ایک اور مسئلہ غورس ٹھیک ہے یا غورث
شام ہوتی ہے تو چپکے سے چلی آتی ہیں اپنی یادوں سے کہو یوں ستایا نہ کریں
Re: چھٹی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی یہ مصرع سودا کا ہے ۔ غالب کا نہیں۔
نہیں جی آپ سمجھے نہیں بجو جی امریکہ کی ہونے والی صدر تھیں۔ نہ کہ کوئ ہمارے بے کار صدر صدام یا صدر ضیاء کہ ان کو ایف بی آئی والے اسی طرح جانے دیتے ۔...
Re: سوال + جواب = 0 میں اگر کچھ کہوں گا تو شیر افضل بھائی ناراض ہونگے۔ ---------------------------------------------------------------- 2+2 چار...
صد آفریں ان کو تو تھوڑا سا مغالطہ ہوا تھا لیکن حضور آپ تو ا ب ہی بھول گئیں اور اگلا لفظ ہی نہیں بتایا اگلا لفظ ض
Re: سوال + جواب = 0 کیونکہ بلا بھی میوں میں بھولتا ہے اس لیے چیونٹی کی آواز کیسی ہوتی ہے؟
ابھی فرسٹ ایر کی اردو کی بک ملی ہے جس سے مندرجہ بالہ غزل مکمل کر کے لکھ رہا ہوں خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا...
سوہنڑیوں کیا کوئی بات ژ سے شروع نہیں ہوتی اگلا لفظ ش
ل سے لائق
Re: سوال + جواب = 0 ناراضگی حاصل ہوتی ہے اور کیا لوگ جاگتی آنکھوں سے خواب کیسے دیکھتے ہیں؟
شام ہی سے بجھا سا رہتا ہے دل ہے گویا چراغ مفلس کا
عشق میں کیسی دنیا داری پیار میں کیسی مجبوری روک سکو تو روک لو ساون کی پہلی بوندا باری
تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا وفا کریں گے ، نبھائیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا...
جلوہ از بسکہ تقاضائے نگہ کرتا ہے جوہرِ آئینہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا
ایک تو حسن بلا اس پہ بناوٹ آفت گھر بگاڑیں گے ہزاروں کے، سنورنے والے حشر میں لطف ہو جب ان سے ہوں دو باتیں وہ کہیں کون ہو تم، ہم کہیں مرنے والے...
تا ہم کو شکایت کی بھی باقی نہ رہے جا سن لیتے ہیں گو ذکر ہمارا نہیں کرتے غالب ترا احوال سنا دینگے ہم ان کو وہ سن کے بلا لیں یہ اجارا نہیں کرتے
فقیہہ شہر نے یہ تہمت لگائی ساغر پر یہ شخص درد کی دولت کو عام کرتا ہے تری دفیا میں یا رب زیست کے سامان جلتے ھیں
بے سکونی تمنا کا نام ہے۔حب تمنا تابع فرمان الہی ہو جائے- تو سکون شروع ہوجاتا ہے
کتّے علم الحیوانات کے پروفیسروں سے پوچھا۔ سلوتریوں سے دریافت کیا۔ خود سرکھپاتے رہے۔ لیکن کبھی سمجھ میں نہ آیا کہ آخر کتوں کافائدہ کیا ہے؟ گائے کو...