۔۔۔اچھا کبھی کبھار آجایا کروں گی :n_smiley_with_rose:
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پر کبھی کبھی کیوں
     
  29. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کیوں کہ آجکل میں سارا دن گپ شپ ہی کرتی رہتی ہوں اگر گپ شپ کی زیادتی ہوگئی تو گڑ بڑ ہوجائے گی :hasna:
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پر کبھی ہم سے بھی کر لیا کرئیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں