1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارہ کیا چاہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏2 جولائی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    بہت افسوس ہوا :zuban:
     
  2. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مبارک ہو[/quote:1k1992tf]

    شکریہ بھائی ۔۔ :rona:
     
  3. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت افسوس ہوا :zuban:[/quote:14g53qqq]


    ویسے اس اطلاع پر کم از کم لڑکیوں کو تو افسوس نہیں کرنا چاہیئے۔۔ :soch:
     
  4. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    خوش بھی نہیں ہونا چاہئے :suno:
     
  5. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں نہیں ہونا چاہئے؟ اس سے اچھی خوشی کی بات کیا ہوسکتی ہے لڑکیوں‌کے لیے کہ ہم ابھی تک کنوارے ہیں‌۔۔ :a150:
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کیوں نہیں ہونا چاہئے؟ اس سے اچھی خوشی کی بات کیا ہوسکتی ہے لڑکیوں‌کے لیے کہ ہم ابھی تک کنوارے ہیں‌۔۔ :a150:[/quote:1p7926kx]

    لڑکیوں کو لڑکوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
    سخت پتھروں سے تو ہم صرف اپنے پاؤں کی ایڑیاں صاف کرتی ہیں۔ :khudahafiz:
     
  7. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں نہیں ہونا چاہئے؟ اس سے اچھی خوشی کی بات کیا ہوسکتی ہے لڑکیوں‌کے لیے کہ ہم ابھی تک کنوارے ہیں‌۔۔ :a150:[/quote:1awm4ujk]

    لڑکیوں کو لڑکوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
    سخت پتھروں سے تو ہم صرف اپنے پاؤں کی ایڑیاں صاف کرتی ہیں۔ :khudahafiz:[/quote:1awm4ujk]

    نہیں لڑکیوں‌کو تو ایک عدد الوّ درکار ہوتا ہے شوہر بنانے کے لیئے۔۔ :suno:

    اور ہم تو حاضر ہیں ہمیشہ ۔۔چاہے آپ پیروں کی ایڑیاں صاف کریں یا اپنے دل کا میل۔۔ :zuban:
     
  8. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں نہیں ہونا چاہئے؟ اس سے اچھی خوشی کی بات کیا ہوسکتی ہے لڑکیوں‌کے لیے کہ ہم ابھی تک کنوارے ہیں‌۔۔ :a150:[/quote:jhixjsm6]

    لڑکیوں کو لڑکوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
    سخت پتھروں سے تو ہم صرف اپنے پاؤں کی ایڑیاں صاف کرتی ہیں۔ :khudahafiz:[/quote:jhixjsm6]


    ابھی ابھی ہمارے ایک دوست کی نظر سے یہ فقرہ گزرا تو انہوں نے چھوٹتے ہی فرمایا کہ : سنڈریلا کی بہنوں کو بھی جوتی فٹ نہیں آئی تو وہ بھی سخت پتھروں پر اپنی ایڑیاں گھس گھس کر پاؤں کا سائز چھوٹا کرنے کی حماقت کرتی رہی تھیں ۔۔۔ ایسا انہوں نے بچپن میں ہی پڑھ لیا تھا۔
    ذرا جلدی سے تصدیق کر دیجئے کہ کیا سچ مچ کچھ ایسا ہی معاملہ تو نہیں؟؟
    کیونکہ پاؤں کی "گندی" ایڑیاں صاف کرنے کے لوشن تو بازار میں بہت سے ملتے ہیں۔
     
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    پیغام

    عامر شاھین صاحب لکھتے ہیں
    اچھا شہری اچھا شوہر بھی ہو تا ہے ، کیا خیال ہے آپ کا ؟

    عامر بھائی آپ اس جملے سے عاشی صاحبہ کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟؟؟؟
    :84: :84: :84: :84: :84: :84: :84: :84: :84:
     
  10. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: پیغام

    یہ کس صدی عیسوی کی بات اٹھا لائے ؟ :91:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارڈسٹون صاحب۔ آپ کے شروع کے پیغامات سے ہم کنواروں کا حوصلہ بڑھا تھا کہ چلیں ایک اور بہادر کنوارہ مل گیا۔
    لیکن آپ کے اس بزدلانہ بلکہ جوروغلامانہ پیغام نے ہماری اردو کے سب کنواروں کی امیدوں پر پانی پھیر کر انکا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
     
  12. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ارے نعیم بھائی اتنی سی بات نے آپ لوگوں کے حوصلے پست کردئے۔۔ :soch: فکر نہ کریں میں اب بھی ایک بہادر کنورہ ہی ہوں‌۔اور جب تک شادی نہیں ہوجائے بہادر ہی رہنے کا ارادہ ہے۔۔

    اور میرے اس پیغام کو بزدلانہ کہ کر آپ نے میرا جو جذبہ ہے خدمت خلق کا اس کو ٹھیس پہنچائی ہے۔۔ :rona: دیکھیں بھائی بہادری اور کنورہ پن اپنی جگہ پر اگر کوئی خاتون کو مجھ سے کسی قسم کی خدمت چاہتی ہیں ‌تو میں اپنے آپ کو اس سے باز نہیں رکھ سکتا۔۔ :176:
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اوپر تمام دوستوں کی گپ شپ سے کافی مزا آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :haha:
     
  14. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور ہم کو یہ جان کر مزہ آگیا کہ ہماری بدولت کوئی مزے لوٹ رہا ہے۔۔ :87:
     
  15. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    اور ہم کو یہ جان کر مزہ آگیا کہ ہماری بدولت کوئی مزے لوٹ رہا ہے۔۔ :87:[/quote:3l9q14lh]

    :haha: :a98:
     
  16. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اور ہم کو یہ جان کر مزہ آگیا کہ ہماری بدولت کوئی مزے لوٹ رہا ہے۔۔ :87:[/quote:38cot2s9]

    :haha: :a98:[/quote:38cot2s9]


    شکریہ بھائی ۔۔مجھے جب کوئی اچھا کہتا ہے تو بہت اچھا لگتا ہے۔۔ :84:
     
  17. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بڑہاپے کی نشانیاں
     
  18. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نہیں خوش مزاجی کی علامت ہے یہ۔۔ :suno:
     
  19. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں خوش مزاجی کی علامت ہے یہ۔۔ :suno:[/quote:3jkfvpi0]
    نہیں موٹاپے کی ابتدا ہے :zuban:
     
  20. ہارڈاسٹون
    آف لائن

    ہارڈاسٹون ممبر

    شمولیت:
    ‏27 دسمبر 2007
    پیغامات:
    40
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    آپ کا اپنا تجربہ ہے۔۔؟
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    کاشفی نے لکھا ہے ۔۔
    اچھا تو آپ وہ “مزے“ لینے والے مخلوق ہیں ۔ جن کا ٹرک کے ساتھ واقعہ مشہور ہے ؟ :91:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زاہرا جی ۔ :176: :143: :176:

    ویسے آپ کا چھکا تو بن گیا ہے۔۔۔۔6۔۔۔۔۔6۔۔۔۔۔6 :86:
     
  23. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ بلکل سے بدل گئی ہو پہلے تو ایسے نہیں تھی ۔۔۔۔۔ اب ہر وقت چھکے چوکے لگا کر دل توڑ کر رکھ دیتی ہو ۔۔۔

    ویسے ٹرک کا کون سا واقعہ ہے مجھے بتائیں۔۔۔۔
     
  24. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یار نعیم بھائی آپ تو رہنے ہی دیں۔۔۔ ہر وقت تازے تازے زخم پر نمک ڈال کر مرچ تیل مسالہ ہی چھڑکتے رہتے ہوں۔۔۔
     
  25. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی دنیا

    اور میں تو بس یھی کچھ لیکر آنے پر مجبور ہوگیا
    :horse: :rona: :pagal: :zuban: :86: :tv: :a165: :a98:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اپنی دنیا

    میرا خیال ہے آپ کی باقی سمائیلیز پر نظر نہیں پڑی ورنہ آپ اور بھی بہت کچھ لے آنے پر مجبور ہوتے :hasna:
     
  27. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کنوارہ کیا چاہے ؟
     
  28. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    دو آنکھیں اور کیا؟ :hathora:
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوکا کولا :glass:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دو آنکھیں اور کیا؟ :hathora:[/quote:drpx5pno]

    تو آنکھیں کس لیے ؟ وضاحت فرمائیں۔ کیا ایسی آنکھیں :208:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں