1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُمید ہی بندھ جاتی ، تسکین ہی ہو جاتی
    وعدہ نہ وفا کرتے ، وعدہ تو کِیا ہوتا​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں
    یاد کیا تجھ کو دلائیں ترا پیماں جاناں
    (احمد فراز)​
     
  3. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    اِس سے پہلے کہ بے وفا ہو جائیں
    کیوں نہ اے دوست ہم جُدا ہو جائیں
    تو بھی ہیرے سے بَن گیا پتھر
    ہم بھی کل جانے کیا سے کیا ہو جائیں
    تو کہ یکتا تھا بے شُمار ہوا
    ہم بھی ٹوٹیں تو جا بجا ہو جائیں
    ہم بھی مجبوریوں کا عُذر کریں
    پِھر کہیں اور مُبتلا ہو جائیں
    ہم اگر منزلیں نہ بَن پائے
    منزلوں تک کا راستہ ہو جائیں
    دیر سے سوچ میں ہیں پروانے
    راکھ ہو جائیں ہا ہو ا ہو جائیں
    عِشق بھی کھیل ہے نصیبوں کا
    خاک ہو جاٰئیں ،کیمیا ہو جائیں
    بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز
    کیا کریں لوگ جَب خُدا ہو جائیں
     
  4. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    وہ کررہے تھے اپنی وفاؤں کا تذکرہ
    دیکھا مجھے تو بات کا پہلو بدل گئے
     
  5. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    چلو اُس نے مجھے بُرا کہہ بھی دیا تو کیا
    یہی بہت ہے مجھے یاد کر رہا تھا کوئی
     
  6. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4

    اک بے وفا سے دل کا لگانا فضول ہے
    پانی پہ کوئی نقش بنانا فضول ہے
     
  7. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ديوانگی سے كم نہ تھی كچھ اپنی جستجو
    ہم بے وفا جہاں ميں وفا ڈھونڈتے رہے
    محروميوں كے دور ميں كن حسرتوں كے ساتھ
    ہم پتھروں كے دل ميں خدا ڈھونڈتے رہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بعد وفا کا دھوکہ کسی اور سے نہ کرنا
    گالی دیگی تجھ کو دنیا سر میرا جھک جائیگا
     
  9. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میری وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں
    یہ دردجو تم نے دیا ہے ہم کو تو کوئی بات نہیں
     
  10. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پوچھتے ہیں اہلِ دل مہرووفا کو کیا ہوا
    میری وفا کدھر گئی انکی جفا کو کیا ہوا
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ساحل کے انتظار میں چکرا گیا ہوں میں‌
    مجھ کو میری وفا کے بھنور سے نکا لیے
     
  12. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دور ہی بےوفا تھا آپ نہ تھے
    آپ کا تو اعتبار باقی ہے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں
    یہ درد تم نے دیا ہے تو کوئی بات نہیں
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وفا شعار ہیں لاکھوں کوئی حسیں بھی تو ہو
    چلو پھر آج اُسی بے وفا کی بات کریں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کا مجھ سے تقاضا نہ کر مرے محبوب
    رفاقتوں کا مرے شہر میں رواج نہیں‌
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    قرض نگاہ یار ادا کر چکے ہیں ہم
    سب کچھ نثار راہِ وفا کر چکے ہیں ہم
     
  17. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    رہے گا پیار تیرا ساتھ زندگی بن کر
    یہ اوربات اگر زندگی
    وفا نہ کرے
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے
    تمھیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا ؟
     
  19. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
    ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کچھ تجھ کو محبت پہ یقیں تھا، نہ وفا پہ
    کچھ دکھ مری تقدیر میں لکھا بھی بہت ہے
     
  21. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ہم کو ان سے وفا کی ہے امید
    جو نہیں جانتے کہ وفا کیا ہے
     
  22. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ھم نے ھنس ھنس کے بھرم اہل وفا کا رکھا
    ھم بھی رو دیتےا گر عشق میں جھو ٹے ھو تے
     
  23. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وفا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    سنتا ہوں اب کسی سے وفا کر رہا وہ
    اے زندگی کہیں خوشی سے مر نہ جاؤں میں
     
  25. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    رہے گا پیار تیرا ساتھ زندگی بن کر
    یہ اوربات اگر زندگی وفا نہ کرے
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    فرض کرو ہم اہل وفا ہوں ، فرض کرو دیوانے ہوں
    فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
     
  27. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ٹوٹا ہے دل تو اب جان گئے کہ آہ کیا ہوتی ہے
    رونا آتا ہے ہمیں بھی لیکن اس میں توہینِ
    وفا ہوتی ہے
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا تم حال بھلا کیا جانو گے
    ہم دل کی چوٹ چھپاتے ہیں اور آنسو تک پی جاتے ہیں
     
  29. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وفاؤں کے بدلے جفا کرنے والے
    ارے بے وفا باوفا ہو گئے ہم
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وہ اپنی وفا كا صلہ لكھ رہا تھا
    ركی دھڑكنوں كی صدا لكھ رہا تھا
    كوئی بھی نہ پڑھ پايا تحريريں اس كی
    نہ جانے لہو سے وہ كيا لكھ رہا تھا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں