1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    افضل خان صاحب کتنی غلط بات کی آپ نے
    اب میں آپ کو کیا کہہ سکتی ہووں؟
    مجھ سے کتنے بڑے ہیں آپ
    گزارش ہی ہے کہ اپنا پیغام ختم کریں پلیزززززز
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سیریس ہو گئی ہیں آپ ؟ ارے شیرافضل بھائ نے ایسے ہی موڈ میں بات کر دی ۔ پھر اس میں آپ کا نام بھی نہیں ہے۔ پلیز ڈونٹ مائنڈ :143:
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں سمجھ سکتی ہوں کہ انہوں نے مزاق میں بات کی ویسے وہ کہہ بھی نہیں سکتے وہ بھی بیٹی کے باپ ہیں
    لیکن مزاق ایک حد تک اچھا ہوتا ہے
    خیر کچھ نہ کریں بات ختم اب اس موضوع پر بات نہیں‌ہو گی
    شیر افضل خان صاحب سے میں نازاض نہں اور نہ ہی ان پر غصہ ہوں وہ میرے بڑے ہیں اور ہم یہاں ایک فیملی کی طرح‌ہیں
    اگر انہیں‌میری کوئ بات بری لگی ہو تو معافی چاہتی ہوں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل صاحبہ آپ ماشاءاللہ نعیم سے زیادہ عقل مند ہیں‌ :mashallah:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بہت اچھی ہیں۔ اور بہت عمدہ اور نفیس خیالات کی مالک ہیں۔ ماشاءاللہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار ہارون بھائی ۔ اب لاحاصل جی کی بات سے نعیم کی کم-عقلی کیسے ثابت ہوگئی ؟ :152:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا ہا ہا ہا
    آپ غصہ کرگئے غصہ عقل کو کھا جاتا ہے اور لاحاصل صاحبہ نے دیکھیے کتنے لطیف انداز میں اپنی بات کہی ہے :91:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں غصہ کرنے والا کون ہوتا ہوں۔ میری تو آج تک “خوشی“ نہیں ہوئی غصہ کہاں سے ہوگا :takar:

    ویسے لاحاصل جی ۔ اب یہ لطیف کون ہے جسکا نام ہارون بھائی نے لیا ہے ؟ :152:
     
  9. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کی ناراضگی بالکل بجا ہے اور میں انتہائی معذرت خواہ ہوں ۔ جن دوستوں نے میرا پیغام اقتباس کیا ہے ، پلیز ختم کر دیں ۔
     
  10. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کی یقیناً کوئی غلطی نہیں اور آپ کا احتجاج سو فیصد درست ہے ۔ بلکہ یہ آپ کی بڑائی ہے کہ آپ معافی بھی چاہتی ہیں ۔ بے شک ہم سب ایک فیملی ہی ہیں اور یہی رشتہ ہم سب کو یہاں لاتا ہے ۔ مجھے اپنی بات کا بہت افسوس ہے ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔مجھے امید ہے کہ کاشفی بھائی آپکے کیے ہوئے پیغام کے اقتباس سے وہ متنازعہ لائن حذف کر دیں گے۔
    اور مجھے لاحاصل اور شیرافضل بھائی کا آپس میں باہمی احترام و دوستی کے جذبات دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ ماشاءاللہ۔ اللہ تعالی ہمارے دلوں کو یونہی ہمیشہ باہمی محبت و احترام کے جذبات سے بھرا رکھے۔ آمین
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اب لڑی کے عنوان کی طرف آتے ہیں
    کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں ؟

    جلدی ہاتھ کھڑے :139: :86: کرکے خدمت :hathora: کا موقع دیں ۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے شیرافضل بھائی کے ہاں کوئی قارون کے خزانے سے 70 یا 80 کنیزیں آ گئی ہیں۔

    خیر مجھے کیا ۔ کہیں سے بھی ہوں۔ کُڑی ہونی چاہیئے اور چھوئی موئی سوہنی موہنی بھولی بھالی ہونی چاہیئے۔

    :139: :91: :139: :91: :139: :91:
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ کی خدمت کے لئے ہمہ وقت تیار
    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ آپ نےاپنے ہاتھوں‌کو تکلیف کیوں دی‌؟
    کسی کُڑی کو ہی یہ کام سونپ دیتے۔ بلکہ صرف اسے بھیج دیتے میں ہتھوڑے کا انتظام بھی اسکے لیے کر رکھتا :zuban:
     
  16. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ ہے کہاں کی بات کہاں لے جاتے ہیں
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ رات سے تھکے نہیں ایک ہی کام کر کر کے ؟
    گھر پہ بھابھی کے ساتھ اور کوئی کام نہیں ہوتا ؟ :horse:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی ۔ آپ نے پھر شیرافضل سے “میاں بیوی“ والی باتیں پوچھنا شروع کردیں ؟ :takar:
     
  19. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اب اس میں کونسی میاں بیوی والی بات پوچھ لی ۔ اور ہاں وہ بھی میں نے گاڑی چلانے کی بات پوچھی تھی ۔ شیرافضل صاحب مجھے لفٹ آفر کر رہے تھے تو میں نے پوچھا کہ بھابھی کو کہاں‌بٹھائیں گے۔
    اور اس پر انہوں نے بات کا بتنگڑ بنا کر پیش کر دیا۔ :hathora:
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اب اس میں کونسی میاں بیوی والی بات پوچھ لی ۔ اور ہاں وہ بھی میں نے گاڑی چلانے کی بات پوچھی تھی ۔ شیرافضل صاحب مجھے لفٹ آفر کر رہے تھے تو میں نے پوچھا کہ بھابھی کو کہاں‌بٹھائیں گے۔
    اور اس پر انہوں نے بات کا بتنگڑ بنا کر پیش کر دیا۔ :hathora:[/quote:9comizqk]

    یعنی نور کو لفٹ پر اعتراض نہیں تھا بلکہ وہ مجھ سے یہ کہلوانا چاہتی تھی کہ گاڑی میں ہم دونوں اکیلے ہی جائیں گے ۔ :87:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں مجھے ڈرائیور رکھ لیجئے گا۔ فلموں میں اکثر ایسا ہی ہوتا ہے۔ جب ولن ہیروئن کو اٹھا کر لے جاتا ہے تو ہیرو ڈرائیور بن کر گاڑی چلانے لگتا ہے :car:
     
  22. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ آپ نے بھی لاحاصل والا کام شروع کر دیا ہے۔
    یعنی صرف سمائیلیوں سے لڑیاں بند کرنے کا۔
    کیا آپ کے ہاتھ کی انگلیاں‌ کہیں اور مصروف ہیں جو صرف سمائیلی ٹھوک دیتے ہیں ؟ :takar:
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی نہیں میں لکھتی بھی ہوں :computer:
     
  25. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ :zuban: سمائیلی آپ کے سوال کے جواب میں بہت تھی اس لئے لگائی تھی ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کسی اخبار میں لکھتی ہیں ؟ کیونکہ ہماری اردو پر تو آپ سمائلیوں سے ہی لکھتی ہیں۔ :176:
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ لکھ تو رہی ہوں :computer:
    اور کیا ایسے لکھتے ہیں؟ :hathora:
     
  28. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ :zuban: سمائیلی آپ کے سوال کے جواب میں بہت تھی اس لئے لگائی تھی ۔[/quote:2dsidivt]

    اب اگر میں نے شیرافضل صاحب کی سمائیلی :zuban: پر کچھ تبصرہ کر دیا تو پھر پروپیگنڈا شروع کردیں گے کہ نور ایسی ویسی باتیں کرتی ہے۔ :takar:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ تبصرہ کریں، میں افضل بھائی سے کہہ دوں گا، وہ کوئی پروپیگنڈا نہیں کرتے۔ :)
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جی بولیں کوئی کچھ نہیں کہے گا۔۔۔ ہمت کریں۔۔۔بہادرنی بنیں بہادرنی۔۔۔شاباش۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں