1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

[you] آپ کے لیے کچھ سوال

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سانا, ‏3 دسمبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    مجھ سے تو پہلے سوال حل نہیں ہوئے اور ایک پرچہ آگیاہے
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پہلا حل کر لیا تو دوسرا بھی کچھ زیادہ مشکل نہیں ہے
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اتنا ہی آسان ہے تو آپ خود کیوں نہیں حل کرتیں؟؟؟؟
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    1. آپ کا نام ؟
    جواب : احمد کھوکھر
    2. آپ کیا کرتے ہیں ؟
    جواب : کاروبار
    3. آپ کو یہ فورم کیسا لگتا ہے ؟ ( یہاں صرف سچ بولیں کوئی مصلیحت نہیں چلے گی )
    جواب بہت اچھا آپ اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میرئے کئی فورمز پر آئی ڈیز ہیں لیکن اکژ کے پاسورڈ ہی بھول گیا ہوں
    4. آپ کو اس فورم کا کون سا حصہ اچھا لگتا ہے . اور کیوں ؟
    جواب: کھیل کود ، گپ شپ ،تصویر والی لڑیاں کیونکہ یہاں اچھا وقت گزر جاتا ہے
    5. انتظامیہ میں آپ کا پسندیدہ ممبر کون ہے ؟
    جواب : کوئی بھی نہیں لیکن بطور صارف سب ہی پسند ہیں
    6. اس فورم پر آپ کا پسندیدہ صارف جس کی شروع کی ہوئی لڑیاں اور موضوعات آپ پسند کرتے ہیں یا جس سے آپ کو بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے؟
    جواب: نعیم بھائی ،خوشی جی۔ بات چیت خوشی جی ،ہارون بھائی ،بلال بھائی اور اب سب سے زیادہ بات چیت سانا جی سے ہوتی ہے خوبصورت جی اور اسما جی سے بھی بات کرنے کا مزہ آتا ہے ارشین آپی سے بھی بات چیت کرنا اچھا لگتا ہے لیکن وہ گپ شپ میں آتی ہی کم ہیں
    7. آپ کی پسندیدہ لڑی ؟
    جواب: سمائیلی کی
    8. آپ کی پسندیدہ سمائیلی ؟
    جواب: میں نے کبھی استعمال نہیں کی لیکن بہت کیوٹ ہے :p_wife:
    9. آپ کا پسندیدہ رنگ ؟
    جواب: آسمانی نیلا
    10. کھانے میں آپ کی پسندیدہ چیز ؟
    جواب : بھنڈی سبزی میں میٹھے میں گاجر کا حلوہ
    11. آپ کا پسندیدہ پھول ؟
    جواب : گوبھی کا :hasna:
    12. آپ کا پسندیدہ ترین موسم ؟
    جواب: آج کل کا یعنی نہ گرم کپڑوں کی ضرورت ہو نہ ہی پنکھے کی اور اگر سردی گرمی میں سے لینا ہے تو جون کی گرمی پسند ہے
    13. اپنی شخصیت کے بارے میں کچھ بتائیں ؟ یعنی کیا آپ باتونی ہیں ، مزاح پسند ہیں ، سنجیدہ ہیں یا کسی اور مزاج کے ۔
    جواب: میں تنہائی پسند ہوں سنجیدہ مزاج کا ہوں لیکن کچھ دوستوں سے بات چیت شروع ہوجائے تو مذاق بھی شروع ہوجاتا ہے
    14. کوئی ایسی بات جو آپ ہم سب کو بتانا چاہتے ہیں ؟
    جواب : میں تقریبا پونے دو سال اس فورم پر صرف کھیل کود ،قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں اور تصویری سیکشن میں ہی جاتا تھا وہ بھی مخصوص لڑیوں میں یہاں خوشی جی نے ہی کہہ کہہ کر مجھے فورم پر چلایا ہے نہیں تو میں بھی گم نام صارف ہی ہوتا
    15. ان سب سوالات میں سے آپ کو کون سا سوال سب سے اچھا لگا ؟
    جواب: سب سوال اچھے ہیں لیکن زیادہ اچھا تب لگتا جب سانا جی خود سب سے پہلے جواب دیتیں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    [1]اپکے خیال میں جزبے اظہار کے طالب ہوتے ہیں
    جواب : پہلے خیال تھا نہیں لیکن اب تبدیل ہوگیا ہے
    [2]فرصت کے لمحات کیسے گزارتے ہیں
    جواب: بور ہو کر
    [3]کسی کو رازداں بنانے پے یقین ہے
    جواب : پہلے کسی حد تک تھا لیکن اب نہیں
    [4]تدبیر اور تقدیر میں سے کس پر یقین ہے
    جواب: پہلے تدبیر پر پھر تقدیر پر
    [5]خوبصورتی کو کس انداز میں لیتے ہیں

    [6]عموما ڈپریس کب ہوتے ہیں
    جواب: جب آس ٹوٹتی ہے
    [7]صنف مخالف میں کیا چیز متاثر کرتی صورت یا سیرت
    جواب : کبھی توجہ نہیں دی
    [8]خوشیاں سیلبریٹ کرتے ہیں
    جواب : کوئی خاص نہیں
    [9]کہاں جانے کے لیئے ہر وقت تیار اور خوشی خوشی جاتے ہیں
    جواب : فیکڑی
    [10]سویٹ ڈش کونسی پسند
    جواب: گاجر کا حلوہ
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    [11]کسی کی شخصیت میں سب سے پہلے کیا چیز نوٹ کرتے ہیں
    جواب : خلوص
    [12]پسندیدہ عادات
    جواب::soch:
    [13]پسندیدہ شعر کوئی ایک
    جواب: شعر وشاعری سے دلچسپی بلکل نہیں
    [14]کسی نے اپکو دیکھ کے بے ساختہ کوئی شعر پڑھا ہو
    جواب: :119:
    [15]وہ شعر جو اکثر اپکے لبوں پر رہتا ہے
    جواب: پھر شاعری :takar:
    [16]آپکی اپنی کوئی خواہش
    جواب : پوری دنیا میں امن ہوجائے
    [17]اپنی شخصیت میں کوئی کمی محسوس کرتے ہیں
    جواب: خوداعتمادی کی
    [18]کن چیزوں کی شاپنگ زیادہ کرتے ہیں
    جواب: اول تو کرتا ہی نہیں اگر شاپنگ کرنی پڑ جائے تو کپڑے اور شوز کی اور شوق سے الیکٹرانک سامان کی
    [19]مذہب انسان کا ذاتی معاملہ پھر بھی اپکو کتنا لگائو ہے
    جواب: لگاؤ کو پرسنٹ ایج سے نہیں بتا سکتا
    [20]ماضی کی طرف دیکھتے ہیں تو کیا محسوس کرتے ہیں
    جواب: جو وقت بھی گزر گیا شکر الحمدللہ
    [21]؟
    جواب : اچھا سوال ہے
    [22]مادری زبان کون سی ہے؟
    جواب: پنچابی لیکن زیادہ اردو بولتا ہوں
    [23]سٹار کونسا ہے
    جواب: کینسر
    [24]صبح اٹھ کے کیا دل چاہتا ہے
    جواب: دوبارہ سونےکو
    [25]اپنے چہرے کے نقش و نگار میں کیا پسند ہے؟
    جواب : پورا بوتھا
    [26]گھر کے کس کونے میں سکون محسوس کرتے ہیں؟
    جواب: اپنے کمرےمیں
    [27]شدید بھوک میں آپ کی کیفیت؟
    جواب: سستی اور چڑچڑاپن آجاتا ہے
    [28]اپنے مسائل کس سے شئیرْڈسکس کرتے ہیں؟
    جواب : بہت کم
    [29]کوئی گہری نیند سے اٹھا دے؟
    جواب : دوبارہ سو جاتا ہوں
    [30]پہلی ملاقات میں شخصیت میں کیا دیکھتے ہیں
    جواب : پہلےجواب دے چکا ہوں

    افففففف بس باقی پھر کبھی
     
  7. آسماء
    آف لائن

    آسماء ممبر

    شمولیت:
    ‏17 جنوری 2011
    پیغامات:
    327
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال


    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کھوکھر بھائی نے جان توڑ محنت کی ہے ان کی محنت کو سلام واہ بھائی واہ
     
  9. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    پرچہ نمبر 1 کا رزلٹ
    احمد کھو کھر جی کا
    آپ بھی کامیاب ہوتے ہیں حالاں کے آپ نے بھی کچھ مصلحت کے ساتھ جواب دئے ہیں :n_Congratulations:
    :p_wife:آپ کی پسندیدہ سمائیلی
    آپ کی پھول کی چائیں بھی سب سے ہٹ کر ہے واہ

    آپ نے دوسرا پرچہ حل کرنا شروع کر دیا اسے مکمل بھی کر لیں
    میں بھی حل کرلؤن گی
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    وعلیکم السلام
    اسماء جی آپ بھی کامیاب ہوتی ہیں ۔
    آپ نے کافی اچھی رح پرچہ حل کر دیا ہے :n_Congratulations:
    :n_TYTYTY:
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    کون سے جواب مصلحت سے دیے ہیں
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    انتظامیہ والا
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    جو حقیقت ہے وہی بیان کی ہے
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہارون بھائی دیکھ لیں ہمارا انتظامیہ اچھا نہیں ہے:rona:
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال


    اس میں رونے کی کیا بات ہے :84: نیا اتتظامیہ خرید لیتے ہیں ۔
    ویسے یہ انتظامیہ ہوتا کیا ہے ؟
     
  16. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اورہوتی ہے یا ہوتا ہے :n_outtahere:
     
  17. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ویسے لڑکیاں خوامخواہ نخرے کرنے میں مشہور ہیں یہاں تو سب بھائی لوگ نخرے کر ہے ہیں جو سوالوں کے جواب نہیں دے رہے :208:
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ نے اتنے زیادہ سوال ایک ساتھ کیوں کر لیے
    تھوڑے تھوڑے کر کر پوچھ تی
     
  19. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    میں نے تو آپ کی مدد کرنا چاہی تھی کچھ زیادہ ہی کردی
     
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    آپ نے مد د کی اچھا لگا پر
    ان سوالات کو دیکھ کر بس ڈر رہے ہیں:n_outtahere:
    کچھ کم نہیں ہو سکتے کچھ بعد میں پوچھ لیں گے:hands:
     
  21. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    :happy:

    جی جی مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں
     
  22. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    دیکھ تے ہیں احمدجی کے بعد کون حل کرتا ہے یہ پرچہ
     
  23. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بھٹی بھائی توانوں اللہ پچھے پہلے یہ جواب تو دے دیں

    :hathora:
    اوہو سانا جی آپ نے پھر تبصرہ کیا ہوا ہے،میں نے اب گور کیا آپ اپنا جواب بھی کوٹ کر دیتی ہیں :hasna:

    اوکے میں اب آتی رہوں گی انشاللہ :hands:
     
  24. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    ہمممم۔۔۔۔خوبصورتی والا جواب نہیں دیا
    بوتھے والا جواب پڑھ کے مزہ آیا
    مخا لف جنس والا جواب پڑھ کہ تسلی نہیں ہوئی،ایسا نا ممکن سی بات ہے

    آپکا بہت شکریہ جو آپ نے ایف ایم ٹیون کیا۔۔۔۔او میرا مطلب ہے جو آپ نے جوابات دینے میں پہل کی۔۔خوش رہیں
     
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اس سوالنامے میں لازمی کتنے ہیں اور اختیاری کتنے؟ :172:
     
  26. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    اس میں 50 سوال لازمی اور 7 اختیاری ہیں
    اور اب نیگیٹو مارکنگ بھی شامل ہے:113:
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    صرف 50؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  28. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    بالکل۔۔۔۔اب آپ یہ امید نا رکھیں کہ میں 7 لازمی قرار دے دوں گی :208:
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال

    امید پر دنیا قائم ہے۔
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: [you] آپ کے لیے کچھ سوال


    بھٹی بہن ! میں نے آپ کے سوال نامے میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں ، آپ بھی ایک نظر انہیں دیکھ لیں ۔ شکریہ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں