1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مرزا عادل نذیر کی پسندیدہ شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏31 جنوری 2009۔

  1. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    خوشی جی کیا ہواجی ؟ اور کچھ کھانے کو ملے گا آج تو گھر بھی نہی جاسکتا اس لیے کھچ کھانے کو ہی دے دنے جی
    ؟ :201:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ چلے گی :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:


    اور چاہیے تو فرمائیں :201:
     
  3. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    راحت مجھے ملے نہ ملے کوئی غم نہیں
    میں کیا تھا اور کیا ہوں کوئی کم نہیں

    چاند بھی میرے محبوب کی طرح ہے دوستوں
    آجائیں آمنے سامنے تو کوئی مدہم نہیں

    کاری زخم دیکر یوں چھوڑا اس نے مجھے
    اب کسی اور سے دوستی کا کوئی دم نہیں

    تڑپتے رہے جس کے لئے عمر بھر
    لاش پہ میری اس کی آنکھ کوئی نم نہہں

    شکستہ دل سے تو نکلتی ہے آہ مگر
    شفیق کیسے کہہ دے کہ مجھ پر کوئی کرم نہیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب :a180:
    اتنا لکھیں تو کوئی پڑھ کے داد بھی دے سکتا ھے
     
  5. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    او نہیں جی آج ابو سے بہت ملی اس لیے ہی آپ کو بولا تھا جی آج ابھی تک ہوٹل بھی نہین کھولا جی :201:


    چاے کے تو کپ اور ایک 1،50 ولی بوتل چلے گی اگر بیسکٹ ہیں تو وہ بھی دو کیلو چلنے گے میھٹایی ڈاگر نے منع کی ہویی ہے اس لیے :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    آج تو ایک پیسا بھی نہین ہے کے کسی شاپ سے ہی کویی چیز لے لوں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ شاعری کی لڑی ھے ورنہ میں‌آپ کو مشورہ دیتی کہ آج آپ ہوا خوری کریں :hpy:
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تو نہی ہے دو کپ بولا تھا :201: :201:
     
  9. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تو کیا ہوا اپ بات کرو جی کویی مسلا نہین ہے جی میری ہی ہے نا قسم سے امی جان نے ابھی مسج کیا ہے جس مین کافی کے دو کپ ہین :201: ایک چلے گیا کیا جی
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    سوچاناتھا محبت کا یہ انجام اے گا ۔۔۔۔ روےگی تو دل کو میرے قرار آے گا عادل نذنز
     
  11. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    سوری خوشی جی میری کویی بات بری لگی ہوتو جی مین دس منٹ مزاق کررہا تھا :takar:
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
    وہ تری یاد تھی اب یاد آیا
    آج مشکل تھا سنبھلنااے دوست
    تُومصیبت مین عجب یاد آیا
    دن گزرا تھابڑی مشکل سے
    پھر ترا وعدة شب یاد آیا
    تیرا بھولا ہو پیمان وفا ی
    مر رہیں گے اگراب یاد آیا
    پھرگئ لوگ نظرسےگزرے
    پھرکوئ شہر طرب یاد آیا
    حال دل ہم بھی سناتےلیکن
    جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا
    بیٹھ کرسایہ گل مین عادل نذیر
    ہم بہت روۓ وہ جب یاد آیا
    ریار دل کی رات میں چراغ سا چلاگیا
    ملا نہین تو کیا ہوا وہ اپنی شکل تو دکھا گیا
    وہ دوستی تو خیر اب نصیب دشماں ہوئ
    وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لطف بھی چلا گیا
    جدائیوں کے زاخم درد زندگئ نے بھر دیۓ
    تھجے بھی ںیندآگی مجھے بھی صبر آگیا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عادل نذیر مرزا بھائی ۔
    کیا کلام ہے۔

    (ناصر کاظمی سے بچا کے رکھیے گا۔ اسے پتہ چل گیا تو گڑ بڑ ہوجائے گی :hpy: )
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    سلام سب نو نعیم بھایی تو پہلے کیوں بتایا :201: :201: :201: اب اللہ ہی مالک ہے :201:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام مرزا عادل نذیر بھائی ۔
    پہلے مجھے آپ کے اس " دیانتدارانہ کارنامے " کا علم نہ تھا :no:
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :salam: کیسے ہین سب تو لو سب پھر :201: :201: :201: :dilphool:
     
  17. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    یہ کب کہاتھا نظاروں سے خوف آتا ہے
    یہ کب کہاتھا نظاروں سے خوف آتا ہے
    مجھے تو چاند ستاروں سے خوف آتا ہے
    میں دشمنوں کے کسی وار سے نہیں ڈرتا
    مجھے تو اپنے ہی یاروں سے خوف اتا ہے
    خزاں کا جبرتو سنیے پہ روک لیتے ہیں
    ہمیں اداس بہاروں سے خوف آتا ہے
    ملےہیں دوستوبیساکھیوں سے غم اتنے
    مرے بدن کو سہاروں سے خوف آتا ہے
    میں التفات کی خندق سے دوررہتا ہوں
    تعلقات کے غاروں سے خوف آتا ہے
     
  18. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    سوچتاہوں کہ اسے نیند بھی آتی ہوگی
    یامری طرح فقط اشک بہاتی ہوگی
    وہ مری شکل مرا نام بھلانے والی
    اپنی تصویر سے کیا آنکھ ملاتی ہوگی
    اس زمین پر بھی ہے سیلاب مرے اشکوں کا
    مرے ماتم صدا عرش ہلاتی ہو گی
    شام ہوتے ہی وہ چوکھٹ پہ جلا کر شمعیں
    اپنی پلکوں پہ گئ خواب سلاتی ہوگئ
    اس نے سلوابھی لیے ہوں گۓ سیاہ رنگ لباس
    اب محرم کی طرح عید مناتی ہو گئ
    ہوتی ہو گی مرے بوسے کی طلب میں پاگل
    جب بھی زلفوں میں کوئی پھول سجاتی ہوگئ
    میرے تاریک زامانے سے نکلنے والی
    روشنی تجھ کو مری یاد دلاتی ہوگی
    دل کی معصوم رگین خود ہی سلگتی ہوں گی
    جونہی تصویر کا کونہ وہ جلاتی ہوگئ
    روپ دے کر مجھے اس میں کسی شہرادے کا
    اپنے بچوں کو کہانی وہ سناتی ہوگئ
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    واہ عادل جی

    بہت خوب بہت عمدہ اچھا کلام ھے
    :mashallah:

    بھئی بہت خوب
     
  20. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :zuban: :zuban: شکریہ خوشی جی اتنا کرنے کا :201: :201:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37



    عادل کی اچھی شاعری پہ داد دینا میں اپنا فرض سمجھتی ہوں سو آپ کو بھی داد دی


    ویسے آپ نے ایسا کیا کیا ھے جو آپ کو کسی سے اتنا کرنےکی بھی امید نہیں :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غالباً آپ نے جو برقعہ کس کے ماشاءاللہ :mashallah: کہا تھا :139:
    یہ کرنے کا مرزا صاحب شکریہ ادا کررہے ہوں :hpy:
     
  23. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: خوشی جی مجھ کو حود کو یاد نہین رہا :201: :201: :201: :201: :201: کے کیا بات ہے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے سر کے کیوں دشمن ہو رھے ھیں ساتھ اپنی اس لڑی کے بھی کیوں اسے بھی گپ شپ کرکے کے بند کروانا ھے :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:


    میں تو لری کے عنوان پہ ہی بات کروں گی
    اس لئے آپ کی شاعری پہ پیشگی واہ واہ بہت خوب
     
  25. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تمہاری شاموں سے میری یادیں نکل نہ پائیں تو لوٹ آنا
    وہاں دسمبر کی بارشیں بھی راس نہ آئیں تو لوٹ آنا

    کبھی جو اجڑے دیار ماضی کی یاد آئے تو لوٹ آنا
    اگر اماوس کی ٹھنڈی راتیں بدن جلائیں تو لوٹ آنا

    عروج شب کے اداس لمحوں میں بھولی بھالی سی جھیل آنکھیں
    عذاب فرقت میں اشک بن کر تمھیں ستائیں تو لوٹ آنا

    زندگی مجھے آزمائے جا رہی ہے
    موت قریب آئے جا رہی ہے

    زرد پتوں پہ کوئی چل رہا ہے
    یا بہار انہیں رلائے جا رہی ہے

    ڈار سے بچھڑی ہوئی کونچ
    اندھیرے میں کرلائے جا رہی ہے

    گھنی چھاؤں سے ڈر لگ رہ ہے
    دھوپ ہے کہ کھائے جا رہی ہے

    میٹھی میٹھی، بھینی بھینی برسات
    تشنگی کو بڑھائے جا رہی ہے

    منصفوں کی قلم ہے یا کوئی تلوار
    بس سروں کو گرائے جا رہی ہے

    منڈیر سے گرا کے بجھے چراغوں کو
    عثمان، ہوا دشمنی نبھائے جا رہی ہے


    ہم سے کبھی شکوہ کرو گلہ کرو کوئی
    ہم سے مروت کا بھرم ہم غیر ہیں کوئی

    ان راستوں پہ تنہا چلتے ہوئے لگا
    میرے ساتھ ساتھ ہے ہم سفر کوئی

    تنہائیوں کی رات میں جب سوچنے بیٹھوں
    کرتا ہے میرے کان میں سرگوشیاں کوئی

    برسوں کے بعد اک ذرا دیکھی تیری جھلک
    سمجھے نہیں یہ سچ ہے یا خواب ہے کوئی

    چاند جیسے چہرے چاند سے زیادہ حسیں
    پر تیرے جیسا دوجا دیکھا نہیں کوئی

    جو میرے ساتھ ساتھ رہے سائے کی طرح
    مجھ سے اسے کیا کام ہے بتائے تو کوئی

    عظمٰی یہ تجسس مجھے بے چین رکھتا ہے
    وہ کون ہے کیا نام ہے کچھ تو کہے کوئی

    کیا ہوا کیسے ہوا اور کیونکر ہو گیا
    میرے دل کا راز دنیا پہ عیاں ہو گیا

    روز روز کی ملاقاتوں سے آخر کار
    دل میں نہاں راز وفا دنیا پہ عیاں ہو گیا

    چاند چہرہ آسمان دل پہ حاوی ہو گیا
    کیا خبر کہ کیا ہوا کیسے ہوا کیونکر ہوا

    کوئی اجنبی کسی کے دل کا مہماں ہو گیا
    اک نگاہ شوق سے کوئی کسی کا ہو گیا

    تم کو دیکھ کر مجھے پھر یاد آ گیا
    برسوں پرانا میرا خواب پورا ہو گیا

    اس دل کے اضطراب کو قرار آ گیا
    ویرانہ دل دل کا جہاں آباد ہو گیا

    عظمٰی ہمارا سفر ہے یا سراب ہے
    سامنے چلتا رہا نزدیک آکر کھو گیا

    نیند ساری رات آنکھوں میں نہ آئیگی
    ہجر کی تنہائی رات بھر ستائے گی

    آنکھوں میں انتظار کا خمار ہو اگر
    دل کو قرار نہ ہو تو کیا نیند آئیگی

    ہم نے کسی کی خاطر زمانے کی عداوت مول لی
    یہ وہ سودا ہے کی جس میں زندگی ہی جائے گی

    ہم نے کسی کی چاہ میں خود کو گنوا دیا ہے
    نہ جانے اپنی جستجو کہاں تک رنگ لائے گی

    میری آنکھوں میں جھانک کر دیکھو
    میری چاہت کی تصویر نظر آئے گی
     
  26. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    اوکے جی مجھے ایک ہفتے کے لیے اجازت کیوں کے میرے چاچو کا بیھٹا فوت ہو گیا ہے اس لیے اور ہو سکے تو اس کے لیے اپ سب دعا کر دنا جی کے اللہ تھالی اس کو جنت عطافرماہیں امین
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اناللہ واناالیہ راجعون


    بہت دکھ ہوا سن کے مگر قدرت کے آگے کسی کا زور نہیں چلتا
    آپ سب کو اللہ تعال صبر عطا فرمائے اور مرحوم کے درجات بلند فرمائے
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    عادل بھائی ویسے تو ساری شاعری اچھی ہے۔ اچھا ذوق ہے آپ کا
    :mashallah:
    لیکن مجھے یہ اشعار زیادہ پسند آئے ہیں۔
     
  29. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    عادل بھائی بہت دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے کزن کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے، آمین۔
    اور آپ کے تمام خاندان کو صبر عطاکرے۔ آمین ثم آمین
     
  30. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اناللہ وانا الیہ راجعون
    مرزا جی بہت افسوس ہوا اور یہ دعا کہ اللہ آپ کے کزن کو جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے۔ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں