1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کی تم نے جفا ہم نے وفا جھوٹ ہے یا سچ
    سوچو تو اس دل میں ذرا جھوٹ ہے یا سچ
    جو تم نے کہا اس کے بجا لانے میں ہم نے
    اک لحظہ توقف نہ کیا جھوٹ ہے یا سچ
    سن کر یہ نظیر اس نے کہا ہنس کے بصد ناز
    جانے اسے اب میری بلا جھوٹ ہے یا سچ​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم گدایانِ ‌وفا جانتے ہیں‌اے درِ حُسن !!
    عمر بھر کارِ ندامت پہ ندامت کرنا

    (ایوب خاور)​
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    گلہ لکھوں میں اگر تیری بے وفا ئی کا
    لہو میں غرق سفینہ ہو آشنا ئی کا
    دکھاؤں گا تجھے زاہد اس آفت دیں کو
    خلل دماغ میں تیرے ہے پار سائی کا​
    محمد رفیع سودا​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غمِ حیات میں کوئی کمی نہیں‌ آئی
    بہت دنوں سے تری یاد بھی نہیں‌آئی
    تری وفا، تری مجبوریاں بجا لیکن
    یہ سوزشِ غمِ ہجراں، یہ سرد تنہائی

    (احمد راہی)​
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بڑی عمر ہم نے گزار دی کسی بے وفا سے نباہ میں
    نہ اذیتوں کی شکائیتیں نہ یہ ہوش حال تباہ میں
    سبھی قصے ہجر و وصال کے غم روزگار میں دب گئے
    وہی دل ہے مدفن آرزو نہیں خواب کوئی نگاہ میں​

    بربط تونسوی​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پوچھتے ہیں اہلِ دل مہرووفا کو کیا ہوا
    میری وفا کدھر گئی انکی جفا کو کیا ہوا​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت کی قسم ایسا نہیں تھا
    وہ اپنا تھا مگر لگتا نہیں تھا

    وفا مُشکل نہیں مُشکل کُشا ہے
    بس اُس کے پاس یہ نعرہ نہیں تھا

    مجھے تکتا تھا یوں ہر دم کہ جیسے
    تھا آئینہ مِرا چہرہ نہیں تھا​
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساحل کے انتظار میں چکرا گیا ہوں میں‌
    مجھ کو مری وفا کے بھنور سے نکا لیے

    (قتیل شفائی)​
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ترکِ وفا تم کیوں کرتے ہو؟ اتنی کیا بیزاری ہے
    ہم نے کوئی شکائت کی ہے؟ بے شک جان ہماری ہے

    اعتبار ساجد​
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی وفا کا نام لیا تو نے اے حبیب !
    کانٹا سا ایک دل میں مرے چبھ کے رہ گیا​
     
  11. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اضطراب جسم اترا جب چناب عشق میں
    کچی مٹی کی وفا اور پانیوں کا ڈر کھلا​

    قمر ساجد​
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خلوص و مہر و وفا کس کی احتیاج نہیں ؟
    یہ اور بات زمانے کا یہ مزاج نہیں
    وفا کا مجھ سے تقاضا نہ کر مرے محبوب
    رفاقتوں کا مرے شہر میں رواج نہیں‌

    (عابد حشری)​
     
  13. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دل میں وفا کی ہے طلب، لب پہ سوال بھی نہیں
    ہم ہیں حصار درد میں اس کو خیال بھی نہیں
    وہ جو انا پرست ہے ، میں بھی وفا پرست ہوں
    اس کی مثال بھی نہیں میری مثال بھی نہیں

    آصف شفیع​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کا عہد تھا دل کو سنبھالنے کے لیے
    وہ ہنس پڑے مجھے مشکل میں ڈالنے کیلئے
    خدا نہ کرے زمیں پاؤں سے اگر کھسکی
    بڑھیں گے تُند بگولے سنبھالنے کے لیے

    (احسان دانش)​
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    حیا پرور ، حسیں چہرہ ، وفا و ناز کا پیکر ،
    جواب دیتے نہیں ، مسکرائے جاتے ہیں ۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس قدر رنج سہے دل نے وفا کی خاطر
    آج وہ بچھڑے بھی تو صدمہ نہ ہوا

    (خاطر غزنوی)​
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بے وفا سمجھوں ، با وفا سمجھوں کہ دلربا سمجھوں
    تو فقط ایک ہے لیکن ، تجھے کیا کیا سمجھوں

    مسز مرزا​
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔۔۔

    ضبطِ غمِ دل آساں، اظہارِ وفا ممکن
    ہونے کو یہ سب ممکن، ملنا ترا ناممکن
    نالوں کا اثر ممکن ، تاثیرِ دعا ممکن
    اس ہونے پہ ہرشئے کے، کچھ بھی نہ ہواممکن

    (آرزو لکھنوی)​
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیل
    مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا​
     
  20. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اگر تم ناکامِ وفا نہ ہوتے
    تو بچھڑ کے یوں رسوا نہ ہوتے!
    مسز مرزا​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خانہ زادِ زلف ہیں زنجیر سے بھاگیں گے کیوں؟
    ہیں گرفتارِ وفا، زنداں سے گھبرائیں‌گے کیا ؟

    (غالب)​
     
  22. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    فرض کرو ہم اہل وفا ہوں ، فرض کرو دیوانے ہوں
    فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
    فرض کرو یہ جی کی بپتا ، جی سے جوڑ سنائی ہو
    فرض کرو ابھی اور ہو اتنی ، آدھی ہم نے چھپائی ہو

    ابن انشاء​
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہوں گے نہ ہم یہاں تو یاد آئے گی وفا ہماری
    دیکھو گے عالم ایسا کہ فراموش نہ ہو گا ۔۔​
     
  24. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    وفا کا ذکر چھڑا تھا کہ رات بیت گئی
    ابھی تو رنگ جما تھا کہ رات بیت گئی
    خوشی ضرور تھی تیمور دن نکلنے کی
    مگر یہ غم بھی سوا تھا کہ رات بیت گئی

    تیمور​
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے کریں گے ذکرِ وفا وہ جفا پسند
    جب نام دوستوں میں لینا روا نہ تھا​
     
  26. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دل کسی یارِ باوفا کی طرح
    باخبر ہے بہت خدا کی طرح

    عمر بھر تیرا دکھ اٹھایا ہے
    وقت کی دی ہوئی سزا کی طرح

    فرحت عباس شاہ​
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق محبت، پیار وفا سب ہی بس افسانے ہیں
    مجنوں‌لیلیٰ، رانجھا ہیر، قصے سب پرانے ہیں

    (نعیم رضا)​
     
  28. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیا یہی دستورِ وفا ہے؟
    کہ اس نے تم کو بھلا دیا ہے!
    پھر زیست کے ہر موڑ پہ تم نے
    کیوں ہر پل اس کو یاد کیا ہے

    اب اسکو بھول ہی جاؤ تم
    دکھ نگری سے لوٹ آؤ تم

    مسز مرزا​
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رہے گا پیار تیرا ساتھ زندگی بن کر
    یہ اوربات اگر زندگی وفا نہ کرے

    (قتیل شفائی)​
     
  30. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہم نے ہنس ہنس کر بھرم اہل وفا کا رکھا
    ہم بھی رو دیتے اگر عشق میں جھوٹے ہوتے

    ن م راشد​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں