1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دل ہی باغ میں نہیں تنہا شکستہ دل
    ہر غنچہ دیکھتا ہوں تو ہے گاہ شکستہ دل

    میر درد
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لکھنے والو دل دریا کا جو بھی تم انجام لکھو
    ایک چمکتا انسو میری خشک آنکھوں کے نام لکھو
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کسی کی چشم کا سرشار ہوگیا
    کس کی نظر لگی جو یہ بیمار ہوگیا
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہم سے مجبور کا غصہ بھی عجب بادل ھے
    اپنے ہی دل سے اٹھے اپنے ہی دل پر برسے
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درد دل کے واسطے پیدا کےا انسان کو
    ورنہ طاعت کے لئے کچھ کم نہ تھی کروبیاں
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل صاف ھو تو جلوہ گر یار کیوں نہ ھو
    آئینہ ھو تو قابل دیدار کیوں نہ ھو
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آئو مل بیٹھیں، دل کو صاف کریں
    دُشمنی نے تو کچھ بھی سنوارہ نہیں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سنا ھے شہر میں‌زخمی دلوں کا میلہ ھے
    چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کرکے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ۔ بےساختہ داد دینے کو جی چاہا۔ واہ واہ
    بہت خوب
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آنکھ بند ، دل پریشاں ، لب خموش
    اب تو وہ کچھ اور بھی پیارے نظر آنے لگے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    قدم قدم پہ مجھے آسرا دیا اس نے
    وہ نام دل میں ‌اچانک اتر نہیں‌آیا
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یادِ محبوب فراموش نہ ہووے ، اے دل !
    حُسنِ نیت نے مجھے عشق کی نعمت دی ہے

    آتش لکھنوی
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل شکن ھو کے چلے آئے تری محفل سے
    تیری محفل میں‌تو ہر بات پہ پابندی ھے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تیرا پہلو ، تیرے دل کی طرح آباد رہے
    تجھ پہ گذرے نہ قیامت شبِ تنہائی کی
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجے حادثوں نے سجا سجا کے بہت حسین بنا دیا
    مرادل بھی جیسے دلہن کا ہاتھ ھو مہندیوں سے رچا ھوا
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
    جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل شکن ہو کے چلے آئے تری محفل سے
    تیری محفل میں تو ہر بات پہ پابندی ھے
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    روٹھ جانے کی بات کرتے ہو
    دل جلانے کی بات کرتے ہو
     
  18. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اے میرے دل ناداں تو غم سے نہ گھبرانا
    اک دن تو سمجھ لے گی دنیا تیرا افسانہ
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
    کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
    شور برپا ہے خانہء دل میں
    کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہار کی بدنصیب راتیں بلا رہی ہیں چلے بھی آؤ
    کسی ستارے کا روپ لے کر کسی کے
    دل کا قرار بن کر
    (ساغر صدیقی)
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک تری جدائی کے درد کی بات اور ھے
    جن کو سہہ سکے یہ دل ایسے تو غم نہیں ملے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں دل کا غم مٹا لوں اگر اجازت ہو
    میں دل کسی سےلگالوں آگر اجازت ہو
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تم سے کہیں تو کیا کہیں قصہ غم کے ممتحن !
    واقف حال زار تم صاحب اختیار تم
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حادثے یہ جہاں جو میرے نام کرتا ہے
    بڑے خلوص سے دل نذرِ جام کرتا ہے

    ساغر
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھ کو بھی تری اداسی دل ویراں سی لگی
    میں بھی اے شہر جدائی ترے قابل ٹھہرا
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چین لینے نہیں دیتے کسی طور مجھے
    دل میں تِری یاد نے طُوفان اُٹھا رکھا ہے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ وقت نہ آئ ے کہ دل زار بھی سوچے
    اس شہر میں تنہا کوئی ہم سا ھے کہ تم ھو
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وحشتِ دل کے تکلف کی ضرورت کے لیے
    آج اس شوخ نے زلفوں میں سجائے پتھر

    ساغر
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ میلانوں کے سوداگر یہ رحجاناں کے شعبدہ گر
    جیبوں پہ سجاتے ھیں چوٹیں کچھ دل پہ سہیں تو لکھیں بھی
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں وہ زخم کھلے ہیں چمن کیا شے ہے
    گھر میں بارات سی اتری ہے شمع دانوں کی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں