1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارہ کیا چاہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏2 جولائی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ہے کوئی جو میری لڑی کو آگے بڑھائے !
     
  2. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    عامر شاہین جی ! اب تک چھ لوگ آپ کی کنوارگی کے مناظر سامنے آچکے ہیں لیکن آپ کی لڑی کو آگے بڑھانے کا کسی کو خیال نہیں آیا ، اس طرح کی حرکتیں کرو گے تو اکیلے ہی رہ جاؤ گے ، اب بھی سدھر جاؤ ورنہ اکیلے لڑی کیسے چلاؤ گے ؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک وزیر ممکلت نے ایک بچے سے سوال پوچھا کہ؛
    ایک آدمی صبح منڈی جاتا ہے 100 روپئے کئ پیاز خریدتا ہے اور160 کے بیچتا ہے بتاؤ کی میری عمر کتنی ہوگی۔
    بچے نے جواب دیا کہ جناب 40 سال۔
    اس وزیر محترم نے حیرانگی سے پوچھا کی اتنا درست جواب آپ نے کیسے دیا؟
    بچہ بولا کہ سر ہمارے محلے میں ایک شخص آدھا پاگل ہے بس میں نے اسکی عمر کو دوگنا کردیا ہے ۔
    ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    تو پیارے بھائی اب آپ سے گذارش کہ اپنی لڑی کے اغراض و مقاصد بیان فرمائیں گے یا پھر ؟ :twisted:
     
  4. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ! اللہ تعالی آپ کی عمر دگنی کرے بلکہ تگنی چگنی کرے -

    ہارون بھائی ! دنیا میں دوہی پاگل ہیں ، ایک میں اور ایک آپ ، میں
    بھی کیا ہوں ، آپ ہی آپ ہیں ،
    میں نے کیا کوئی سیاسی پارٹی شروع کی ہے کہ اس کے اغراض و مقاصد بیان کروں ؟ بھئی سیدھی سی بات ہے کہ میں کنوارہ ہوں اور مجھے اپنی لڑی آگے بڑھانی ہے ، کچھ ہو سکتا ہے تو کریں ورنہ نلکے لگائیں -
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نلکے لگانا بھی کوئی آسان کام نہیں جناب۔

    بہت کھدائی کرنا پڑتی ہے :twisted:
     
  6. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    کھدائی کرنے کے لیے اگر کوئی گڑھا ہی کھودنے لگ پڑے تو اسے کیا کہیں گے ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مزدور
     
  8. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    یہ تو مجھے بھی پتا تھا
    لیکن حاضر جوابی کا جواب نہیں :lol:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لاحاصل جی ۔ آپ کو نلکے لگانے اور کھدائی کے کام کا کیسے پتہ ؟؟؟

    یہ تو سراسر مردانہ پیشہ ہے :84:
     
  10. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کو بھی پتہ تھا تو پھر تو آپ کی حاضر دماغی کے بھی کیا ہی کہنے !
    بھئی جو شخص فقط نلکے کا بور کرنے کے لیے کوئی گڑھا کھودنے لگ پڑے اسے فقط مزدور کہنا تو اس کے شایانِ شان ہرگز نہیں ہوگا ، کوئی دوچار القابات بھی ساتھ لگ جائیں تو بہت سوں کا بھلا ہو جائے گا ۔
    نعیم بھائی ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ لاحاصل جی کو نلکے اور بور کا کیا پتہ ، آپ نلکے وغیرہ کو چھوڑیں اور صرف پانی لیں -
     
  11. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے سبھی لوگ نلکے لگانے کی ٹریننگ حاصل کرنے چلے گئے ہیں -
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گوجرانوالہ کے گولڈن لال پمپ بہت مشہور ہیں ۔
     
  13. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ارے جناب ! گوجرانوالہ کی کونسی چیز ہے جو مشہور نہیں - جتنی انڈسٹری گوجرانوالہ میں ہے کسی اور شہر میں اتنی انڈسٹری نہیں ہوگی ، ضروریات زندگی کی تمام اشیاء یہاں پر مینوفکچر ہوتی ہیں اور پورے ملک میں سپلائی ہوتی ہیں - پھر انڈسٹری کو علاوہ گوجرانوالہ کے کھانوں اور مٹھائیوں کا تو جواب نہیں ، لاہور کے کھانوں میں بھی وہ مزہ نہیں جو گوجرانوالہ کے کھانوں میں ہے - اگر کوئی کمی ہے تو ترقیاتی کاموں کہ اس طرف حکومت کی توجہ بہت کم ہے اور اگر یہ کمی پوری ہو جائے تو گوجرانوالہ ایک بے مثال شہر بن جائے - بہرحال ابی بھی جیسا ہے ہمیں اسی سے پیار ہے -
     
  14. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اپنے شہر سے پیار کرنا اچھے شہری کی علامت ہے
    مبارک ہو آپ کو آپ ایک اچھے شہری ہین :lol:
     
  15. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا شہری اچھا شوہر بھی ہو تا ہے ، کیا خیال ہے آپ کا ؟
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور اچھی بیوی کی تلاش میں رہتا ہے ۔ :?
     
  17. عامر شاہین
    آف لائن

    عامر شاہین ممبر

    شمولیت:
    ‏2 مئی 2007
    پیغامات:
    1,137
    موصول پسندیدگیاں:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی تلاش ابھی بھی جاری ہے ! بتاتا ہوں بھابھی کو -
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بھابھی تو بیچاری بھولی بھالی ہیں
    میں سعدیہ کے زریعے بھابھی تک پیغام پہنچاوں گی :wink:
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہارون بھائی! ذرا بچ کے۔۔۔۔۔

    اس سے پہلے کہ کوئی ہنگامہ ہو جلدی سے سعدیہ جی کو رشوت لگا دیں۔ :wink:
     
  20. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    جی نہیں سعدیہ ایسی نہیں ‌ہیں :(
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیسے ملوم ہوا جی :84:
     
  22. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بالکل ۔۔ اچھا شہری اچھا شوہر بھی ہو سکتا ہے ۔۔ کیونکہ جو شہر کی فکر کر سکتا ہے وہ بیوی کی بھی یقیناً کر سکتا ہے ۔۔۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا شہری اور اچھا شوہر آجکل کے دور میں دونوں ہی نایاب ہیں ۔۔ :84: :?
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل ۔۔ اچھا شہری اچھا شوہر بھی ہو سکتا ہے ۔۔ کیونکہ جو شہر کی فکر کر سکتا ہے وہ بیوی کی بھی یقیناً کر سکتا ہے ۔۔۔ لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا شہری اور اچھا شوہر آجکل کے دور میں دونوں ہی نایاب ہیں ۔۔ :84: :?[/quote:23se9xe4]
    میں اپنے منہہ میاں مٹھو نہیں بننا چاہتا مگر میں اچھی طرح جانتا ہوں کہ نعیم بھائی بہت محب وطن شخص ہیں اور ایک بہت اچھے شوہر ثابت ہونگے۔ :wink:
     
  24. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں نے اپنا مشاہدہ بیان کیا ہے ۔۔ آپ کی رائے نہیں پوچھی ۔:twisted:
    لیکن آپ نعیم بھائی کی گارنٹی کن وجوہات کی بنا پر دے رہے ہیں ۔۔ دلائل سے ثابت کریں ۔۔۔ :84:
     
  25. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ کے علاوہ کسی کو مشاہدہ بیان کرنے کی اجازت نہیں ہے ؟
     
  26. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    کیا آپ کے علاوہ کسی کو مشاہدہ بیان کرنے کی اجازت نہیں ہے ؟[/quote:3vwefkck]

    یہ میں نے کب کہا ؟۔۔ :84:
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہوسکتا ہے کہ ہارون بھائی نے بھی اپنا مشاہدا ہی بیان فرمایا ہو
     
  28. اقراء
    آف لائن

    اقراء ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جولائی 2007
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    وہ مشاہدہ نہیں پیش گوئی کر رہے تھے ۔۔ نعیم بھائی کے بارے میں ۔۔ :?
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو منہ کے آگے رومال رکھ کے چپ چاپ بیٹھا شرما رہا ہوں :oops:

    کیونکہ ایسے موقعوں پر سنا ہے ایسے ہی چپ چاپ بیٹھ کر شرمایا جاتا ہے :p
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپکے ہاتھ تو کی بورڈ پر ہیں رومال کیا دانتوں میں پھنسا رکھا ہے ؟ :p
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں