1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کنوارہ کیا چاہے ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عامر شاہین, ‏2 جولائی 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    دو آنکھیں اور کیا؟ :hathora:[/quote:1lo5o1zt]

    تو آنکھیں کس لیے ؟ وضاحت فرمائیں۔ کیا ایسی آنکھیں :208:[/quote:1lo5o1zt]
    ایسی دو آنکھیں کے جن کا ٹارگٹ ہمہ وقت اس بیچارے کی جیب ہو :hasna:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ویسے آبی ٹو کول بھائی ۔ آپ کے اوتار والی فوٹو کی آنکھیں بالکل ایسی ہیں :208:
     
  3. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بد تمیز ایسا نہیں کہتے وہ تواتنی پالی سی کوت سی بچی کی آنکھیں ہیں :suno:
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    تو کیا یہ آپ کی فوٹو نہیں ہے ؟ :208:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بد تمیز ایسا نہیں کہتے وہ تواتنی پالی سی کوت سی بچی کی آنکھیں ہیں :suno:[/quote:2h9t7kg1]
    اچھااااااا۔۔۔ تو آپ پہلے “بچی“ تھی اور پھر بعد میں عابی ہوئے ہیں ؟
    سائنس کتنی ترقی کر گئی ہے :143:
     
  6. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہوووووو :176:
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں یہ تو میری پالی پالی سی کوت سی بیٹی کی فوٹو ہے:takar:
     
  8. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    کتنی :soch:
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے اوپر نیچے چاتی مار کے چیک کر کیں :84:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو ایسی کیا سمجھ آ گئی جو اتنی لمبی ہووووووووو کر ڈالی ؟ :143:
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    اپ لڑکی بنیں تو آپ کو سمجھ آ جائے گی کے ہوووووووو والی کیا بات ہے :176:
     
  12. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطبل لڑکیاں ہووووووووووووووووووو قسم کی مخلوق ہیں :soch:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ کو بھی کچھ تبدیلی کرنا ہوگی۔ تاکہ جوڑی تو برقرار رہے نا :suno:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کنوارہ کیا چاہے ؟
     
  15. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
  16. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    :139: ۔۔۔ شادی ہوئی نہیں‌کنواروں کی اور موت۔۔۔۔ابھی سے۔۔۔حد ہو گئی۔۔
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ لوگوں کو شادی کی اتنی فکر کیوں لگی رہتی ہے؟
     
  18. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک شادی نہیں ہوتی شادی کی فکر اور جب شادی ہوجائے تو پھر خود اپنی فکر :hasna:
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جب تک شادی نہیں ہوتی شادی کی فکر اور جب شادی ہوجائے تو پھر خود اپنی فکر :hasna:[/quote:6ac8sn2x]

    صحیح کہا آبی آپ نے۔۔۔ :haha:
     
  20. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    جب تک شادی نہیں ہوتی شادی کی فکر اور جب شادی ہوجائے تو پھر خود اپنی فکر :hasna:[/quote:122hao40]

    صحیح کہا آبی آپ نے۔۔۔ :haha:[/quote:122hao40]
    :a191: :a191:
     
  21. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ٕجواب عرض ہے :tv:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور کنواری ی ی کیا چاہے ؟
     
  23. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    کنواروں سے نجات :khudahafiz:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موم بتی جی ۔ آپ کی بات پر اگر سب لڑکیاں عمل کرنے کی ٹھان لیں تو سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ یعنی “کنوارے مُکاؤ“ مہم۔ ہر کنوارے سے شادی کر کے ایک کنوارہ مکا دیا جائے۔ اگر ہر لڑکی ایسا کرنا شروع کر دے تو ملک سے کنوارے ختم ہوسکتے ہیں :warzish:
     
  25. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    موم بتی جی ۔ آپ کی بات پر اگر سب لڑکیاں عمل کرنے کی ٹھان لیں تو سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ یعنی “کنوارے مُکاؤ“ مہم۔ ہر کنوارے سے شادی کر کے ایک کنوارہ مکا دیا جائے۔ اگر ہر لڑکی ایسا کرنا شروع کر دے تو ملک سے کنوارے ختم ہوسکتے ہیں :warzish:[/quote:3pnz7ekd]
    :135: :152:
     
  26. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اسی بات پر نعیم جی کے لئے میری طرف سے بھی :hathora:
     
  27. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مریم آپ نے خود ہی تو تجویز دی تھی کہ “ کنواروں سے نجات“
    اور اب نعیم صاحب نے اسکا عملی حل بتایا تو آپ :hathora: شروع ہوگئیں؟
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ ہی بسم اللہ کریں نا۔۔ ویسے بھی آپ ہماری سینئر ہیں۔۔ :237:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے بھی کرنا ہے۔ مجھے جلدی بتائیں۔ زیورات وغیرہ اور کارڈ بنوانے سمیت بہت سی تیاری کرنا ہے ابھی ۔ جلدی کریں۔ :86:
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    جیسا کہ نادیہ نے کہیں لکھا ہے۔۔ آپ ہماری اردو سے ہی شادی پکی کر لیں۔۔ موئنث ہے۔۔ چلے گی۔۔ کیا خیال ہے؟؟ کبھی ساتھ بھی نہیں چھوڑے گی۔۔ :zuban:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں