1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مثبت سلسلہء سوال و جواب ۔ کھیل کھیل میں وقت کا بہتر استعمال

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏22 اکتوبر 2006۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ساری دُنیا میں صوبائی یا ضلعی تقسیم انتظامی لحاظ سے ہوتی ہے ، آبادی اور رقبے کے لحاظ سے کویت شاید کراچی سے بھی چھوٹا ہے مگر اس چھوتے سے کویت کے بھی پانچ صوبے ہیں ، اور یہ صوبے انتظامی لحاظ سے بنائے گئے ہیں ، کویت کا مقامی معاشرہ قبائلی نظام پر قائم ہیں ، مختلف علاقوں مین مختلف قبائل اباد ہین مگر اُن مین باہم فرق صرف ناموں کے آخر مین لگے خاندانی نام سے ہی ہوتا ہے ورنہ تمام قبائل اپنے اپ کو کویتی کہنے مین فخر محسوس کرتے ہیں ۔
    انتظامی لحاظ سے پاکستان میں بھی مزید صوبوں کی اشد ضرورت ہے ، 9 کروڑ کی آبادی والے پنجاب میں ایک وزیر اعلی اور ایک آئی جی ہے ، وہ کیسے اتنی آبادی کے انتظامات اور مسائل حل کر سکتے ہیں ، اگر چھوتے صوبے ہونگے تو ہر صوبے کا اپنا وزیر اعلی اور اپنی پولیس فورس ہو گی ، جو قدرے آسانی سے مسائل کا حل کر سکتے ہیں قوانین کا نفاذ بہتر انداز میں ہو سکتا ہے ۔
    اس لیے بہتر تو یہی ہے کہ جتنے زیادہ صوبے بن سکتے ہین بنا لیے جائیں ، مجھے ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے کہ ہر ڈویژن کو ایک صوبے کا درجہ دے دیا جائے ۔
     
    نعیم اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی سب سے بڑی وجہ تو ہماری فطری طور پر کمزور یاداشت ہے ، ہم لوگ کمزور یاداشت کی حامل قوم ہیں ، ہم ضرورت سے زیادہ تھڑ دلے ہیں ، ہم میں علم کی کمی کے ساتھ ساتھ معاملہ فہلی کی بھی شدید کمی ہے اور ہم لوگ کانوں کے بہت کچے ہوتے ہیں ۔ کوئی ہمیں اپنے سگے بھائی کے بارے میں کوئی غلط بات کہے تو ہم لوگ اُس شخص کو اپنا مخلص سمجھ کر اپنے بھائی کے لیے اپنے دل میں کینہ پال لیتے ہیں ، ہم لوگ ایک عمر جس بھائی کے ساتھ رہتے رہے ہین اُس کی فطرت نہیں سمجھ سکتے اور غیر شخس کی بات پر یقین کر لیتے ہیں ۔
     
    نعیم اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کے پانچ سال ابھی پورے نہیں ہوئے ۔ ۔ ۔
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا سوال؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کیا جمہوریت ( موجودہ ) سچ مچ کا انقتام ہی تو نہیں ؟
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اصل جمہوریت محلوں سے شروع ہوتے ہوئے ٹاون اور پھر شہروں سے گزر کر صوبوں اور پھر وفاق تک جاتی ہے۔
    مگر کہیں کا مقیم، کہیں سے الیکشن لڑے اور پھر کامیا ب ہوجائے۔
    ایسا نظام یقینا جمہوری نظام اور حق خود ارادیت اور خصوصا نظام الہی کا علم بلند کرنے والوں کے لئے انتقام ہے۔۔۔
    ہردور میں انبیاء اس لئے آئے کہ اس قسم کے نظام کو ختم کریں
    آج انبیاء کا سلسلہ تو منقطع ہوگیا ہے اس لئے ہر مومن کو آواز حق بلند کرنا ہے مگر جمہوری طریقے سے۔۔۔۔۔۔
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا سوال۔۔۔؟:)
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ضمیر کی آبیاری کس طرح ہوتی ہے؟؟؟؟
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی ۔ خود ہی اسکا جواب عنایت فرما دیں۔ تاکہ سلسلہ آگے بڑھتا رہے۔ شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اعلیٰ اخلاقی اقدار، پاکیزہ سوچ اور کردار کی پختگی سے۔۔۔۔


    عذابِ شعور کیا ہے؟
     
    غوری اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ضمیر ایک جج ہے جو ہمیں اچھائی برائی میں تفریق بتاتا ہے۔ اچھائی کو اگر حق سے تشبیہ کریں تو باطل اسی حق کی ضد ہے۔

    ضمیر کی آبیاری ہمیں حق پرستی پر گامزن رکھتی ہے۔

    اس عمل میں ایمان، سچائی، اخلاص، ایثار، بے لوث خدمت، صبر و استقامت اور جذبہ خیر و سلامتی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    محترمہ حریم صاحبہ
    السلام علیکم
    امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی اور فورم پہ تشریف آوری کے لئے شکریہ۔۔۔

    عذاب شعور کے معنی ہیں جب ہمارا شعور پختہ اور بیدار ہوجائے۔
    اور کچھ بھی کہتے ہوئے بار بار سوچنا پڑے۔۔۔۔۔

    ---------------------------
    بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ کا راز کیا ہے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انکی معصومیت اور بےفکری ہی انکی سچی مسکراہٹ کا راز ہے۔ یہ بےفکری دراصل اپنے والدین پر کمال درجے کے توکل سے آتی ہے۔
    بہت سے صوفیا و عارفین کے اقوال میں یہ بات ملتی ہے کہ اگر بندہ بھی اپنے مولا پر ایک بچے جیسا توکل کرکے اپنی رضا سے دستبردار ہوجائے تو اسے بھی ایسی ہی معصومیت اور سکونِ قلبی عطا ہوجاتا ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    کیا بچوں کے بغیر عائلی زندگی واقعی نامکمل رہتی ہے ؟
     
    حریم خان، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    شاید۔۔۔ بچے عائلی زندگی کا لازمی لازمی جزو تو نہیں کہے جاسکتے کیونکہ ان کے بغیر بھی عائلی زندگی کے اپنے تقاضے ہیں جنہیں پورا کرنا بہرحال ضروری ہوتا ہے۔ لیکن بچے عائلی زندگی کی بہت سی کجیوں کو دور کردیتے ہیں، بہت سے رخنے بند کردیتے ہیں ۔بچے ایسا سیمنٹ ہیں جو دیوار کے ابھاروں کو برابر اور دراڑوں کوبھر کر ان کو ہموار کردیتے ہیں۔۔۔۔۔۔ بچے ایک ایسا پینٹ ہیں جو عائلی زندگی کے دھبوں کو مٹانہ بھی سکیں لیکن ان کو بدنما نہیں رہنے دیتے۔
     
    نعیم، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @عمر خیام بھائی ۔ اگلا سوال بھی آپ ہی کو کرنا تھا ۔
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی بالکل۔۔۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    زمانہ قدیم میں انسان ننگ دھڑنگ تھا۔ جب عقل و تہذیب آتی گئی تو انسان نے لباس زیب تن کرنا شروع کردیا
    پھر کیا وجہ ہے کہ مغربی دنیا انسان کو پھر سے ننگ دھڑنگ دنیا میں لے جانا چاہتی ہے
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    چین،سکون، قرار انسان کی فطرت میں نہیں۔وہ کبھی ایک حال میں خوش نہیں رہتا۔ہر و قت کچھ نیا کرنے کی لگن انسان سےعجیب و غریب کام کروالیتی ہے۔۔
    ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں
    سکوں محال ہے قدرت کے کارخانے میں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیاواقعی پاکستان بدل رہا ہے۔۔کیا یہ تبدیلی مثبت ہے یا منفی؟؟
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں پاکستان بدل رہا ہے اور ان شاء اللہ یہ تبدیلی مثبت ہے
    مسلمان ہوتے ہوئے بھی ہم دین سے دور کیوں ہیں ؟
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اس لیے کے ہم نے صرف مسلمان ہونے کا ٹھپہ لگایا ہوا ہے اصل میں ہم اسلام سے کوسوں دور ہیں۔ بقول اقبال
    زباں سے کہہ بھی دیا لا الہ تو کیا حاصل
    دل و نگاہ مسلماں نہیں تو کچھ بھی نہیں
    -------
    سیاست میں صداقت کیسے لائی جا سکتی ہے؟
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    (حلف لیتے وقت سب کہتے ہیں ہم سچ بولیں گے )۔اس لئے جھوٹ بولنے والے کو پھانسی پر لٹکا دیا جائے
    کیا سیلاب قدرت کی طرف سے عذاب ہے ؟
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    عذاب کہہ لیں یا مکافات عمل کہہ لیں ایک ہی بات ہے مگر افسوس کا مقام یہ ہے کہ مکافات عمل دیکھ کر بھی ہم سدھرنے کو تیار نہیں ہیں۔جو لوگ سیلاب کی آفت سے مجبور اپنا گھر بار چھوڑ گئے ان کے گھروں میں لوٹ مار کرنے والے بھی ہم میں سے ہی ہیں۔ہم اس کو مکافات کا نام بالکل نہیں دینا چاہتے کیونکہ اگر ہم اس کو مکافات عمل جانیں گے تو ہم پر یہ لازم ہو جائے گا کہ اپنا عمل درست کریں جس کے لیے ہم قطعا تیار نہیں۔
    -----------
    دل کا میل کیے صاف کیا جائے؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    درگزر کے ذریعے۔۔جتنی غلطیاں ہم اپنی نظر انداز کرتے ہیں اتنی ہی دوسروں کی بھی کی جائیں اور جتنی رعایت ہم خود کو دیتے ہیں اتنی ہی دوسروں کو بھی دی جائے تو دل صاف رہیں گے۔۔

    دل کی سختی کیسے دور کی جاسکتی ہے؟
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کا ذکر کرنے سے دل نرم ہوتا ہے
    دن کا سفر بہتر ہے یا رات کا ؟
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سفر کون سا بہتر ہے اس کا انحصار تو مقصد سفر پر ہے، اور اگر مقصد کوئی نہیں ہے تو زندگی کا سفر بھی بیکار ہے۔
    ---------
    کیا زندگی کے سفر کا انجام فقط موت ہے؟
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    دنیاوی زندگی ایک عارضی زندگی ہے ۔اس میں انسان نے مختصر وقت (موت سے پہلے ) میں مستقل زندگی کے لئےسامان اکھٹا کرنا ہے جو مستقل زندگی میں اس کے کام آئے گا ۔سامان ہے عمل جیسا وہ عمل کرے گا ویسا ہی
    اس کو اجر عطا کیا جائے گا ۔اور موت کے بعد والی زندگی مستقل زندگی ہے ۔جس میں وہ ہمیشہ زندہ رہے گا۔کچھ انسانوں پر اللہ پاک کا خاص کرم ہوتا ہے وہ طبعی موت کے بعد بھی زندہ رہتے ہیں ۔جیسے انبیا علیہ السلام،
    اولیاء اکرام ،اور شہدا ۔
    ---------------------
    وہ کونسی چیز ہے جو انسان کو ذلت اور رسوائی کے راستے پر لے جاتی ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی رضا کو اللہ تعالی کی رضا کے تابع کرنے اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر پوری انسانیت کے لئے خیر و بھلائی کی جستجو کرنا اور اپنے تئیں برابر عملی کوشش کرنا !
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مال سے محبت، کنجوسی ، ہلال و حرام سے بےگانگی اور خود پسندی وغیرہ!


    فراخ دلی کیا امیروں کا وصف ہے؟
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فراخ دلی قدرت کی عطا ہے ۔چاھے کوئی امیر ہو یا غریب
    دنیا کےسب سے امیر ترین ملک کا نام کیا ہے
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    2014 کے جی ڈی پی کے مطابق قطر امیر ترین ملک ہے
    تفصیل کے لئے لنک ملاحظہ کریں

    خام خیالی کا کیا مطلب ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں