1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ کررہے تھے اپنی وفاوں کا تزکرہ
    دیکھا مجھے تو بات کا پہلو بدل گے
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیل
    مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا
     
  3. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دکھ تو اس بات کا ہے ، عہدِ وفا ٹوٹ گیا
    بے وفا کوئی سہی، تم نہ سہی، ہم ہی سہی
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وفا کے نام پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے
    تمھاری بات نہیں بات ہے زمانے کی
     
  5. ایلفا
    آف لائن

    ایلفا ممبر

    شمولیت:
    ‏3 فروری 2007
    پیغامات:
    296
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شائد کوئی حرفِ وفا ڈھونڈ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔چہروں کو بڑے غور سے پڑھتا تھا اِک شخص
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں
    چراغ ہم نے جلائے ہوا کے رستے میں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لوگوں سے کر رہے تھا اپنی وفاؤں کا تذکرہ
    دیکھا مجھے تو بات کا پہلو بدل گئے
     
  8. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وفا کے شیش محل میں سجا لیا میں نے
    وہ اک دل جسے پتھر بنا لیا میں ‌نے
    یہ سوچ کر کہ نہ ہو تاک میں خوشی کوئی
    غموں کی اوٹ میں خود کو چُھپا لیا میں نے
     
  9. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ساحل کے انتظار میں چکرا گیا ہوں میں‌
    مجھ کو مری
    وفا کے بھنور سے نکا لیے
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نہ وہ عشق ہے نہ وفا رہی ، نہ وہ حُسن ہے نہ جفا رہی
    نہ وہ اپنی اپنی ادا رہی، نہ وہ اپنا اپنا جہاں رہا
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجروح لکھ رہے تھے وہ اہل وفا کا نام
    ہم بھی کھڑےہوئے تھے گناہ گار کی طرح
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    سنتا ہوں اب کسی سے وفا کر رہا وہ
    اے زندگی کہیں خوشی سے مر نہ جاؤں میں
     
  13. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    مجھے کس جرم کی سزا دے رہے ہو
    یہ کیسا وفا کا صلہ دے رہے ہو
    وفا میں کروں تم کرو بے وفائی
    میں‌کیا چاہتا ہوں یہ کیا دے رہے ہو
     
  14. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بے وفا لوگوں میں وفا ڈھونڈتا ہوں
    پتھر کے بتوں میں خدا ڈھونڈتا ہوں
    جو سمجھے مجھے، دل سے چاہے مجھے
    میں ایسا اک باوفا یار ڈھونڈتا ہوں
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وفا ، اخلاص ، قربانی ، محبت
    اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم

    یہی کافی ہے ہم دشمن نہیں ہیں
    وفاداری کا دعوہ کیوں‌کریں ہم

    ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم
    تمہاری ہی تمنا کیوں‌کریں ہم​
     
  16. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نہ گلہ کیا نہ خفا ہوئے یونہی راستے میں جدا ہوئے
    نہ تو بے وفا نہ میں بے وفا،جو گذر گیا سو گذر گیا
    یہ سفر بھی کتنا طویل ہے یہاں وقت کتنا قلیل ہے
    کیا لوٹ کر کوئی آئے گا،جو گذر گیا سو گذر گیا
     
  17. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    دیوانگی سے کم نہ تھی کچھ اپنی آرزو
    ہم باوفا جہاں میں وفا ڈھونڈتے رہے

    محرومیوں کے دور میں کن حسرتوں‌کے ساتھ
    ہم پتھروں کے دل میں خدا ڈھونڈتے رہے
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    بات یہ تیرے سوا اور بھلا کس سے کریں
    تو جفا کار ہوا ہے تو وفا کس سے کریں
    آئینہ سامنے رکھیں تو نظر تو آئے
    تجھ سے جو بات چھپانی ہو کہا کس سے کریں
     
  19. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہم نے ہنس ہنس کر بھرم اہل وفا کا رکھا
    ہم بھی رو دیتے اگر عشق میں جھوٹے ہوتے
     
  20. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    مانا کہ بہت غم ہیں جو ملتے ہیں یہاں پر
    انسان خوشی پھر بھی ڈھونڈتا کیوں ہے اکثر
    اس دور میں خلوص و وفا پامال بہت ہے
    دیتا یہ نہیں تُو تو مانگتا کیوں ہے ا کثر
     
  21. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اُس بے وفا کی یاد دلاتا تھا بار بار
    کل آئینے پہ ھاتھ اٹھانا پڑا مجھے
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آٰئے تری محفل میں تو بے تاب بہت تھے
    جو اہل وفا واقف آداب بہت تھے
     
  23. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    وہ لوگوں سے کر رہے تھے اپنی وفاوں کے تذکرے
    دیکھا مجھے تو بات کا پہلو بدل گٰے
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وفا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ھے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ھے
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میں نے پوچھا پہلا پھتر مجھ پر کون اُٹھائے گا
    آئی اک آواز کے تو جس کا محسن کہلائے گا
    میرے بعد وفا کا دُھوکا اور کسی سے مت کرنا
    گالی دے گی دُنیا تجھ کو سر میرا جُھک جائے گا
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم تو مجبور وفا ھیں مگر اے جانِ جہاں
    اپنے عشاق سے ایسے بھی کوئی کرتا ھے
     
  27. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کے ذکر پر تم کیوں سنبھل کر بیٹھ گئے
    زکر تمہارا نہیں بات زمانے کی ہے
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    زندگی کی دعا نہیں ملتی
    بےوفا سے وفا نہیں ملتی
    لوگ کہتے ہیں وہ مسیحاہے
    دل کو کیونکر شفا نہیں ملتی
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں وفائیں تلاش کرتا ھوں
    تم جفائیں ذرا شمار کرو
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا میں اب یہ ہُنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں