1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏7 ستمبر 2008۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

    حضرت فضیل بن عیاض رحمت اللہ علیہ فرماتے ہی‌کہ علم کے پانچ درجے ہیں
    1۔ بندہ خاموش رہنا سیکھے
    2۔ بندہ توجہ سے سننا سیکھے
    3۔ جو سنے اسے یاد رکھے
    4۔جو کچھ سیکھ لے اس پر عمل کرے
    5۔جو علم اسے حاصل ہوا ہے اسے پھیلائے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

    حضرت داتا گنج بخش


    سارے ملک کا بگاڑ ان 3 گروہوں کے بگڑنے پر موقوف ھے
    1۔ حکمران جب بے علم ہوں
    2۔ عالم جب بے عمل ہوں
    3۔ فقراء جب بے توکل ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں