1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مثبت سلسلہء سوال و جواب ۔ کھیل کھیل میں وقت کا بہتر استعمال

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 اکتوبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    باطل کے اقتدار میں تقویٰ کی آرزو
    ہےکیا حسیں فریب جو کھائے ہوئے ہم
    یہی خام خیالی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دوسروں کی عیب جوئی آسان اور اپنی مشکل کیوں ہوتی ہے؟
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام کے ابتدائی ادوار میں ہر مسلمان کو اپنے ایمان کی فکر ہوتی تھی۔
    اپنے آپ کو کامل مومن بنانے کی کوشش میں دوسروں کی خامیوں کی طرف توجہ کم ہی جاتی تھی۔
    پھر دنیا کے بدلتے حالات اور ہماری خود ہی اسلام سے دوری اور پرنٹ میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا میں ایک دوسرے کی خامیوں، کوتاہیوں اور غلطیوں کو نمایاں انداز میں ظاہر کرنا ہمارے موجودہ رویے پر اثرانداز ہو رہی ہیں۔
    جس کی وجہ سے ہمیں اپنے اندر کی خامیاں ڈھونڈنا مشکل اور دوسروں کی خامیاں زیادہ آسانی سے نظر آتی ہیں

    قرآن پاک کی سورۃ اعلیٰ کی ایک آیت کا ترجمہ ہے کہ
    " اللہ دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک ہے"
    دونوں مشروقوں اور دونوں مغربوں سے کیا مراد ہے؟
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    رَبُّ الْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ الْمَغْرِبَيْنِ ( 17 ) سورت رحمٰن
    وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)
    تفسیر شریف
    دو مشرقوں اور دو مغربوں سے مراد جاڑے کے چھوٹے سے چھوٹے دن اور گرمی کے بڑے سے بڑے چن کے مشرق و مغرب بھی ہو سکتے ہیں، اور زمین کے دونوں نصف کروں کے مشرق و مغرب بھی۔ جاڑے کے سب سے چھوٹے دن میں سورج ایک نہایت تنگ زاویہ بنا کر طلوع و غروب ہوتا ہے، اور اس کے برعکس گرمی کے سب سے بڑے دن میں وہ انتہائی وسیع زاویہ بناتے ہوئے نکلتا اور ڈوبتا ہے۔ ان دونوں کے درمیان ہر روز اس کا مطلع اور مغرب مختلف ہوتا رہتا ہے جس کے لیے ایک دوسرے مقام پر قرآن میں رَبُّ الْمشَارِقِ وَالْمَغَارِبِ (المعارج۔ 40) کے الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ اسی طرح زمین کے ایک نصف کرے میں جس وقت سورج طلوع ہوتا ہے اسی وقت دوسرے نصف کرے میں وہ غروب ہوتا ہے۔ یوں بھی زمین کے دو مشرق اور دو مغرب بن جاتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کو ان دونوں مشرقوں اور مغربوں کا رب کہتے کے کئی معنی ہیں۔ ایک یہ کہ اسی کے حکم سے سورج کے طلوع و غروب اور سال کے دوران میں ان کے مسلسل بدلتے رہنے کا یہ نظام قائم ہے۔ دوسرے یہ کہ زمین اور سورج کا مال و فرمانروا وہی ہے، ورنہ ان دونوں کے رب الگ الگ ہوتے تو زمین پر سورج کے طلوع و غروب کی یہ باقاعدہ نظام کیسے قائم ہو سکتا تھا ور دائماً کیسے قائم رہ سکتا تھا۔ تیسرے یہ کہ ان دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک و پروردگار وہی ہے، ان کے درمیان رہنے والی مخلوقات اسی کی ملک ہیں، وہی ان کو پال رہا ہے،اور اسی پرورش کے لیے اس نے زمین پر سورج کے ڈوبنے اور نکلنے کا یہ حکیمانہ نظام قائم کیا ہے۔
    -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
    انسان ناشکری کیوں کرتا ہے
     
    عقرب، نعیم اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جب انسان سے شکر کرنے کی طاقت غصب کر لی جاتی ہے تو انسان نا شکرا بن جاتا ہے۔

    ایسا اس وقت ہوتا ہے۔ جب انسان پر اللہ تعالیٰ کی نعمتیں مسلسل برس رہی ہوں۔ اور انسان کے دل میں یہ خیال آ جائے کہ تمام نعمتیں اس کی محنت کی بدولت ہے۔ اس خیال پر بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ڈھیل دی جا رہی ہو تو انسان کے دل میں یہ خیال راسخ ہو جاتا ہے کہ تمام نعمتوں میں قدرت کا کوئی ہاتھ نہیں بلکہ سب اس کی محنت کی دین ہے۔
    اور غریب انسان اس وقت ناشکرا بنتا ہے جب اللہ تعالیٰ کی نعمتیں اس کی پہنچ سے دور ہوں اوراس کے دل میں خیال آئے کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں نعمتیں دینے کا کوئی طریقہ وضح نہیں۔ اس پر بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے ڈھیل مہیا کی جائے تو وہ انسان بھی ناشکری کی طرف مائل ہو جاتا ہے۔
    ---------------------------------------------------------------------------------------------------
    موت آنے پر انسان سے روح نکال دی جاتی ہے۔ اور آسمانوں پر بھیج دی جاتی ہے۔ تو پھر قبر میں عذاب کیسے دیا جائے گا۔ جبکہ میت کو کوئی بھی تکلیف محسوس نہ ہوتی ہو۔
     
    عقرب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صحاح ستہ کی مختلف احادیث کی تطبیق سے یہ واضِح ہوتا ہے کہ روح نکال کر آسمانوں پر بھیجی جاتی ہے۔ اولیاء اللہ، نیک صالحین مومنین کی ارواح مقام علیین پر رب تعالی کے حضور پیش ہوتی ہیں۔ اس سے کم درجے کے مسلمانوں کی ارواح جنت میں جبکہ کافر و مشرک و گناہگار کی روح کا ٹھکانہ سجین (عقوبت خانوں) میں ہوتا ہے۔ تاہم متفق علیہ احادیث کے مطابق ہی یہ بھی واضح ہے کہ اسکے بعد میت میں اسکی روح لوٹا دی جاتی ہے۔ یہ سب اتنا جلدی ہوتا ہے کہ مردہ اپنے دفنانے والوں کے پاوں کی آواز بھی سنتا ہے۔ اور اگر تلقین میت کی جائے تو وہ آوازیں بھی اسے سنائی دیتی ہیں۔
    المختصر اگر وہ نکیرین کے سوالوں کے جواب سے پاس ہوجائے تو اسکی قبر جنت کا باغ بن جاتی ہے اور وہ قیامت تک ایسے ہی رہتا ہے۔ اگر مسلمان تھا مگر گنہگار تھا اور عذاب کا مستحق ٹھہرتا ہے۔ تاہم اسکے بعد اسکی اولاد یا صدقہ جاریہ سے اسے اگر ثواب پہنچتا رہے تو اللہ کی رحمت سے اسکا عذاب ختم ہوجاتا ہےاور قبرریاض الجنت بن جاتی ہے۔
    البتہ کافر و مشرک جو نکیرین کے سوالوں کے جوابات نہیں دے پاتے انکے لیے دائمی عذاب اور انکی قبر جہنم کا ٹکڑا بن جاتی ہے" واللہ ورسولہ :drood: اعلم
    سوال کا آخری حصہ "میت کو تکلیف محسوس " ہونے سے متعلق ہے۔ اسکا تعلق " احساس " سے ہے۔ زندہ انسان کا بھی اگر اعصابی نظام گڑ بڑ ہوجائے اور اسکے جسم کے مختلف حصوں سے دماغ تک پیغام رسانی کرنے والا اعصابی نظام اگر کام کرنا چھوڑ دے تو جسم پر چھریاں بھی چل جائیں تو " تکلیف یا اذیت کا احساس " نہیں ہوتا۔ آسان لفظوں میں تکلیف محسوس نہیں ہوتی
    لیکن اگر یہ نظام بحال رہے تو بظاہر زخم نہ بھی لگے۔ صرف کسی کی بدزبانی، گالی یا بدکلامی یا کسی کی دھوکہ دہی سے بھی اذیت و تکلیف محسوس ہوتی ہے اور بعض اوقات اتنی تکلیف ہوتی ہے کہ دماغ کی شریان پھٹ جاتی ہے یا دل کی شریانی بند ہوجاتی ہیں۔
    معلوم ہوا کہ تکلیف یا اذیت کا تعلق " احساس" سے ہے۔ اور اللہ تعالی قادر ہے کہ میت کو بھی یہ " احساس " عطا کردے جس سے اسکو عذاب کی تکلیف و اذیت محسوس ہوتی رہے۔ واللہ ورسولہ :drood: اعلم
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے ؟
    1) جہالت
    2) کرپٹ سیاستدان
    3) معاشرتی بےحسی
    4) دہشت گردی
     
    عقرب، ابو تیمور، عمر خیام اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے بڑا مسئلہ جہالت ہے جس کی وجہ سے معاشرتی بے حسی پنپ رہی ہے اور کرپٹ سیاستدان قوم کی جہالت اور بے حسی کی وجہ سے قوم کے حکمران بنے بیٹھے ہیں ۔ کرپٹ سیاستدانوں کی بے حسی اور نااہلی کی وجہ سے دہشت گردی کی روک تھام نہیں ہورہی ۔ نہ تو وہ ایسی قانون سازی کر سکے ہیں کہ لوگ دہشت گردی کی طرف مائل ہونے سے گریز کریں اور نہ ہی کوئی ایسی پالیسی اپنانے میں کامیاب رہے ہیں جس کی وجہ سے نوجوانوں کو کسی اور سرگرمیوں کی طرف راغب کیا جاسکے۔
     
    عقرب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمر خیام بھائی ۔ اگلا سوال بھی آپ ہی کو کرنا تھا تاکہ لڑی کا تسلسل برقرار رہے
     
    عقرب، عمر خیام اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    احادیث کی کتابوں سے جیسے واضح ہوتا ہے کہ روح واپس جسم میں ڈال دی جاتی ہے میت کو دفنانے کے بعد۔
    تو پھر وہ میت دوبارہ زندہ کیوں نہیں ہوجاتی اور حرکت کرنے سے کیوں قاصر رہتی ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بھائی ۔ اللہ پاک کا نظام ہے۔ اپنی عقل کی بنیاد پر ہر مسئلہ کا حل تلاش نہیں کیا جاسکتا ۔ برزخی یا قبر کی زندگی پر قرآن و حدیث گواہ ہیں ۔ اب وہ زندگی کیسی ہے۔ اسکا شعور ہمیں نہیں دیا گیا۔
    مثلا۔۔قرآن مجید میں شہدا کی ابدی حیات پر قرآن کا واضح حکم ہے ولاتقولو لمن یقتل فی سبیل اللہ اموات۔ بل احیاءولکن لا تشعرون۔ اور گولیوں یا تلواروں سے مرے ہوئے کو "مردہ " کہنے یا مردہ سمجھنے سے بھی منع کردیا گیا ۔
    اب یہی سوال شہدا سے متعلق کریں گے کہ وہ بھی حرکت تو کر نہیں سکتےاور دوبارہ ہماری زمین پر آتے بھی نہیں۔ توکیا ایمان سلامت رہےگا؟
    اس لیے ایمان کا تقاضا یہ ہے کہ ایمان کی اساس عقل پر نہیں بلکہ "الذین یومنون بالغیب" غیب یعنی بن دیکھے فقط اللہ و رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے کہے کو ماننا ایمان ہے۔ اگر اللہ و رسول صل اللہ وسلم نے فرما دیا کہ عام مردے کی روح بھی لوٹا دی جاتی ہے۔ مردہ قبر میں اٹھ کر بیٹھتا ہے۔ ہر مردہ خود بخود عربی سیکھ چکا ہوتا ہے۔ فرشتوں کےسوالوں کے غلط یا صحیح جواب دیتا ہے۔ پھر قبر میں جنت یا دوزخ کی کھڑکیاں اسکے لیے کھل جاتی ہیں۔ جزا و سزا کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
    تو پھر سیدنا محمد مصطفی صل اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو ماننا ہی ایمان ہے۔
    وگرنہ عقل کو تو "اللہ رب العزت، فرشتے، بعث بعد الموت، جنت و دوزخ " کچھ بھی سمجھ اور نظر نہیں آتا۔ یہ سب ہم رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان سے نکلے ہوئے فرمودات کو مان کر ہی مومن کہلاتے ہیں۔
     
    عقرب, ھارون رشید, ابو تیمور اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ نعیم بھائی معلومات میں اضافے کے لئے
     
    عقرب اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ نعیم بھائی
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھائیوں کی محبت اور ناچیز کی حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
    اگلا سوال میں ہی کرلیتا ہوں

    2020 میں کیسا پاکستان ہوگا ؟ حقیقت پسندانہ دلائل سے جواب دیں
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا امید پر قائم ہے اور امید ہے کہ ان شاء اللہ آج سے بہت بہتر اور محفوظ پاکستان ہو گا ۔یہ بادشاہ اور ان کے درباری اور ان کے حواری جیلوں میں بند ہوں گے ۔
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دنیاوی قانون یا حاکم وقت کے قانون کی پابندی کس حد تک کرنی چاہیے؟
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ریاست کا قانون ماننا چاھیے ۔۔
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    contenent.jpg
     
    عقرب نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ہم ایشیا میں ہیں۔
     
  18. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان ملک کے لیے کیا کرے گا
    اچها یا بیت برا
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں ان حکمرانوں سے بہتر ہی ہو گا
     
  20. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    پر ابھی تک ثابت کیوں نہیں کیا اس نے
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے کہ جب تک کوئی اقتدار میں نہ ہو پتہ نہیں چلتا
     
  22. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    پهر عمران خان دهرنے کیوں دیتا ہے
     
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں سب جانتے ہیں کیوں ؟
     
  24. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    دهرنوں سے تو ملک ترقی نہیں کرتے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لوٹ مار سے ملک دیوالیہ ہو جاتے ہیں
     
  26. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    آج کے دور میں کون ملکی اقتدار سنبھالنے کے قابل ہے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی ایمان دار ادارہ رہ گیا ہے تو وہ میرے خیال میں صرف فوج ہے ۔آپ کے سوال کا جواب دینا بہت مشکل ہے
     
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    بلکل ٹھیک کہا آپ نے اس ملک کے لیے فوج سے بہتر کوئی نہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں آج تک جس پارٹی یا سیاست دان کی حکومت آئی ہے انھوں نے اس ملک کو لوٹا ہے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا میں صدارتی نظام حکومت کو پزیرائی مل رہی ہے ۔ ۔ ۔ صدارتی نظام حکومت اس پارلیمانی نظام حکومت سے بہت بہتر ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ واثق امید ہے کہ انشاء اللہ جلد ہی پاکستان میں بھی صدراتی نظام حکومت نافذ ہو گا ۔ ۔ ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں