1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں۔؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از AMERICAN, ‏2 مئی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے ایک جملہ لکھ کر پھر 2 ہفتے کے لیے اپنے کمپوٹر میں گھس جانا ہے۔
    پنگا شیرافضل اور نور کے درمیان پڑ جائے گا۔ :takar:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ نے ایک جملہ لکھ کر پھر 2 ہفتے کے لیے اپنے کمپوٹر میں گھس جانا ہے۔
    پنگا شیرافضل اور نور کے درمیان پڑ جائے گا۔ :takar:[/quote:jwvi5e1e]


    ہا ہا یہ صحیح کہا آپ نے نعیم بھائی۔۔۔
     
  3. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بلکل صحیح
    سب لوگ احتجاج کریں کے عبدالجبار صاحب روز ایا کریں :133:
     
  4. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    آپ نے ایک جملہ لکھ کر پھر 2 ہفتے کے لیے اپنے کمپوٹر میں گھس جانا ہے۔
    پنگا شیرافضل اور نور کے درمیان پڑ جائے گا۔ :takar:[/quote:1e2zk54g]

    نعیم صاحب آپ فکر نہ کریں ، نوری کے ساتھ میری بہت پکی دوستی ہو چکی ہے ۔ پنگے کا سوال ہی کوئی نہیں ۔ :87:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اگر شیرافضل صاحب آپ کی اور نوری جی کی دوستی ہوچکی تو اب سمجھو
    پنگا
    نعیم صاحب کو پڑ گیا :84:
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کوئی دوستی نہیں۔ یہ تو پہلے سے “شدہ“ ہیں۔ اور پھر ان سے تو ایک ہانڈی دال آج تک نہیں پک سکی۔
    ہر دفعہ اس میں کچھ کالا دیکھ کر پھینک دیتے ہیں۔ پتہ نہیں بھابھی اور بچوں کو کیا پکا کے کھلاتے ہوں گے۔
    میں تو کوئی زیرومیٹر لوں گی :car:
     
  7. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    نوری میں نے صرف یہ کہا تھا کہ آپ کے ساتھ دوستی ہو گئی ہے اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ میں آپ کو پروپوز کر رہا ہوں ۔ :hathora: :hathora: :hathora:
    لگتا ہے آپ کے دماغ کو علاج کی ضرورت ہے :hathora: :hathora: :hathora:
    آپ کو میں بہت اچھی طرح جانتا ہوں ، اور ایسی کسی حرکت کی بجائے خودکشی کرنے کو ترجیح دوں گا ۔ :takar: :takar: :takar: :takar: :takar: :takar:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    میں یہ آکھوں گا کہ اے ویاہ نہیں ہوسکدا :zuban:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں جلد ہی مکینک سے بات کر کے میٹر 0 پر کرواتا ہوں :car:
     
  10. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھا جواب دیا آپ نے
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ نے ایک جملہ لکھ کر پھر 2 ہفتے کے لیے اپنے کمپوٹر میں گھس جانا ہے۔
    پنگا شیرافضل اور نور کے درمیان پڑ جائے گا۔ :takar:[/quote:390wapwv]

    اجی اب تو جلدی آ جاتا ہوں۔ :car:
     
  12. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    ضرور آپ کے کمپیوٹر کا فین خراب ہو گیا ہوگا ، اس لئے تازہ ہوا کے لئے باہر آتے ہیں ۔ :computer:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابھی اپنا اوتار بدلتا ہوں، جب سے اوتار بدلا ہے آئے دن جُگتیں سُننے کو ملتی ہیں۔ :takar:
     
  14. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    یہ نیا اوتار کیا ظاہر کر رہا ہے ؟
     
  15. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    گرم کمپیوٹر کے اندر رہ کر بندے کا یہ حال ہوجاتا ہے۔
    یہی اظہار ہورہا ہے انکے اوتار سے :mashallah:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ویسے یہ ہے کیا؟
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مجھے خود علم نہیں‌ :hasna:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی نے عبدالجبار بھائی جیسے ماہرکھلاڑی کو ناک آؤٹ کر دیا۔
    اور انہیں پسپائی اختیار کرتے کرتے ایک مذہبی اوتار کی اوٹ میں پناہ لینا پڑی۔

    نورجی ۔ اسی کامیابی پر آپ کا چھکا ۔۔۔۔6 ۔۔۔۔6 ۔۔۔۔۔6 :86: :86: :86:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اچھا جواب دیا آپ نے[/quote:ze3t2vaw]

    بہت اچھا جواب دیا آپ نے افضل خان صاحب۔۔۔۔۔ ویلڈن ۔۔مزا آگیا بہت
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    کون سی کامیابی جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کون سی کامیابی جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:1npzd72s]
    اوہ بھائی پورا پیغام پڑھ لیا کریں۔ صرف آخری لفظ پڑھ کر اگلا سوال ٹھوک دیتے ہیں :hathora:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کون سی کامیابی جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quote:6z009g6x]
    اوہ بھائی پورا پیغام پڑھ لیا کریں۔ صرف آخری لفظ پڑھ کر اگلا سوال ٹھوک دیتے ہیں :hathora:[/quote:6z009g6x]
    :haha:
     
  23. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    لڑی کے عنوان پر دھیان دیں ۔

    کیا آپ شادی کرنا چاہتے ہیں یا ایسے ہی ٹائم پاس کرنے آ جاتے ہیں ؟
     
  24. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنا خیال بیان کریں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو شادی کرنے آتا ہوں۔ جب کوئی نہیں ملتی تو پھر سوچتا ہوں چلیں آج کا ٹائم تو پاس کریں۔
    کل کی کل دیکھی جائے گی :soch:
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھیّا! وقت تو بھاگا جا رہا ہے :car: اور کتنا وقت پاس کرنا ہے؟ کب تک ایسے ہی؟؟؟؟؟ :soch:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سائیں‌آپ نے میری :139: والی بات پر غور ہی نہیں‌فرمایا۔
    کل کی کل دیکھی جائے گی۔ یعنی روز نئی دیکھو۔ :suno:
     
  28. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سائیں‌آپ نے میری :139: والی بات پر غور ہی نہیں‌فرمایا۔
    کل کی کل دیکھی جائے گی۔ یعنی روز نئی دیکھو۔ :suno:[/quote:msjexan0]

    واہ واہ کیا بات ہے جناب کی۔۔۔۔۔ یار ہمیں بھی کوئی دکھا دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    توبہ توبہ۔ کتنے ترسے ہوئے بیٹھے ہیں۔
     
  30. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :haha:
    ویسے بھائی آنکھیں ہمیشہ نیچی رکھتا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں