1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :haha: اسی بات پر شیر افضل خان صاحب کا چھکا ۔۔۔۔ 6۔۔۔6۔۔۔۔6 :haha:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے سبھی لوگ دعائیں لینے چلے گئے ہیں ۔
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    :haha: اسی بات پر شیر افضل خان صاحب کا چھکا ۔۔۔۔ 6۔۔۔6۔۔۔۔6 :haha:[/quote:1xfr83b4]

    شیرافضل صاحب۔ اس چھکے کے بعد آپ کا سکور کتنا ہوگیا ؟ :car:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :haha: اسی بات پر شیر افضل خان صاحب کا چھکا ۔۔۔۔ 6۔۔۔6۔۔۔۔6 :haha:[/quote:2a4obx1x]

    شیرافضل صاحب۔ اس چھکے کے بعد آپ کا سکور کتنا ہوگیا ؟ :car:[/quote:2a4obx1x]

    منفی 60 ۔ کیونکہ وہ اس عمر میں بھی لیڈی سیکرٹریاں ڈھونڈتے پھرتے ہیں۔ :143:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک سیکریٹری ڈھونڈنے سے کتنا سکور کم ہوتا ہے :soch:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایوریج پر ڈیپنڈ کرتا ہے۔ اگر رن۔ریٹ (پنجابی والی ) 5 بائی 1 ہے (یعنی ہر 5 سال بعد ایک نئی ) تو پھر ایوریج بہت تیز ہے۔ اگر رن-ریٹ 10 بائی 1 ہے یعنی ہر دس سال بعد 1 نئی تو پھر ایوریج بہت سست ہے۔

    اب شیرافضل صاحب سے پوچھیں کہ انکی لیڈی سیکرٹری ڈھونڈنے کی ایوریج کیا ہے؟ :suno:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    توبہ
    پتا نہیں‌کہاں سے اتنی باتیں نکالتے ہیں
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنواریات میں‌ پی-ایچ-ڈی کر رکھی ہو تو ایسے فلسفے منہ سے جھڑتے ہی رہتے ہیں۔ :suno:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    منہ سے ۔۔۔ یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :176: :176: :176:
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    غلط مت سمجھیئے گا نور کا مطلب ہے منہ سے یا پھر :computer:
     
  11. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہاں نا۔ وہی تو میں بھی کہنے والی تھی ۔ :zuban:
    (شکر ہے جو کہنے والی تھی وہ کہہ نہیں‌دیا :176: )

    ویسے جبار صاحب۔ بروقت ترجمانی کا شکریہ :bigblink:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے آپ مجھے آنکھ مارنے کا مطلب بھی سمجھا دیں‌تو مہربانی ہو گی۔ :oops:

    یا اس کی ترجمانی بھی میں خود ہی کروں؟ :warzish:
     
  13. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ پہلے ہی لاحاصل جی آپکے پیچھے بےہوش :pagal: ہوئی پھر رہی ہیں۔
    اور اب نور جی کی ترجمانیاں کرنے چل پڑے ؟ :car:
    کچھ میرا بھی تو خیال کریں :hathora:
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں کسی کے پیچھے بے ہوش نہں ہوئ پڑی اچھا :hathora:
    وہ تو ایسے ہی کبھی انہنوں نے ایسی بات نہیں‌کی تو عجیب لگا
    ویسے جب سے عبدلاجبار صاحب واپس آئے ہیں ان میں‌کچھ کچھ آپ جیسا گھس گیا ہے :pagal:
     
  16. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    اصل بات یہ ہے کہ عبدالجبار صاحب چھٹیاں منانے نعیم صاحب کے پاس گئے ہوئے تھے اور یہ سب صحبت کا اثر ہے ۔ :87:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی بات تو یہ لاحاصل جی کہ وہ عبدالاجبار نہیں ، عبدالجبار صاحب ہیں۔
    اور ہاں۔
    جب تک میرا ویاہ نہیں ہوجاتا ، میں دنیا کے ہر کنوارے کے اندر اسکے حقوق کا شعور بلند کرتا رہوں گا۔ یہی میری کنواری حیات کا مقصد ہے :a165:

    آپ نے وہ شعر نہیں سنا

    میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ ویاہ مگر
    کنوارے آتے گئے اور کارواں بنتا گیا :baby:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپکے کارواں میں کنوارے ہی آئیں گے اور آپ کو ہمیشہ کنوارا ہی رکھیں گے۔
    انشاءاللہ :zuban:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے“

    یہ محاورا تھا، اب کوئی ہمیں خربوزہ نہ سمجھ لے۔ :suno:

    اور لاحاصل جی اب آپ کو شکائت کا موقع نہیں مِلے گا۔ :119:
     
  20. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جبار صاحب اتنی سی بات پر ڈر گئے ۔ کہاں گئی آپ کی جباریت ؟ :hathora:
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ایسے جوان ہوتے ہیں مردوں کی عزت خاک میں ملانے والے :takar:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ پھر وہی تھلے لگنے والی باتیں شروع کر دی آپ نے۔
    آپ کو کیا سمجھایا تھا ؟ :hathora:
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ ایک بار واقعی میرے پاس چھٹیاں منانے آ گئے تو پھر کبھی واپسی کا نام نہیں لیں گے۔ چاہے 10 لاحاصل بلا لیں۔ پھر تو یہیں‌پہ کچھ “حاصل“ کر لیں گے :bigblink:
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جانتی ہوں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس کو ؟ :143:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کومل ! آپ نعیم اور عبدالجبار کے بارے میں‌اتنا کچھ جانتی ہو ؟
    اورکبھی مجھے بتایا تک نہیں ؟ :rona:
     
  28. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    کومل ! آپ نعیم اور عبدالجبار کے بارے میں‌اتنا کچھ جانتی ہو ؟
    اورکبھی مجھے بتایا تک نہیں ؟ :rona:[/quote:1l3ju0pp]
    :zuban:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیرافضل بھائی ۔ پہلے تو آپ کا پیغام پڑھ کر میرا دل خوشی سے گارڈن گارڈن ہوگیا۔

    پھر اگلے ہی لمحے متوقع بِزّتی کے ڈر سے ڈرائی ڈرائی ہوگیا :164:

    اس لیے میں آپکا پیغام “بلا تبصرہ“ رہنے دیتا ہوں :a191:
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    امینڈیڈ شد۔۔۔۔۔ ختم شد۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں