1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارہ کیا چاہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏2 جولائی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دو دلہن ۔۔۔وہ کیوں۔۔۔۔دو سے تو پھر لڑائی ہوگی۔۔۔۔[/quote:3chlsqon]
    آپس میں ہی لڑیں گی نا۔ کنوارہ تو موج میں رہے گا۔ :bigblink:
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دو دلہن ۔۔۔وہ کیوں۔۔۔۔دو سے تو پھر لڑائی ہوگی۔۔۔۔[/quote:76n9fg2j]
    آپس میں ہی لڑیں گی نا۔ کنوارہ تو موج میں رہے گا۔ :bigblink:[/quote:76n9fg2j]


    ھممم صحیح۔۔۔۔اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا تھا۔۔۔شکریہ بھائی ۔۔۔
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی حال نہیں آپ کا، اتنی دیر ہو گئی آپ کو نعیم بھائی کے ساتھ اُن سے اتنا بھی نہیں سیکھا؟ :135:
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سب کچھ سیکھا چکے ہیں وہ مجھے۔۔۔۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اچھا جی۔ اس “سب کچھ“ میں‌کیا کیا ہے؟ :soch:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپکی بھابھیاں (میری نسبت سے) ہوگئیں :237:
    تو آپ خود کیا کریں گے ؟ :152:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ان کی مدد آپ کر سکتے ہیں :suno:
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وہ کیا انکے لیے “ریما“ کا بندوبست کریں گے (طرحی مصرعے والا ریما) :201:
     
  9. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    یہ تو آپکی بھابھیاں (میری نسبت سے) ہوگئیں :237:
    تو آپ خود کیا کریں گے ؟ :152:[/quote:13kmvmmv]
    نعیم صاحب ایک ہی اچھی سی ڈھونڈ کر اسی پر قناعت کرلیں
    سوکھے رہیں گے۔ بتلائے دے رہی ہوں :suno:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ کے بارے میں آپ کے گھر والوں‌کی رائے کیا ہے ؟ :soch:
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اور دو نعیم کو مشورے :hasna:
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ویسے آپ بھی کر سکتی ہیں۔ :suno:
     
  13. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  15. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اللہ مددگار ہے :91:
     
  16. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کومل ۔ آپ میرا ساتھ نہیں دیتی۔ ہمیشہ نعیم کا ذکر کسی نہ کسی بہانے آپکے لبوں پر رہتا ہے۔
    مجھے اس سے بہت چڑ ہوتی ہے :takar:
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اوکے میں اپ کا ساتھ نہیں دیتی نا؟ تو آپ بھی میرا ساتھ مت دیا کرو
    اور نعیم کا زکر بھی آپ ہی کر لیا کرو
    مجھے ایسی باتوں سے دور ہی رکھیں پلیزززززززز
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لاحاصل! آپ ایک گلاس ٹھنڈا پانی پی لیں۔ :glass:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ٹھنڈا پانی نہیں۔ بلکہ کوئی کالاجادو کیا ہوا کالا پانی ہے۔
    جبھی آپ انہیں پینے کو دے رہے ہیں تاکہ وہ آپ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :237:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ آپ نور جی کو اتنا سیریس کیوں لیتی ہیں ؟
    ہم لوگ صرف گپ شپ ہی تو کرتے ہیں ؟ اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بالکل نعیم۔ آپ ہی کومل کو سمجھائیے نا کہ میں تو صرف گپ شپ کرتی ہوں۔
    تھوڑی دیر کے لیے انجوائے کیا اور پھر اپنی مصروف زندگی !!!
    اس لیے کومل پلیز مجھ سے ناراض مت ہو :hands:
     
  22. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ تو ڈر گئی۔۔۔۔۔۔۔لڑکی ہو کہ ڈرتی ہو!!!!!!!!!!۔۔۔:176: ۔۔۔۔۔۔۔ حد ہو گئی۔۔۔۔۔ شادی شدہ لڑکوں سے گئی گزری ہو آپ لوگ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لڑو بھئی لڑو۔۔۔۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب کاشفی بھائی آ گئے ہیں۔ پیار محبت کا ماحول ختم اور لڑائی شڑائیاں شروع :zuban:
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    پیار و محبت کے لیئے تو میں ہر وقت تیار کھڑا ہوا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی ماحول تو بنائے بندہ حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلو پھر میں پیار محبت کا ماحول بناتا ہوں۔ لیکن میرے اکیلے سے بن نہیں سکتا۔

    ہم بدلتے ہیں رخ ہواؤں کا
    آئے دنیا ہمارےساتھ چلے

    (اب جب تک “دنیا“ یعنی مونث ساتھ نہیں چلے گی۔ پیارمحبت کی ہوائیں کیسے چلیں گی) :237:
     
  26. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کوئی ہے اس دنیا میں جو میرے پیارے بھولے بھالے گول گپو سے بھائی سے پیار کرے۔۔۔۔کوئی ہے۔۔۔ کوئی ہے جو نعیم بھائی سے پیار کرے۔۔۔۔ کوئی ہے جو پیار کا ماحول بنائے۔۔۔۔۔۔۔پلیز ہیلپ کرو کوئی نعیم بھائی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنے پیارے سے بھائی کی۔۔۔۔
    کوئی ماحول بنا کر کے تو دیکھے پنگا نہیں ‌کیا تو دیکھ لینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے “دنیا“ کرسمس کی خوشیاں منا رہی ہے۔ :201:
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    میں خفا نہیں ہوں :hands: لیکن پلیز تھوڑا سا خیال کیا کریں پلیززز :suno:
     
  29. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم۔۔

    ویسے آپ لوگوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ میں بھی کنوارہ ہوں ۔۔ :takar:
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مبارک ہو
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں