1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    غم دنیا میں سرگرداں تھے ایسے
    نہ دل رویا نہ تیری یاد آئی
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیری زلفوں کے بکھرنے کا سبب ہے کوئ
    آنکھ کہتی ہے ترے دل میں طلب ہے کوئ
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل کی آوارگی پہ بھی عامر
    اعتدال آتے آتے آتا ھے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بسا ہوا ہے خیالوں میں کوئ پیکرِ ناز
    بلا رہی ہے ابھی تک وہ دل نشیں آواز
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شام تک قید رھا کرتے ھیں دل کے اندر
    درد ھو جاتے ھیں سارے ہی رھا شام کے بعد
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں‌کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی
    اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم نے اس دل سے پکارا مولا !
    رنج گھبرائے الم سہم گئے
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل کو میرے اُڑا لیا جھٹ پٹ
    واہ کیا خوب آپکی ہے جھپٹ

    (جناب میر مہدی صاحب مجروح دہلوی مرحوم۔۔رحمتہ اللہ علیہ)
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دلوًں میں بدگمانی رہ گئی ھے
    ادھوری ہی کہانی رہ گئی ھے
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اُسے گلشنوں کی تلاش تھی وہ تو منتظر تھا بہار کا
    یہ دلوں کے اجڑے دیار تھے، یہاں کام کیا تھا قرار کا ؟


    محمد نعیم رضا​
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بس اب تو دامن دل چھوڑ دو بے کار امیدو
    بہت دکھ سہہ لیا میں نے بہت دن جی لیا میں نے
     
  12. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میں نے دل کی بات آج تک اُس سے نہیں کی
    شاید وہ دردِ دل سے نا آشنا ہو اور مسکرا کے ٹال دے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کبھی کبھی یہ مرے ساتھ بھی ضد کرتا ھے
    یہ دل کہ پوری طرح راہ پر نہیں ‌آیا
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شور برپا ہے خانہء دل میں
    کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    یہ الگ بات کہ تعمیر کی توفیق نہ ہو
    ورنہ ہر دل میں‌کئی تاج محل ہوتے ہیں
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    فصیل شہر مقدر میں در بناتے ھوئے
    بکھر گیا میں ترے دل میں گھر بناتے ھوئے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ہاتھ ڈھونڈ رہے ہيں بساط محفل ميں
    کہ دل کے داغ کہاں ہيں نشت درد کہاں
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قدم قدم پہ آسرا دیا اس نے
    وہ نام دل میں اچانک اتر نہیں‌آیا
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جان و دل فدا ہوتا تھا جن کے مسکرانے پہ
    لگیں جو روٹھ کر پیارے وہ بالم یاد آتے ہیں
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو دل پہ بوجھ لے کر ملاقات کو نہ آ
    ملنا ھے اس طرح تو بچھڑنا قبول ھے
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اے دل کسی کی یاد میں ہوتا ہے بےقرار کیوں ؟
    جس نے بھلا دیا تجھے۔ اس کا ہے انتظار کیوں ؟
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سے سادہ لوگ اکثرآگئے ھیں دھوکے میں
    کتنا دل نشیں لہجہ ھے ترے تکلم کا
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ذرا تو سیکھ لے اے دل خزاں رُت میں اب جینا
    خدا جانے بہار اب لوٹ کے آئے یا نہ آئے

    نعیم رضا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لوگ اپنے دل کی بات ڈھونڈتے ھیں نغموں میں
    صرف اک بہانہ ھے ساز کا ترنم کا
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہرا
    تو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگِ آستاں کیوں ہو
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دلوں میں فرق کچھ ایسا پڑا کہ ہر لمحہ
    وہ اپنا لہجہ تو لہجہ زباں بدلنے لگا
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی
    اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے :237:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تمہیں‌آئینہ گری میں ھے بہت کمال حاصل
    مرا دل ھے کرچی کرچی اسے جوڑ کر دکھاؤ
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے آئینے میں ہے تصویرِ یار
    جب ذرا گردن جھکائی، دیکھ لی
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک تری جدائی کے درد کی بات اور ھے
    جن کو نہ سہہ سکے یہ دل ایسے تو غم نہیں‌ملے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں