1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مدت سے کچھ ترسی ھوئی، آنکھوں کو تیرا انتظار تھا
    دل میں خوشی پھر جاگی ھے جو زندگی سے بےزار تھا​
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    دلِ سادہ تمہیں اب تو یہی باور کرانا ہے
    جسے تم یاد کرتے ہو، اُسے اب بھول جانا ہے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب سے وہ آیا ھے دل کی اور دنیا ھو گئی
    ورنہ پہلے دل تھا گویا ایک ویرانے کا نام
     
  4. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    تو نہیں تو تیری یادیں ھمارے ساتھ ھیں
    تم اپنا ذکر ھمارے چار سو رھنے دو
    زخمِ دل تازہ رھے نا بھرے تو اچھا ھے
    ھماری ھتھلی پہ ارمانوں کا لہو رھنے دو
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب دل سے ہر قصور کو تسلیم کرلیا
    لفظوں میں بار بار وضاحت نہیں کرو
     
  6. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    شامل جو محبت میں اذیّت نہیں ہوتی
    اے دل کبھی تکمیلِ محبت نہیں ہوتی
    جب ہوش نہ ہو سَر کا تو ہوتی ہے عبادت
    سَر سجدے میں رکھنے سے عبادت نہیں ہوتی
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہر مسرت سے گزیراں نظر آتا ھے مجھے
    دل حریفِ غمِ جاناں نظر آتا ھےمجھے
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہل ہی جائیگا دل ہمارا کہ ہجر کی شب کو رحم کھا کر
    تمہاری تصویر بول اٹھیگی کریگی بے اختیار باتیں

    (داغ دہلوی)
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل کا بھی کیا قصور تمہاری بھی کیا خطا
    برگشتہ مجھ سے خود مری قسمت ھے کیا کروں
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بے مروت دل بیتاب سے ہوجاتا ہے
    شیوہء خاص تم اپنا ہی سیکھا دو مجھ کو

    (داغ دہلوی)
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اک دل ھے اور ہزار تنقیدیں
    اپنی اپنی زباں ھے کیا کہیے
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    درد بن کر دل میں آنا کوئی تم سے سیکھ جائے
    جان عاشق ہو کے جانا کوئی تم سے سیکھ جائے

    (داغ دہلوی)
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جب یار نے رخت سفر باندھا کب ضبط کا یارا اس دن تھا
    ہر درد نے دل کو سہلایا کیا حال ہمارا اس دن تھا
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل کی طرح سے جان نہ جائیگی عشق میں
    پھر کچھ وفا کرے تو بھی بیوفا کرے

    (داغ دہلوی)
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اس کو دیکھنا دیکھتے رھناکافی تھا
    لوٹ‌آیا ھوں دل میں لے کر دل کی بات
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل کو سمجھائیں گے بہلائیں گے پھسلائیں گے
    بعد مر جانیکے ملجائیگی فرصت کیسی

    (داغ دہلوی)
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کس لئے ہم دل جلائیں رات دن محنت کریں
    کیا زمانہ ھے برے لوگوں کی عزت ھے بہت
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    چوٹ کھانے سے جو دل ٹوٹ گیا ہے اپنا
    لوگ اسکو بھی ترا عہد وفا کہتے ہیں

    (داغ دہلوی)
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہزار چارہ گروں نے باتیں کیں
    کہا جو دل نے سخن معتبر اس کا رھا
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نکلا ہے جو زبان سے اس کو نباہیئے
    ایسی وہ اپنے
    دل میں کبھی ٹھانتے نہیں

    (داغ دہلوی)
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل کا آئینہ سامنے لا کر
    تجھ کو تیرا جواب کون کرے
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل کی تاکید ہے ہر حال میں ہو پاس وفا
    کیا ستم ہے کہ ستمگر کو ستمگر نہ کہوں

    (داغ دہلوی)
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل گنوا کے بھی محبت کے مزے مل نہ سکے
    اہنی کھوئی ھوئی جاگیر پہ رونا ایا
     
  24. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل کچھ آگاہ تو ہو شیوہء عیاری سے
    اسلئے آپ ہم آتے ہیں تری گھاتوں میں

    (داغ دہلوی)
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اہل دل ھوں گے تو سمجھیں گے سخن کو میرے
    بزم میں آہی گیا ھوں تو سنائے جاؤں
     
  26. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    تم دل آزار بنے رشک مسیحا کب سے
    کم نہ ہونے دو مرا درد سوا ہونے دو

    (داغ دہلوی)
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعدہ تو ھے شب کا مگر اب دن نہ کٹے گا
    حیراں‌ھوں کہ یہ آج کی شب جانے کب آئے
     
  28. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ایسے کو تو خدا کی قسم چھوڑنا ہے کفر
    تجھ سا حسین ہو اور نہ
    دل بیقرار ہو

    (داغ دہلوی)
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل میں بوسیدہ لاش کی سی بساند
    لب پہ گو احترامِ مذھب تھا
     
  30. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    کچھ اور دل لگی نہیں اس خوش نصیب سے
    ہم جانتے ہیں‌ کھیلتے ہو تم رقیب سے

    (داغ دہلوی)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں