1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

لفظِ “دل“ پر شعر کہیں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏17 نومبر 2006۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہاں ایک نیا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ یہاں آپ ایسے اشعار دیں گے جس میں لفظِ دل استعمال ہو۔

    پہلا شعر حاضر ہے۔

    یہی دل تھا کہ ترستا تھا مراسم کے لئے
    اب یہی ترکِ تعلق کے بہانے مانگے​
     
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت، درد سے بھر نہ آئے کیوں
    روئیں گے ہم ہزار بار، کوئی ہمیں ستائے کیوں
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اے دل تِرے خلوص کے صدقے ذرا سا ہوش
    دشمن بھی بے شمار ہیں‌یاروں کے شہر میں​
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    غمِ دل سنانے کو جی چاہتا ہے
    آپکو آزمانے کو جی چاہتا ہے
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ہمارے دل کو ہو مالک تمہی دو عالم میں
    تمہارے دل پہ ہمیں اختیار ہو کہ نہ ہو​
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آج پھر تم نے میرے دل میں جگایا ہے وہ خواب
    میں نے جس خواب کو رورو کے سلایا تھا ابھی
    کیا ملا تمہیں انہیں پھر سے فروزاں کرکے
    میں نے دہکے ہوئے شعلوں کو بجھایا تھا ابھی
     
  7. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مِرا دل اور تم کو بھول جائے ، غیر ممکن ہے
    یہ تیری یاد سے دَم بھر بھی غافل ہو نہیں سکتا​
     
  8. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    دل ان کو ڈھونڈتا ہے ہم دل کو ڈھونڈتے ہیں
    بچھڑے ہوئے مسافر منزل کو ڈھونڈتے ہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
    بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کیے ہوئے​
     
  10. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    بھولے سے محبت کر بیٹھا، ناداں تھا بیچارہ دل ہی تو ہے
    ہر دل سے خطا ہو جاتی ہے، بگڑو نہ خدارا دل ہی تو ہے​
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    محبت کرنے والے کم نہ ہوں گے
    تیری محفل میں لیکن ہم نہ ہوں گے
    دلوں کے فاصلے بڑھتے رہیں گے
    اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں‌گے​
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں ہو ‌درد تو دوا کیجیے
    دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجیے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دلِ‌بیدار پیدا کر کہ دل مردہ ہے جب تک
    نہ تیری ضرب ہے کاری نہ میری ضرب کاری ہے​
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    محبت میں وہ تڑپائیں، ستم ڈھائیں، سزا دیں
    مگر ٹوٹے نہ یارب حوصلہ ٹوٹے ہوئے دل کا​
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی
    کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
    شور برپا ہے خانہء دل میں
    کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
     
  16. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دل میں دلبر کی ذات کو رکھنا
    ذرے میں کائنات کو رکھنا
    عشق کی ہر گھڑی عبادت ہے
    سامنے اُن کی ذات کو رکھنا​
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل بیدار فاروقی دل بیدار کراری
    مس آدم کے حق میں کیمیا ہے دل کی بیداری
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میرے دل میں سما گیا کوئی
    رات کو دن بنا گیا کوئی

    جن کے ملنے پہ تو تھی پابندی
    میرے خوابوں میں آ گیا کوئی​
     
  19. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دل سے لگی دل نے لگائی
    دل کو لگی دل نے لگائی
    دل دل نے کہا اے دل میرے
    دل دل نے کہا او دل میرے


    :84: :lol: :84: :oops: :84:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    صدرِ پاکستان صاحب! کیا یہ شعر آپ کا تخلیق کردہ ہے؟ کیا آپ ایسے شعر لکھ کر واقعی یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ آپ صدرِ پاکستان ہی ہیں؟

    میرے بھائی! یہاں مذاح مناسب نہیں۔ اگر آپ کی طبیعت مزاح چاہتی ہے تو “طنز و مزاح“ میں اپنے خیالات کا اظہار کریں۔ (شکریہ)

    چُھپائے دل میں غموں کا جہان بیٹھے ہیں
    تمہاری بزم میں ہم بے زبان بیٹھے ہیں​
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    صدرِ پاکستان صاحب
    یہ کام تو آپ نے صدرِ بےوقوفستان والا کیا ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کو بکو پھیل گئی بات شناسائی کی
    اس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی
    تیرا پہلو تیرے دل کی طرح آباد رہے
    تجھ پہ گذرے نہ قیامت شبِ تنہائی کی​
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دلوں‌کو مرکزِ مہر و وفا کر
    حریمِ کبریا سے آشنا کر
    جسے نانِ جویں بخشی ہے تو نے
    اسے بازوِ حیدر بھی عطا کر
    (اقبال)
     
  24. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مَر مَر کے بنائی ہے یہ تصویرِ محبت
    اب اپنے ہی ہاتھوں سے مٹائی نہیں جاتی

    کِس دل سے یہ کہتے ہو تمہیں دِل سے بُھلا دوں
    ہر روز تو یہ دُنیا بسائی نہیں جاتی​
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دل کی بستی عجیب بستی ہے
    لوٹنے والے کو ترستی ہے

    دل کی بستی عجیب بستی ہے
    روز اجڑتی ہے روز بستی ہے
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    دلوں میں عشقِ نبی کی لگن اگر نہ لگے
    یہ ایسا سجدہ ہے جیسے زمیں پہ سَر نہ لگے​
     
  27. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دل

    دل پر تو ہمیں غالب کی یہ غزل ہی یاد آ گئی جس کا یہ شعر ہے

    دل ناداں تجھے ہوا کیا ہے
    آخر اس درد کی دوا کیا ہے
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ دل کا حال سُنتے رہے پہلے اور پھر
    ہنس کر کہا یہ گُزرے زمانے کی بات ہے​
     
  29. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    پھر یوں ہوا کہ دل میں کسی کو بسا لیا
    پھر یوں ہوا کہ خواب سجائے تمام عُمر​

    یوں “ والی لڑی سے اُڑایا گیا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دل کے آئینے میں تصویرِ یار
    جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں