1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارہ کیا چاہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏2 جولائی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے ہاتھ تو کی بورڈ پر ہیں رومال کیا دانتوں میں پھنسا رکھا ہے ؟ :p[/quote:b3oae7hl]

    آجکل بنے بنائے مل جاتے ہیں جناب۔ ہم ماڈرن دلھا ہیں۔

    کوئی آپ کی طرح 70 سال پرانی شادیاں نہیں‌ہو رہی۔ وہ ویلا گیا جب دولھے سے پوچھا جاتا تھا۔۔۔

    “کیوں فلاں ۔۔۔ صاحب ! ۔ فلاں بِنتِ فلاں کے ساتھ بعوض حق مہر رشتہ قبول ہے ؟“

    تو دلھا کہتا تھا۔۔۔۔

    “ اباجی سے پوچھ لیں۔ جیسے وہ کہیں ۔۔۔۔“ :lol:
     
  2. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    :lol: :lol: :lol:
    توبہ میری انکھوں میں پانی آ گیا
    رو نہیں رہی ہنس ہنس کر :lol:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے ہاتھ تو کی بورڈ پر ہیں رومال کیا دانتوں میں پھنسا رکھا ہے ؟ :p[/quote:2tcgx5gr]

    آجکل بنے بنائے مل جاتے ہیں جناب۔ ہم ماڈرن دلھا ہیں۔

    کوئی آپ کی طرح 70 سال پرانی شادیاں نہیں‌ہو رہی۔ وہ ویلا گیا جب دولھے سے پوچھا جاتا تھا۔۔۔

    “کیوں فلاں ۔۔۔ صاحب ! ۔ فلاں بِنتِ فلاں کے ساتھ بعوض حق مہر رشتہ قبول ہے ؟“

    تو دلھا کہتا تھا۔۔۔۔

    “ اباجی سے پوچھ لیں۔ جیسے وہ کہیں ۔۔۔۔“ :lol:[/quote:2tcgx5gr]
    پھر کیا ہوتا تھا ؟
     
  4. ملک ذلفی
    آف لائن

    ملک ذلفی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    316
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کہانی کا یہ حصہ تو آپ ہی بتا سکتے ہیں :D
     
  5. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بتائیں نا نعیم صاحب پھر کیا ہوا :lol:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ ہم تو جب بھی کریں گے کورٹ میرج ہی کریں گے۔ نہ ابا ساتھ ہوں‌گے اور نہ کوئی ایسی غلط فہمی :twisted:
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    لیکن آپ کے پاپا اوپر سے ضرور آ جائں گے :lol:
     
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اور اللہ کرے کہ ان کے ہاتھ میں ایک موٹا سا ڈنڈہ ضرور ہو
    کیسے بیٹے ہو کہ بڑوں کو اپنی خوشی میں شامل نہیں کرنے والے :evil:
     
  9. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آمین اللہ کرے ایسا ہی ہو :p
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا حاصل ہوگا
     
  11. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    آپ کو کیا حاصل ہوگا[/quote:1tcq6iz0]
    دلی سکون ملے گا ان کوبیچارے نعبم بھائی کو پٹوا کے ۔کہتے ہیں عورتوں کو عموماََ کسی کو برباد ہوتے دیکھ کر سکون ملتا ہے
    یقین نہ آئے تو اردو کی تمام قدبم شاعری کھنگال ماریے خود ہی پتا چل جائے گا۔
     
  12. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور اللہ کرے کہ ان کے ہاتھ میں ایک موٹا سا ڈنڈہ ضرور ہو
    کیسے بیٹے ہو کہ بڑوں کو اپنی خوشی میں شامل نہیں کرنے والے :evil:[/quote:3au5d90d]

    ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ سعدیہ جی ۔ آپ کا چھکا ۔۔۔۔ 6 ۔۔6 ۔۔6 :87:

    میں تو تصور کر کے ہی ہنستی جا رہی ہوں۔ نعیم صاحب دلھا بنے بیٹھے ہوں‌اور اوپر سے انکل ہاتھ میں موٹا سا ڈنڈہ تھامے آ دھمکیں۔ ہا ہا ہا ہا ہا

    اوہ مائی گاڈ ۔۔۔۔۔ :201: :201: :201:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیا حاصل ہوگا[/quote:geidcewz]
    دلی سکون ملے گا ان کوبیچارے نعبم بھائی کو پٹوا کے ۔کہتے ہیں عورتوں کو عموماََ کسی کو برباد ہوتے دیکھ کر سکون ملتا ہے
    یقین نہ آئے تو اردو کی تمام قدبم شاعری کھنگال ماریے خود ہی پتا چل جائے گا۔[/quote:geidcewz]

    اردو کی شاعری کھنگالنے کی کیا ضرورت ہے ؟ یہیں سب کچھ نظر نہیں‌آرہا ۔۔

    کیسے چنگیز خانانہ منصوبہ جات بنائے جا رہے ہیں مجھ بھولے بھالے کے خلاف :oops:
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اللہ کرے کہ ان کے ہاتھ میں ایک موٹا سا ڈنڈہ ضرور ہو
    کیسے بیٹے ہو کہ بڑوں کو اپنی خوشی میں شامل نہیں کرنے والے :evil:[/quote:p3up3539]

    ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ سعدیہ جی ۔ آپ کا چھکا ۔۔۔۔ 6 ۔۔6 ۔۔6 :87:

    میں تو تصور کر کے ہی ہنستی جا رہی ہوں۔ نعیم صاحب دلھا بنے بیٹھے ہوں‌اور اوپر سے انکل ہاتھ میں موٹا سا ڈنڈہ تھامے آ دھمکیں۔ ہا ہا ہا ہا ہا

    اوہ مائی گاڈ ۔۔۔۔۔ :201: :201: :201:[/quote:p3up3539]

    ہنس لیں ۔۔۔۔۔

    لیکن اتنا یاد رکھنا کہ صرف مجھ اکیلے کا ہی کام خراب نہیں ہوگا

    آپ کی کسی سہیلی، بہن یا ہم جنس کا مستقبل بھی ایک وجیہ و شکیل دولھا کے نہ ملنے سے تاریک ہو جائے گا۔ :p
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    :176: :201: :176:
     
  16. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اتنی بھی ہسنے والی بات نہیں
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :201: :87: :201: نعیم صاحب۔ بہت اچھا شارٹ ہے آپ کا ۔ گُڈ شارٹ :87:

    اب دیکھیں وہ اپنی سہیلی، ہم جنس یا کسی بہن کے مستقبل کو روشن بنانے کے لیے کیا پلان کرتی ہیں ۔۔۔۔:201:
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی جی آپ تو نعیم صاحب کے چیلے ہیں نا :twisted:
    اور ایک بات اور کہوں؟
    انگور کھٹے ہیں :lol:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہاوت ایک لومڑی کے متعلق ہے ۔۔۔ لومڑ کے متعلق نہیں۔

    اور ایک بات میں‌بھی کہوں ؟؟

    آجکل انگور لینے جنگل میں جاتا بھی کوئی نہیں۔ ہر چیز شہر میں ہی دستیاب ہوتی ہے۔۔۔
    بس صرف ذرا مول تول کرنا ہوتا ہے :p
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خریدنے سے ہر چیز نہیں ملتی صاحب
    مائنڈ اٹ
     
  21. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب لگتا ہے کہ مائینڈ کر گئے ہیں جو لوٹ‌کر‌آئے ہی نہیں ۔ :84:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم صاحب لگتا ہے کہ مائینڈ کر گئے ہیں جو لوٹ‌کر‌آئے ہی نہیں ۔ :84:[/quote:2yxn3xe8]

    لاحاصل جی نے خود ہی تو بولا تھا “مائنڈ اِٹ“

    تو اب انکا حکم ہو تو “ مائنڈ کرنا “ کرنا میرا فرض بنتا تھا۔

    لیکن اب آپ نے مائنڈ کا روزہ تُڑوا دیا ہے تو دوبارہ حاضر ہوگیا ہوں :91:
     
  23. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اچھا کیا آ گئے
    اگر آپ نہ آتے تو میں تو آپ کو خط لکھنے والی تھی :lol:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جلد آید غلط آید
     
  25. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہا ہا ہا ہاہااہااہ :lol:
    اب تو ا گئے :lol:
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کومل ۔ مجھے کیوں شک ہونے لگا ہے کہ آپ نعیم کے ساتھ چپکے چپکے “ ڈیل“ کر رہی ہیں۔
    ہماری اردو کی بے نظیر نہ بن جانا :evil:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو نے دی آواز تو پھر مشکل ہے رک جاناااااں
    جان ہتھیلی پر لے کے آیا ۔۔۔۔۔۔ دیوانہ :237:
     
  28. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    پاگل ہیں آپ :hasna:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے معلوم ہوا :soch:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ پھر راز کی باتیں سب کو بتا رہی ہیں۔ ہارون بھائی تو پہلے ہی “ٹوہ“ میں رہتے ہیں۔
    اب دیں انکو جواب کہ آپ کے نعیم کے بارے میں اتنا کچھ کیسے پتہ ہے ؟ :takar:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں