1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی “ باگڑ بلے “ سے کتنا بھاگیں گے ، ایسا کریں آپ کسی بلی کی طرف دوڑنا شروع کر دیں پھر آپ کی جان چھوٹ سکتی ہے -
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پھر بھی پھنس جائیں گے :lol:
    تو طے ہوا کے نعیم صاحب کے مقدروں میں پھنسنا ہی ہے
    چاہے کسی دروازے میں ہی پھنس جائیں :lol:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا چاہے کسی “کے“ دروازے میں ہی پھنس جائیں۔ :twisted:
     
  4. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یا چاہے کسی “کے“ دروازے میں ہی پھنس جائیں۔ :twisted:[/quote:i1hsbn0q]

    نعیم صاحب ۔ اب آپ اپنی کمر کا سائز بتلا رہے ہیں۔ دیکھ لیجئے :84:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یا چاہے کسی “کے“ دروازے میں ہی پھنس جائیں۔ :twisted:[/quote:1o2l09bb]
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یا چاہے کسی “کے“ دروازے میں ہی پھنس جائیں۔ :twisted:[/quote:2kbmy7j1]

    نعیم صاحب ۔ اب آپ اپنی کمر کا سائز بتلا رہے ہیں۔ دیکھ لیجئے :84:
     
  7. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    توبہ ہے۔ ساری لڑکیوں کو نعیم بھائی کے سائز کا پتہ ہے۔

    پتہ نہیں کیا چکر ہے :208:
     
  8. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2007
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں تو فوراََ کہوں گا، ابا جی مجھے ابھی پڑھنے دیں۔ کیونکہ میرا بھی حق ہے زندگی سے مزا اٹھانے کا۔
     
  9. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مجھے نہیں شادی کرنی :84:
     
  10. اسیر خیال
    آف لائن

    اسیر خیال ممبر

    شمولیت:
    ‏4 ستمبر 2007
    پیغامات:
    17
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو کس چیز کا خطرہ ہے؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساری لڑکیاں اوپر اوپر سے ایسے ہی کہتی ہیں۔ :suno:
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    مجھے واقعی نہیں کرنی شادی
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا یقین کریں۔ بالکل ایسے تصدیقی affirmative انداز میں بھی کہتی ہیں۔

    بلکہ کبھی کبھی تو قسم بھی کھا جاتی ہیں۔ :113:
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو آپ لوگ گپوں میں ایسے مشغول ہو جاتے ہیں کہ سوال کرنے والا پریشان ہو جاتا ہے ۔۔۔۔ امریکن بھائی کی جان پر بنی ہےکہ وہ جواب کیا دیں اور آپ اپنی ہانکے جا رہے ہیں۔ بہنو اور بھائیو امریکن بھائی کو جواب سکھائیں اس سے پہلے کے پانی سر پر سے گذر جائے۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    امریکن کو جواب کیا سکھائیں۔ اسکے غلاموں‌ (اپنے حکمرانوں )‌کو تو ہم نے سر پہ بٹھا رکھا ہے۔ امریکنوں‌سے قرضے اور امدادیں لے کر انہیں کے ٹکڑوں پہ پل رہے ہیں۔
    اور آپ فرما رہے ہیں۔

    امریکن کو جواب سکھائیں ؟

    کوئی سوکھا کام بتائیں جی :a172:
     
  16. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ضدی لوگوں کو شادی نہیں کرنی چاہیئے :lol:
     
  17. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    میرا بھی یہی خیال ہے لیکن اس کا احساس مجھے شادی کرنے کے بعد ہوا ۔ :takar:
     
  18. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میرا بھی یہی خیال ہے لیکن اس کا احساس مجھے شادی کرنے کے بعد ہوا ۔ :takar:[/quote:9lsmfcio]

    حق ہااا۔۔۔۔
    مجھے بھی اسی لیئے ہو رہا ہے :takar: ۔
    لیکن کچھ کچھ میرے جیسےضدی لوگ خوش قسمت بھی ہوتے ہیں جنہیں اتنے اچھے سے شوہر مل جاتے ہیں۔ جو ساری ضدیں برداشت کر لیتے ہیں :hasna: ۔۔ رو پٹ کے ہی سہی، مگر کر ہی لیتے ہیں۔ :mashallah:۔
    یقیناً یہ بڑوں کی بات ماننے کا نتیجہ ہے، بڑوں کی دعائیں ہیں :143: ورنہ میری تو اتنی اوقات نہیں تھی کہ اتنے اچھے بندے سے میری شادی ہوتی :143:
    خیر، ابھی کہاں۔۔ابھی تو میں کچھ بھی نہیں کہہ سکتی۔ ابھی تو میری صرف “ڈیٹنگ“ چل رہی ہے میرے شوہر نامدار کے ساتھ :hasna: ۔۔ جب سے شادی ہوئی ہے، ہم بس تھوڑے ہی عرصہ کے لیئے ساتھ رہے ہیں۔ ویسے دل کر رہا ہے کہ دبئی کی سیر کرسمس کی چھٹیوں میں کر ہی آؤں :143: ۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ یاد رہے، میرے ٹکٹ کے پیسوں کے لیئے چندہ دینا نہ بھولیئے گا۔ :139: :hasna:
     
  19. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جی ضرور ۔ لیکن جوانی میں اتنی کنجوسی کر کے بڑھاپے میں پچھتاوے کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا ۔ :soch:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی واہ۔ کیا امریکن پالیسی ہے۔
    پہلے عراق جنگ کا پنگا خود لے لیا اور پھر دنیا بھر سے امداد مانگتا پھرتا ہے۔ :horse:
     
  21. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ۔ :takar:[/quote:39o31nyb]

    حق ہااا۔۔۔۔
    مجھے بھی اسی لیئے ہو رہا ہے :takar: ۔
    لیکن کچھ کچھ میرے جیسےضدی لوگ خوش قسمت بھی ہوتے ہیں جنہیں اتنے اچھے سے شوہر مل جاتے ہیں۔ جو ساری ضدیں برداشت کر لیتے ہیں :hasna: ۔۔ رو پٹ کے ہی سہی، مگر کر ہی لیتے ہیں۔ :mashallah:۔
    یقیناً یہ بڑوں کی بات ماننے کا نتیجہ ہے، بڑوں کی دعائیں ہیں :143: ورنہ میری تو اتنی اوقات نہیں تھی کہ اتنے اچھے بندے سے میری شادی ہوتی :143:
    خیر، ابھی کہاں۔۔ابھی تو میں کچھ بھی نہیں کہہ سکتی۔ ابھی تو میری صرف “ڈیٹنگ“ چل رہی ہے میرے شوہر نامدار کے ساتھ :hasna: ۔۔ جب سے شادی ہوئی ہے، ہم بس تھوڑے ہی عرصہ کے لیئے ساتھ رہے ہیں۔ ویسے دل کر رہا ہے کہ دبئی کی سیر کرسمس کی چھٹیوں میں کر ہی آؤں :143: ۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ یاد رہے، میرے ٹکٹ کے پیسوں کے لیئے چندہ دینا نہ بھولیئے گا۔ :139: :hasna:[/quote:39o31nyb]

    بجو جی شکر ہے آپ کی عقل واپس اپنے ٹھکانے آئی۔ :mashallah:
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اسلامی ملک میں کرسمس کی چھٹیاں ؟

    اور آنٹی مسزمرزا کہہ رہی ہیں کہ عقل ٹھکانے آگئی؟
     
  23. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    باجی آپ زیادہ خوش نہ ہوں۔ تھوڑے دن کے لیئے آئی ہے، اور وہ بھی اپنا ریٹرن ٹکٹ لے کر ۔ :hasna:
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :hasna:
    یہ طنز کر رہی ہیں مجھ پر مسز مرزا۔ :hathora:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپاں بجو، یہ بتائیں کہ باجی مسزمرزا آپ سے کتنی چھوٹی ہیں ؟ :baby:
     
  26. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہی کوئی۔۔۔چند صدیاں :hasna:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا واقعی ؟ اسکا مطلب ہے کہ مسزمرزا تو کوئی ہزاروں سال پہلے کی ہیں۔ کیونکہ ماشاءاللہ سے پونے تین سو سال کی تو آپ بھی ہو چلی ہیں نا۔ :zuban:
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا واقعی ؟ اسکا مطلب ہے کہ مسزمرزا تو کوئی ہزاروں سال پہلے کی ہیں۔ کیونکہ ماشاءاللہ سے پونے تین سو سال کی تو آپ بھی ہو چلی ہیں نا۔ :zuban:[/quote:3e78dtqp]

    بزرگ روحیں ہیں۔ :mashallah: :angle:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزرگ روحیں ہیں۔ :mashallah: :angle:[/quote:21w3du6x]

    اور تو میں ایک بھولا بھالا نوجوان ان بزرگوں بلکہ بزرگیانیوں کے درمیاں کیسے پھنس گیا۔

    یا اللہ رحم :139:
     
  30. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    بزرگانیوں کی دعائیں لیا کریں ، آپ کے کئی سو سال سے رکے ہوئے کام مکمل ہو جائیں گے ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں