1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور آنٹیوں کا کوئی ذکر نہیں۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اوہو۔۔۔ آپ بھی انکلز میں شامل ہیں کیا؟:nty:
    آنٹیاں کوئی آتی ہی نہیں ہیں۔میں تو خود بچی ہوں۔:nty:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی مجھ میں انکلز والی پختگی کہاں
    آنٹیاں ہمارے فورم پہ کم ہی ہیں جبکہ تمام کی تمام کا شمار لڑکیوں میں ہوتا ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں کیا کہوں
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ تو بیبے منڈے ہیں جناب
     
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کیا کہنا تھا اب:eek:
     
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ بچا ہی نہیں کہنے کو۔
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جو کچھ بچا ہے کہنے کو کہہ ڈالیں
    اس لڑی کے آخری دن چل رہے ہیں
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سُنی سنائی ہے یا تجربہ بیان کر رہے ہیں :soch:
     
    غوری اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ انکلز کون ہے یہاں :cfd:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    آنکھوں کا استعمال بھی کر لیا کریں کبھی:beating:
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے بعد کیا ہوگا۔ایک اور لڑی شروع ہوگی جس میں پھر زورو شور سے سب بحث کریں گے اور جواب جاننے کے باوجود بھی ایک دوسرے سے پوچھیں گے
    "کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں؟":nty:
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو میری آنکھیں کیا لگتی ہیں :chr:
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے یہ لڑی شروع کی تھی۔ وہ تو اب آنلائن ہوتے نہیں ہیں
    اس لئے لگتا نہیں ہے کہ اس لڑی کا دوبارہ اجرا ہو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے جلانے کو خیال اچھا ہے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اور زندگی کی آزمائش کے لئے بھی شادی کا خیال اچھا ہے
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پھر میرے بارے کچھ سوچیں :)
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سوچی پیا تے بندہ گیا​
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ "پے" کر نہ سوچیں نہ چلتے پھرتے سوچتے رہیں :)
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی میں بھی شادی کرنا چاہتا ہوں مگر دلہن جو ساتھ نبھائے۔ اب میرے بارے میں کون سوچے گا۔
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی سوچنے کا وقت گیا
    اب تو کرنے کا وقت آگیا ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور بھائی آپ کا ارادہ تو تاخیر کا شکار ہے
    کچھ کاوش ہمارے لئے ہی کرتے تو شاید اب تک شہ بالا بن چکے ہوتے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھ لڑی تھی اس لئے تالہ چھوٹا لگا رہا ہوں
    [​IMG]
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں