1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کرکے نالہ ہجر طیبہ میں مجھے رسوا کیا
    اضطرابِ درد دل یہ ھائے تو نے کیا کیا
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ان حسینوں کا لڑکپن ہی رہے یااللہ
    ہوش آتا ہے تو آتا ہے ستانا
    دل کا

    (داغ دہلوی)
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گو میرے دل کے زخم ذاتی ھیں
    ان کی ٹیسیں تو کائناتی ھیں
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تو نے کی غیر سے کل میری بُرائی کیوں کر
    گر نہ تھی
    دل میں تو لب پر تیرے آئی کیوں کر

    (داغ دہلوی)
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ تیری چاپ ھے یا میرے دل کی دھڑکن ھے
    بہت قریب سے آئی ھے دور کی آواز
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مجھے دل کی خطا پر یاس شرمانا نہیں آتا
    پرایا جرم اپنے نام لکھوانا نہیں آتا

    (یاس یگانہ لکھنوی)
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ترے نصیب میں راتیں مرے نصیب میں دن
    ترے چراغ مرےَ دل کے داغ جلتے ھیں
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شورش سے بھاگتا ہوں دل ڈھونڈتا ہے میرا
    ایسا سکوت جس پر تقریر بھی فدا ہو

    (علامہ ڈاکٹر محمد اقبال)
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمام حسن عمل ھوں تمام حسن بیاں
    کہ میرا دل بھی تمہی ھو مری زباں بھی تمہی
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    سر بسر شکل تمنّا ہے یہ اچھا درد ہے
    میں سراپا
    دل ہوں، دل میرا سراپا درد ہے

    (مولانا کیفی چریا کوٹی)
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہ آنکھیں کھولنا پل بھر نہ سننا دل کا واویلا
    مصیبت کو مسرت ابتلا کو امتحاں کہنا
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مل گئے الفت میں مجھکو دونوں عالم کے مزے
    تم مری آنکھوں میں ہو
    دل میں تمہارا درد ہے

    (مولانا کیفی)
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چمن میں دل خراش آواز آتی ھے چلی شاید
    پسِ دیوار گلشن نالہ کش ھے کوئی پربستہ
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    محبت ہے سکوں بخشِ دل و جاں
    محبت حاصلِ دنیا و دیں‌ ہے

    (جلال الدین اکبر)
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکر ان کی جفا کا ہو بھی نہ سکا
    دل سے اپنے ہمیں گلا ھے یہ
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    یہ درد کی دنیا ہے اِدھر دیکھ تو لے
    کچھ اور نہیں کہتے مگر دیکھ تو لے
    جس
    دل کا ہے یہ حال تغافل سے ترے
    اُس دل کی طرف ایک نظر دیکھ تو لے

    (فراق)
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حجرہ درویش کے موسم سے یہ دل پر کھلا
    زندگی ھے زندگی پر رنگ برسانے کا نام
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بندہ ہوں تیرا اے میرے اللہ میری سن
    فرما دے میرے مقصد قلبی کے لئے کن
    ہر غیر کو
    دل سے میرے معدوم ہی کردے
    سب بھول کے لگجاۓ بس اک دل کو تیری دھن

    (بابا نجم احسن)
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وفا کے شہر سے سب جا چکے ھیں
    دل نادان باقی رہ گیا ھے
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اے غائب از نظر کہ شدی ہمنشینِ دل
    میگویمت دعا و ثنا می فرستمت

    حافظ شیرازی
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مرے دل کا ساتھ دیتی مری زندگی کہاں
    مجھے ہوش آرھا تھا کہ گزر گئی جوانی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے
    زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم رو رو کے درد دل دیوانہ کہیں گے
    جی میں ھے کہو حال غریبانہ کہیں گے
     
  24. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یوں دل سے کسی درد کا پیماں نہیں کرتے
    اب جاں پہ بھی ہے تو درماں نہیں کرتے
    ہر یاد کو یوں زخم بناتے نہیں دل کا
    ہر تیر کو پیوستِ رگِ جاں نہیں کرتے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمہاری یاد کچھ ایسے مرے دل پر اترتی ھے
    کہ جیسے روشنی شب میں‌دیا تقسیم کرتا ھے
     
  26. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    خلوص دل سےملو تو سزا دیتے ھیں لوگ
    سچے جذبات بھی ٹھکرا دیتے ھیں لوگ
    دیکھ نہیں سکتے دو دلوں کا ملنا
    بیٹھے ھوئے دو پرندے بھی اڑا دیتے ھیں لوگ
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل بھی پاگل ھے کہ اس شخس سے وابستہ ھے
    جو کسی اور کا ھونے دے نہ اپنا رکھے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دورِ خزاں میں یوں مرا دل بے قرار ہے
    میں جیسے آشناۓ بہاراں نہ تھا کبھی
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہونٹ ہنستے ھوں دکھاوے کے تبسم کے لئے
    دل غم زیست سے بوجھل رھے ازردہ رھے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تمھیں دل گرفتہ نہیں ساتھیو
    ہمیں بھی زمانے سے ہیں کچھ گِلے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں