1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں
    یہ درد تم نے دیا ہے تو کوئی بات نہیں​
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    فیض زندہ رہیں، وہ ہیں تو سہی
    کیا ہوا گر وفا شعار نہیں​
     
    سید محمد احمد ذیشان شاہ ہاشمی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا
    اگر چلا ہے تو جو کچھ مجھےدیا،لےجا​
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اتصال روحوں کا جسم جسم کب ہو گا
    دوست جس کو سمجھے ہم دشمن وفا پایا

    احمد ظفر​
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو تو گردشِ حالات پہ رونا آیا
    رونے والے!تجھے کس بات پہ رونا آیا
    حُسن نے اپنی جفاؤں پہ بہائے آنسو
    عشق کو اپنی وفاؤں پہ بھی رونا آیا​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تیری چاہت میں گر وفا ہوتی
    میرے دل میں تری جگہ ہوتی​
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ توبتاؤآجکل تم کس کےدل میں بستےہو
    چلو میں تو بے وفا سہی، اپنی وفا بھی دیکھ​
     
  8. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    میں نے غمِ حیات میں تجھ کو بھلا دیا
    حُسنِ وفاشعار ، بہت بےوفا ہوں میں​
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا وہ دن نہ دکھائے تجھے کہ میری طرح
    میری وفا پہ نہ بھروسہ کرسکے تو بھی​
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    وعدہ کی زنجیر میں جکڑی ھوئی
    پیار سے یہ سجی سجائی وفا ھے
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    پاسِ وفا کا خوف دلوں سے اُتر گیا
    لگتا ہے شہر مِصر کے بازار ہو گئے​
     
  12. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہمیں ان سے ہے وفا کی امید
    جو نہیں جانتے وفا کیا ہے​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہی تضاد ، ضامنِ بقائے عشق رضا
    یہاں وفا ہے ہماری وہاں جفا ان کی

    (نعیم رضا)​
     
  14. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سنتا ہوں اب کسی سے وفا کر رہا وہ
    اے زندگی کہیں خوشی سے مر نہ جاؤں میں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہر در و دیوار میں اپنی وفا کی اینٹ سے
    تعمیر کر جاؤں گا اک قصرِ محبت اس طرح​
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بانٹ رہا تھا جب خدا سارے جہاں کی نعمتیں
    اپنے خدا سے مانگ لی میں نے تیری وفا صنم​
     
  17. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    فیض اُن کو ہے تقاضائے وفا ہم سے جنھیں
    آشنا کے نام سے پیارا ہے بیگانے کا نام​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس زمانے سے نہ کوئی گلہ رکھیں گے
    دل لگائیں گے نہ شرطِ وفا رکھیں گے​
     
  19. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    تم نے ہم سے کلام بھی چھوڑا، عرض وفا کی سنتے ہیں
    پہے کون قریب تھا ہم سے، اب تو اور بعید ہوا​
     
  20. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    زندگی کی دعا نہیں ملتی
    بےوفا سے وفا نہیں ملتی
    لوگ کہتے ہیں وہ مسیحاہے
    دل کو کیونکر شفا نہیں ملتی​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
    جو نہیں جانتے کہ وفا کیا ہے​
     
  22. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    وفا ؤں کے تسلسل سے محبت روٹھ جاتی ہے
    کہانی میں ذرا سی بے وفائی مانگتے رہنا
     
  23. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دل سے ہو اے کشت وفا مٹ گئي کہ واں
    حاصل سوائے حسرت نہيں رہا​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میرا خلوص، محبت، وفا ہے سب کے لیے
    شبِ فراق کا پھر میں عذاب کس کو دوں؟
     
  25. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    خانہ زادِ زلف ہیں، زنجیر سے بھاگیں گے کیوں
    ہیں گرفتارِ وفا، زنداں سے گھبرائیں گے کیا
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ستم سکھلائے گا رسمِ وفا، ایسے نہیں ہوتا
    صنم دکھلائیں گے راہِ خدا، ایسے نہیں ہو تا
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وفا میں اب یہ ہُنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے
    تمھیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا؟
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دیوانگی سے کم نہ تھی کچھ اپنی آرزو
    ہم باوفا جہاں میں وفا ڈھونڈتے رہے

    محرومیوں کے دور میں کن حسرتوں‌کے ساتھ
    ہم پتھروں کے دل میں خُدا ڈھونڈتے رہے​
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    حیراں ہوں کہ یہ کون سا دستورِ وفا ہے ؟
    تومثلِ رگِ جاں ہےتوکیوں مجھ سےجداہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں