1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    نازک سی ڈھرکنوں کو نہ ہوجائے کچھ کہیں
    دل پر غموں کا بوجھ لئیے جارہا ہوں میں
    یہ وہی تنہائی ہے جس سے بہل جاتا تھا دِل
    یہ وہی تنہائی ہے اب جس سے گھبراتا ہوں میں
     
  2. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب تک تو دل کا دل سے تعارف نہ ہو سکا
    مانا کہ اس سے ملنا ملان بہت ہوا
     
  3. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میرے وہم و گماں سے بھی ذیادہ ٹوٹ جاتا ھے
    یہ دل اپنی حدوں میں رہ کہ بھی ٹوٹ جاتا ھے

    میں روؤں تو در و دیوار مجھ پہ ہنسنے لگتے ھیں
    ہنسوں تو میرے اندر جانے کیا کیا ٹوٹ جاتا ھے
     
  4. تنہا روح
    آف لائن

    تنہا روح ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2008
    پیغامات:
    439
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    دل جیت لے وہ جگر ہم بھی رکھتے ہیں
    قتل کر دے وہ نظر ہم بھی رکھتے ہیں
    سب سے وعدہ ہے ہمارا مسکرانے کا
    ورنہ آنکھوں‌میں‌سمندر ہم بھی رکھتے ہیں
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دل کے لُٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
    نام آئے گا تمہارا ، یہ کہانی پھر سہی
     
  6. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل نے بری طرح سے ستایا تمام رات
    رویا خود اور ہمیں بھی رُلایا تمام رات
     
  7. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    اے دل تِرے خلوص کے صدقے ذرا سا ہوش
    دشمن بھی بے شمار ہیں‌یاروں کے شہر میں
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اے دل آ ، اپنے دل آزار کو پھر یاد کریں!
    بھولنے والے جفا کار کو پھر یاد کریں!
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    وہ دل کا حال سُنتے رہے پہلے اور پھر
    ہنس کر کہا یہ گُزرے زمانے کی بات ہے
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وہ میرے دل کا حال کیا جانے!
    سوزِ رنج و ملال کیا جانے!

    ہر قدم فتنہ ہے ، قیامت ہے
    آسماں تیری چال کیا جانے
     
  11. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نہ جانے کونسا آسیب دل میں بستا ہے
    کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل و دماغ کو رو لُوں گا، آہ کر لوں گا
    تمہارے عشق میں سب کچھ تباہ کرلوں گا!

    اگر مجھے نہ مِلیں تُم ،تمہارے سر کی قسم!
    میں اپنی ساری جوانی تباہ کر لُوں گا

    مجھے جو دیر وحرم میں،کہیں جگہ نہ ملی
    تیرے خیال ہی کو سجدہ گاہ کر لوں گا!
     
  13. عرفان
    آف لائن

    عرفان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    443
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اگر پنجابی کی اجازت ہو

    دل وچ تیرا پیر وسا کے
    ویکھی جاواں کول بٹھا کے
    تینوں دل والے شیشے چہ سجایا
    دل کرے ویکھدا رہواں
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دلِ دیوانہ و انداز بیباکانہ رکھتے ہیں
    گدائے میکدہ ہیں وضع آزادانہ رکھتے ہیں
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کھل کے رونے سے بھی دل کا بوجھ کب ہلکا ھوا
    تیز بارش نے بھی تیر ے نقش کو دھویا نہ تھا
     
  16. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    یوں‌ حسرتوں کے داغ محبت میں دھو لیے
    خود دل سے
    دل کی بات کہی اور رو لیے
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    دل ہے میرا مقامِ غم ،غم کا مقام ہے یہاں
    نالہء صبح ہے یہاں ، گریہء شام ہے یہاں
     
  18. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا، نہ فرصتوں کی اداس برکھا
    یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں، جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ
     
  19. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے
    اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے​
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس دل کا بھی ہوتا ہے کبھی بچوں کا سا عالم
    ہو زہر بھی خوش رنگ تو پینے کو مچل جائے
     
  21. محمد علی
    آف لائن

    محمد علی ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جون 2008
    پیغامات:
    697
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہ جانے کونسا آسیب دل میں بستا ہے
    کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم ایک ایک سے پکڑ کر بس یہ پوچھتے رہے
    کہاں‌وہ غم شناس ہے یہ دل بہت اداس ہے
     
  23. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    کھل کےرونےسے بھی دل کابوجھ کب ہلکاھوا
    تیز بارش نے بھی تیر ے نقش کو د ھویا نہ تھا
     
  24. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہر کوئ دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے
    کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یا د آئی
    جیسے ویرانے میں چُپکے سے بہار آجائے
    جیسے صحرائوں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
    جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نہ جانے کونسا آسیب دل میں بستا ہے
    کہ جو بھی ٹھہرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا​
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    آج دل کھول کے روئے تو یوں خوش ہیں فراز
    چند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے
     
  28. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    میں نے دل کی بات آج تک اُس سے نہیں کی
    شاید وہ دردِ دل سے نا آشنا ہو اور مسکرا کے ٹال دے
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دل ہی تھے ھم دکھے ھوئے تم نے دکھا لیا تو کیا
    تم بھی تو بے اماں ھوئے ھم کو ستا لیا تو کیا
     
  30. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
    کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
    شور برپا ہے خانہء دل میں
    کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں