1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارہ کیا چاہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏2 جولائی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    کنوارا لفظ پرانا ہو گیا ہے۔ میں تو عقل مند ہوں، کیوں کہ میں نے کہیں پڑھا تھا
    دنیا میں دو قسم کے لوگ ہیں
    ایک عقل مند
    دوسرے شادی شدہ
    :yes:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    آپ کون سی کیٹا گری میں شامل ہیں
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    ہم میں سے بہت سے اس کیٹیگری میں نہیں آتے سمیت میرے ۔ کیا ہمیں اس لڑی سے چلے جانا چاہیئے :khudahafiz:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    نہیں اپنے تجربات کی روشنی میں سمجھائیں کہ بچوں کی پہنچ سے دوووووووور رکھیں
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    آپ میرے فقرات پر غور کریں تو آپ کو پتا چل جائے گا۔ میں عقل مند ہوں شادی شدہ نہیں۔۔۔
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    پھر یہ بھی بتائیں کہ آپ چاہتے کیا ہیں :113:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    اجی چھوڑیئے وہ کیا کہتے ہیں
    دل جلانے کی بات کرتے ہو۔۔۔۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    یعنی ہزاروں‌‌خواہشیں ایسی کہ - - - - - - - -
     
  9. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    کسی خواہشیں بھئی ہمیں‌بھی بتایا جائے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    یہ بتانے کی نہیں سمجھنے کی بات ہے :yes:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دُم نکلے
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    دم دار تو آدمی شادی کے بعد بنتا ہے۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    آپ کی بات میں دَم نہیں ہے
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    میں نے زبر والا دم نہیں پیش والا دم دار لکھا تھا :computer:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    اتنی دھواں دھار بیٹنگ نہ کریں
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    خوبصورتی کے لئے ایک کالی بلا ھے اور کیا ھے ؟
     
  17. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    کنوارہ اللہ کی پناہ چاہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    شادی یافتہ تو ویسے ہی اللہ کی پناہ میں ہوتے ہیں
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    ہم جب کنوارے تھے تب بھی اللہ کی پناہ میں تھے اور اب شادی یافتہ ہونے کا اعزاز پانے کے بعد بھی ہیں ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    ہاں بھئی کوئی کنوارا ہے جو اس بات کا جواب دے
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    شاید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دور تو کوئی نہیں ۔
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    ایک کنواہ تو حاضر ہے
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    صرف حاضر ہی ہونا ، کبھی جھنگا لالہ ہو یا رمبھا مت دکھانا ۔
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    آپ یہاں کیا لینے آئے ہیں آپ کنوارے تو نہیں ہیں
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کنوارہ کیا چاہے ؟

    بلال بھائی بتائیں ذرا
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ یہاں کیا کرنے آئے ہیں ؟؟؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں