1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہاں آپ ایسے اشعار دیں گے جس میں لفظِ وفا استعمال ہو۔

    پہلا شعر حاضر ہے۔

    وفا ، اخلاص ، قربانی ، محبت
    اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم

    یہی کافی ہے ہم دشمن نہیں ہیں
    وفا داری کا دعوٰی کیوں کریں ہم​
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سنا ہے اب محبت کرنے والا
    وفا کی شرط سے آزاد ہو گا
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب وفا میں یہ ہُنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے​
     
    عادل رفیق مغل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تیری بے وفائی کا شکؤی کروں تو
    یہ میری محبت کی توہین ہوگی
     
    عادل رفیق مغل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کیسی کہاں کا عشق گر سر پھوڑنا ٹھہرا
    تو پھر اے سنگدل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وفا کریں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے
    تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا​
     
  7. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    میں پٹھان کا شعر یہاں نقل کرتی ہوں

    اچھا ہوا جو تم نے وفا نہ کی
    وفادار تو کتے ہوا کرتے ہیں​
     
  8. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اپنی وفا کی قدر کسی نے بھی نہیں‌کی
    اُن کی جفا پہ سارا زمانہ نثار تھا​
     
  9. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سبق جس کو وفا کا یاد ہو گا
    محبت میں‌وہی برباد ہوگا
     
  10. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وفا شعار ہیں لاکھوں کوئی حسیں بھی تو ہو
    چلو پھر آج اُسی بے وفا کی بات کریں​
     
  11. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    وفا میں اب یہ ہنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری وفا کے تذکرے کرتا ہے جو بھی شخص
    روتا ہے دل میرا اسی سادہ نصیب پر​
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لاحاصل جی! یہ شعر پہلے اسی صفحہ پر ہو چکا ہے۔ :)

    دکھ تو اس بات کا ہے ، عہدِ وفا ٹوٹ گیا
    بے وفا کوئی سہی، تم نہ سہی، ہم ہی سہی​
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے جن کے لیے راہوں میں بچھایا تھا لہو
    ہم سے کہتے ہیں وہی عہدِ وفا یاد نہیں؟​
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ناکامئِ وفا پہ اُڑاتے تو تم ہنسی
    اے دوستو! یہ رونے رُلانے کی بات ہے​
     
  16. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    تم ہمیشہ وفا شعاروں سے
    دل دکھانے کی بات کرتے ہو​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عیادت کو آ کر سلامِ رقیب دیتے ہیں
    یہی ہے وفا تو خدایا جفا کیا ہے؟​
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    یہ دستور وفا تو صدیوں سے رائج ہے زمانے میں
    صدائے قرب دی جنکو انہی کو دور دیکھا ہے
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اُمید ہی بندھ جاتی ، تسکین ہی ہو جاتی
    وعدہ نہ وفا کرتے ، وعدہ تو کِیا ہوتا​
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہزار جان سے قربان بنامِ سرورِ دیں :saw:
    میرا وجود بھی سنگِ رہِ وفا ہوتا​
     
  21. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    وفا کرو گے وفا کریں گے، جفا کرو گے جفا کریں گے
    ہم آدمی ہیں تمہارے جیسے، جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے​
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کریں گے نبھائیں گے بات مانیں گے
    تمھیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا ؟​
     
  23. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    اے خدا! شکوۂ اربابِ وفا بھی سن لے
    خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مکر ہے فریب ہے مکاری و عیاری ہے
    تم ہی بتلاؤ کیا یہی طرزِ وفا شعاری ہے ؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خدا وہ دن نہ دکھائے تجھے کہ میری طرح
    میری وفا پہ نہ بھروسہ کرسکے تو بھی
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تو سمجھے تھے کہ تو باوفا ہے
    دھتکارا تو جانا بس اک ادا ہے​
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تم بے وفا نہیں ‌ہو تو اچھا ہمی سہی
    ایسی بھی کیا یہ بات بڑھانے کی بات ہے​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خیبر سے میں چلا ہوں ملتان جا رہا ہوں
    اک بے وفا کی خاطر نسوار کھا رہا ہوں​
     
    عادل رفیق مغل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ گِلا کیا نہ خفا ہُوئے، یونہی راستے میں جدا ہُوئے
    نہ تُو بے وفا نہ میں بے وفا، جو گزر گیا سو گزر گیا​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تم بے وفا ہو نہ ہم بے وفا ہیں
    مگر کیا کریں اپنی راہیں جدا ہیں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں