1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “وفا“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کرتا رہا جفا بھی وہ مجھ سے وفا کے ساتھ
    یعنی کہ زہر بھی دیا اُس نے دوا کے ساتھ​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی محفل میں ذکرِ وفا آیا
    جانے کیوں نظر جھک گئی اُن کی​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کچھ تجھ کو محبت پہ یقیں تھا، نہ وفا پہ
    کچھ دکھ مری تقدیر میں لکھا بھی بہت ہے​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اک بے وفا کے واسطے خود کو کروں تباہ
    پاگل تومیں نہیں کہ پیوں زہر گھول کے​
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کسی بے وفا کی خاطر، یہ جنوں فراز کب تک
    جو تمہیں بُھلا چُکا ہو، تم اُس کو بھول جاؤ​
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عشق میں نہ رکھ کوئی غرض نہ طلب
    عشق تو ہے بس راہِ وفا و صداقت​
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کہا نہیں تھا وفا منزلیں نہیں رکھتی
    تجھے یہ راستہ لگتا ہے اب بتا کیسا
    فراق ، درد ، ستم ، اشک اور تنہائی
    مِلا ہے تُجھ کو محبت کا یہ صلہ کیسا​
     
  8. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا تم حال بھلا کیا جانو گے
    ہم دل کی چوٹ چھپاتے ہیں اور آنسو تک پی جاتے ہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری وفا کا صلہ ہے تو کوئی بات نہیں
    یہ درد تم نے دیا ہے تو کوئی بات نہیں​
     
  10. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ناکامیِ وفا پہ اڑاتے ہو تم ہنسی
    اےدوستو یہ رونے رلانے کی بات ہے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تم بے وفا ہو نہ ہم بے وفا ہو
    مگر کیا کریں اپنی راہیں جدا ہیں​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وفا میں ‌اب یہ ہُنر اختیار کرنا ہے
    وہ سچ کہے نہ کہے اعتبار کرنا ہے​
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لے آیا اپنے ساتھ وہ مردِ وفا سرشت ۔۔۔!
    ہر چیز جس سے چشمِ جہاں‌میں ہو اعتبار​
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ ظلم ، یہ ستم ، یہ تباہی ، یہ اِبتلا
    مٹّی خراب عشق میں اہلِ وفا کی ہے​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دور ہی بےوفا تھا آپ نہ تھے
    آپ کا تو اعتبار باقی ہے​
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی
    کٹی ہے بر سرِ میداں مگر جھکی تو نہیں​
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے خدا ! شکوہء اربابِ وفا بھی سن لے
    خوگرِ حمد سے تھوڑا سا گِلا بھی سن لے​
     
  18. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کے نام پہ تم کیوں سنبھل کے بیٹھ گئے
    تمھاری بات نہیں بات ہے زمانے کی
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بے اعتنائی ان کی سببِ جفا نہیں
    مجبور وہ بہت ہیں مگر بے وفا نہیں​
     
  20. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے ہنس ہنس کہ بھرم اہلِ وفا کا رکھا
    ہم بھی رو دیتے اگر عشق میں جھوٹے ہوتے​
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بعد وفا کا دھوکہ کسی اور سے نہ کرنا ،
    گالی دیگی تجھ کو دنیا سر میرا جھک جائیگا ،
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں بھولے ابھی تک حیدر و فاروق کے قصے
    وہ پیکر عشق کے انکی وفائیں یاد آتی ہیں​
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایک ہم ہیں جنہیں عرضِ وفا پر بھی حیا آئے
    ایک وہ ہیں جفاؤں پر بھی شرمایا نہیں کرتے​
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دام بردار کوئی دشتِ وفا سے گذرا
    صورتِ خواب ہوا حسن خرام آہو​
     
  25. گجر
    آف لائن

    گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏22 فروری 2007
    پیغامات:
    115
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کی محمد :saw: سےوفاتوھم تیرےھیں
    یہ جہاں چیز ھے کیا لوح و قلم تیرےھیں


    ھے کہیں غلطی اگر کر دئجیے گا صحیح ۔نون نوازش
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اےکاش عہدِرسالت میں میں ہواہوتا
    حضور ! آپ کے قدموں کو چومتا ہوتا
    ہزار جان سے قربان بنامِ سرورِ دیں:saw:
    میرا وجود بھی سنگِ رہِ وفا ہوتا​
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیل
    مجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا​
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹوٹا ہے دل تو اب جان گئے کہ آہ کیا ہوتی ہے
    رونا آتا ہے ہمیں بھی لیکن اس میں توہینِ وفا ہوتی ہے​
     
  29. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    میرا جنون شوق وہ عرض وفا کے بعد
    وہ شان احتیاط تیری ہر ادا کے بعد
    تیری خبر نہیں مگر اتنی تو ہے خبر
    تو ابتداء سے پہلے ہے تو انتہا کے بعد​
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موسم بھی تیرے ساتھ ہی کیسے بدل گئےَ
    سورج کی دھوپ ، جسم سے سائے نکل گئے
    چھیڑی ہے اب کے داستاں اپنی وفا کی جو
    لفظ و حروف اشک کے پانی میں ڈھل گئے
    (نعیم رضا)​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں