1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :haha:
    ویسے بھائی آنکھیں ہمیشہ نیچی رکھتا ہوں
    [/quote:1fycy4c0]
    آپ کیا کسی اونچی بلڈنگ پر رہتے ہیں؟ :139:
     
  2. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میرے ابا جی مجھ سے یہ سوال نہیں کریں گے کیونکہ میں تو ایسا لڑکا ہی نہیں :zuban:
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کیوں آپ میں لوازمات کی کمی ہے کیا؟ :176:
     
  4. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    لوازمات تو پورے ہیں بس ہاضمات کی کمی ہے :glass:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دن رات ایسا کالا پانی پیتے رہیں گے تو ہاضمات کا مسئلہ تو پیدا ہوگا نا۔
    احتیاط کیا کریں :hathora:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :haha:
    ویسے بھائی آنکھیں ہمیشہ نیچی رکھتا ہوں
    [/quote:x17gll8d]
    آپ کیا کسی اونچی بلڈنگ پر رہتے ہیں؟ :139:[/quote:x17gll8d]
    کاشفی اپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا :soch:
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کالا پانی پیتا ہی ہوں نا کالا پانی رہتا تو نہیں ہوں نا جو اس قسم کا مسئلہ درپیش ہو حیکم نیم صاحب :glass:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے ہائے۔

    اوروں سے کہا تم نے اوروں سے سنا تم نے
    کچھ ہم سے کہا ہوتا ، اجی کچھ ہم سے سنا ہوتا​
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    سنے وہ بات حوصلہ ہو سننے کا
    کرے وہ بات جسے طرز گفتگو آئے
     
  10. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بولے وہ جسے تاب گویائی ہو
    سنے وہ جو سکت رکھتا ہو
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لڑی کے عنوان کے مطابق ابھی ابھی فی البدیہہ قطعہ وارد ہوا ہے۔ عرض کرتا ہوں۔

    بولے سسرالیے کہ لڑکی تو ہم ویاہتے ہیں
    مگر دھیان رہے اس کو کراٹے آتے ہیں
    بناچکی ہے اپاہج گذشتہ چاروں کو
    “بولیے آپ بھی شادی کرنا چاہتے ہیں“؟
     
  12. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کاشفی اپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا :soch:[/quote:3qd5auk4]

    آپ سے باتیں کرتا ہوں تو لوگ جلتے ہیں۔۔۔۔ اونچی بلڈنگ پر ہی رہتا ہوں۔۔۔
    لیکن اوپر سے نیچے کچھ بھی نہیں دیکھتا۔۔۔صرف نظریں نیچی رکھتا ہوں۔۔۔
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    واہ واہ نعیم بھائی ۔۔۔۔ دیکھ کر کریں پھر۔۔۔
     
  14. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واہ نعیم صاحب واہ۔ آپ کی حرکتیں اپنی جگہ۔
    لیکن فی البدیہہ شاعری لاجواب ہے۔
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بونگیان شونگیاں۔۔۔۔

    میں اس سے باتیں کر رہا تھا
    وہ مجھ سے باتیں کر رہی تھا
    باتوں باتوں میں نوبت یہاں تک پہنچ گئی
    کہ الیکٹریسٹی چلی گئی۔۔۔۔
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    مقدر کی بدنصیبی پہ فریاد کیا کرے
    کھوتا کھا گیا گاجراں ملیار کیا کرے۔
    :a191:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جیتی رہو۔۔خوش رہو۔۔بہت پیارا سا ملے محبت کرنے والا۔۔۔۔۔صدا آباد رہو۔۔۔دودھو نہاؤ پوتو پھلو۔۔۔۔ :87:
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    گاجریں کھا کر کافی خوش لگ رہے ہیں آپ ۔ جبھی تو اتنی دعائیں دے رہے ہیں۔
    شکریہ
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    گاجریں نہیں‌ آداب عرض کرنے پر کہا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اٹس اوکے۔۔ شکریہ کی بات نہیں۔۔۔
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کاشفی اپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا :soch:[/quote:1cm337va]

    آپ سے باتیں کرتا ہوں تو لوگ جلتے ہیں۔۔۔۔ اونچی بلڈنگ پر ہی رہتا ہوں۔۔۔
    لیکن اوپر سے نیچے کچھ بھی نہیں دیکھتا۔۔۔صرف نظریں نیچی رکھتا ہوں۔۔۔
    [/quote:1cm337va]
    ہائے اللہ جی
    کسی نے کیا خوب کہا ہے
    ‘تم بھی بدل ہی جاو زمانے کے ساتھ ساتھ‘
    ‘میرا نا ساتھ دو کے برا مانتے ہیں‌لوگ‘
    :haha:
    صرف مزاق
    امی میرے پاس بیٹھی ہیں :suno:
    سچی ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا :haha:
     
  21. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اپنی امی کو میرا سلام کہیں۔۔۔
    لیکن سچ میں ۔۔جب میں آپ سے بات کرتا ہوں تو یہاں پر دو نون ہیں نا ایک
    نوں غنّا اور نوں غنّی ان دونوں‌کو پروبلمز ہوتی ہیں۔۔۔
     
  22. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ِآپ کے فی البدیہہ قطعہ کا فی البدیہہ جواب خود آپ ہی کی زمیں میں۔
    ملا جواب کہ چھوڑیے کیوں ہمیں ستاتے ہیں
    جس کی چاروں سے نا بنی اسے ہم بھلا کب بھاتے ہیں
    ویاہ کوئی کھیل نہیں اور نہ ہی کوئی تماشہ ہے
    آپ اپنی کڑی سانبھ کے رکھیے ہم کوئی اور پٹاتے ہیں
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    وعیکم سلام بیٹا خوش رہو (امی کی طرف سے)
    یہ نونوں کا کیا چکر ہے؟ :soch:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ۔۔۔بہت بہت۔

    یہ نوں غنا اور غنی ہی تو ہر بات میں کیڑے نکالتے ہیں۔۔۔آپ کو نہیں‌معلوم۔۔
    مزاق کر رہا ہوں۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں میں لڑکیوں سے پنگا نہیں‌لیتا۔۔۔خواہ مخواہ کی کلاس ہو جائے گی۔۔۔
    نعیم بھائی اور نور آپ دونوں پلیز مائنڈ نہیں کرنا۔۔۔۔
     
  25. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔۔بہت بہت۔

    یہ نوں غنا اور غنی ہی تو ہر بات میں کیڑے نکالتے ہیں۔۔۔آپ کو نہیں‌معلوم۔۔
    مزاق کر رہا ہوں۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں میں لڑکیوں سے پنگا نہیں‌لیتا۔۔۔خواہ مخواہ کی کلاس ہو جائے گی۔۔۔
    نعیم بھائی اور نور آپ دونوں پلیز مائنڈ نہیں کرنا۔۔۔۔
    [/quote:67kq0st7]
    ڈرپوک :hasna:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    شکریہ۔۔۔بہت بہت۔

    یہ نوں غنا اور غنی ہی تو ہر بات میں کیڑے نکالتے ہیں۔۔۔آپ کو نہیں‌معلوم۔۔
    مزاق کر رہا ہوں۔۔۔ ایسی کوئی بات نہیں میں لڑکیوں سے پنگا نہیں‌لیتا۔۔۔خواہ مخواہ کی کلاس ہو جائے گی۔۔۔
    نعیم بھائی اور نور آپ دونوں پلیز مائنڈ نہیں کرنا۔۔۔۔
    [/quote:15fd8g2s]
    ڈرپوک :hasna:[/quote:15fd8g2s]

    :haha: ڈرپوک نہیں ۔۔۔۔ نعیم بھائی اور نور دونوں کی عزت کرتا ہوں۔۔۔۔سچ میں۔۔ اس میں ڈرنے والی کیا بات ہے بھائی۔۔۔۔
     
  27. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    یہ وجہ تھی ڈرپوک کہنے کی
    :176:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آبی بھائی۔۔۔لڑکیاں کمزور ہوتی ہیں۔۔۔چھوئی موئی۔۔ میں کیوں پنگا لوں بھائی۔۔۔اگر ایک زور کی ڈانٹ دوں لڑکیوں کو تو بے ھوش ہو جائے گیں۔۔۔۔ اس لیئے پنگا نہیں ‌لیتا کیونکہ خود پر آجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیئے بھائی احتیاط میں‌ ہی خیر ہے۔۔۔
     
  29. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    آبی بھائی۔۔۔لڑکیاں کمزور ہوتی ہیں۔۔۔چھوئی موئی۔۔ میں کیوں پنگا لوں بھائی۔۔۔اگر ایک زور کی ڈانٹ دوں لڑکیوں کو تو بے ھوش ہو جائے گیں۔۔۔۔ اس لیئے پنگا نہیں ‌لیتا کیونکہ خود پر آجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیئے بھائی احتیاط میں‌ ہی خیر ہے۔۔۔[/quote:15cj1dcw]
    اچھا توں یوں کہیئے نا :a172:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ یہ پنگا کیا ہوتا ۔۔ اور آپ کیسے لیتے ہیں ؟؟؟؟ :soch:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں