1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 نومبر 2007۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    گ سے گالی دینا بہت بُری بات ہے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگلا حرف ل۔۔۔۔۔۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ل سے لاہور پنجاب کا دل ہے اور دل میں اتنا دھواں ہے کہ مہدی حسن گاتے گاتے تھک گیا ہے۔ “یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے“ :zuban:

    اگلا حرف۔۔۔ م
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    م ۔ مشکلات میں گھبرا جانا بذاتِ خود ایک بڑی مشکل بن جاتی ہے

    آگے ۔ ن
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ن سے ناراضگی اور گلے شکوے پیار کی علامت سمجھے جاتے ہیں

    اگلا ۔۔و
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    و سے وہم کا کوئی علاج نہیں

    اگلا حرف ی
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ی سے یکہ بانی ایک معزز پیشہ ہے اور ہمارے ہر سیاستدان کو قومی اسمبلی سے لات مار کر باہر نکال کر یکے کے آگے جوڑ دینا چاہیے۔

    اگلا حرف۔ پھر سے الف یعنی ا
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    الف سے آئیے ۔ ہم سب مل کر محبتیں بانٹیں اور نفرتیں مٹائیں۔
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ب سے بانٹنے کا عمل فقیروں کا ہمیشہ سے رہا ہے۔ جو کچھ ملا مخلوق میں بانٹ دیا۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پ سے پورے کی پوری امت مسلمہ اس وقت انتشار اور تقسیم کا شکار نظر آتی ہے۔
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    گ سے گائے گی دنیا گیت میرے
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو الف ۔ بے ۔ پے ۔ تے۔ ٹے ۔ کی پٹی نہیں آتی کیا ؟ :hathora: :hathora: :hathora:
    ایسے ہی لڑی کا بیڑہ غرق کر رہی ہیں۔ :takar:
    ---------------------------------------------
    پ کے بعد ت آتا ہے اور اگلا جملہ ت سے بنتا تھا۔
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    آپ کو الف ۔ بے ۔ پے ۔ تے۔ ٹے ۔ کی پٹی نہیں آتی کیا ؟ :hathora: :hathora: :hathora:
    ایسے ہی لڑی کا بیڑہ غرق کر رہی ہیں۔ :takar:
    ---------------------------------------------
    پ کے بعد ت آتا ہے اور اگلا جملہ ت سے بنتا تھا۔[/quote:2ksb7jc6]

    وہ نا۔ ۔ ۔ گلتی ہو گئی۔ ۔ میں نے گلط سفہ کھول لیا تھا۔ :176:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ت سے تقریر کرنا یا واعظ کرنا اتنا مشکل نہیں جتنا خود بھی اس پر عمل کرنا

    اگلا حرف ۔۔۔ ٹ
     
  14. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ٹ سے ٹیکسلا پاکستان کا ایسا شہر ہو جو ٹیکسٹائل کی وجہ سے مشہور نہیں ہے

    اگلا حرف ۔۔ ث
     
  15. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ث سے ثمینہ راحت میری اسلامک سٹڈیز کی بہت اچھی ٹیچر تھیں جن سے میں نے بہت کچھ سیکھا اور جن کا نام آج بھی میں بہت احترام سے لیتی ہوں۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ج سے جوابی جملہ تو سارے بول دیتے ہیں۔ لیکن اگلے جملے کے شروع والا حرف کوئی نہیں دیتا۔ :takar:

    اگلا حرف ۔۔ چ
     
  17. محمدعبیداللہ
    آف لائن

    محمدعبیداللہ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 فروری 2007
    پیغامات:
    1,054
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    چ سے چپ (جو نعیم بھائی اور اور آپاں بجو کو نہیں لگتی)
    اگلا حرف ح
     
  18. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ح سے حیرانگی کی بات ہے کہ نعیم، بجو اور کاشفی اتنی باتیں کہاں سے نکالتے ہیں؟

    اگلا حرف۔۔۔ خ
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خ سے خیر سے عقل ہو تو انسان کے لیے باتیں کرنا کوئی مشکل نہیں ہوتا۔ لیکن عقلمند انسان بولتے کم ہیں۔ اور :computer: زیادہ کرتے ہیں۔

    اگلا حرف ۔۔۔ د
     
  20. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    د سے دانتیں نکال کر ہنستی ہوئی عورتیں اچھی نہیں بلکہ ڈ سے ڈنٹونک کا اشتہار لگتی ہیں۔

    اگلا حرف ڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ڈ سے ڈگرِ عشق پر چلنے والے منزل پر پہنچ کر بھی مسافر ہی رہتے ہیں

    اگلا حرف۔۔۔ ذ
     
  22. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ذ سے ذکر کرو کہ ذکر سے خوابیدہ دل بیدار ہوتے ہیں

    آگے ۔۔ر
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ر سے روزگار کی تلاش انسان کو دیس سے پردیس لے جاتی ہے

    اگلا حرف۔۔۔ ڑ
    اور اگر ڑ نہ ہو تو ۔۔ز
     
  24. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ڑ سے ڑوکڑا چاہیئے۔ ۔

    اگلا ز
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ز سے زمین پر انسان کو تواضع سے چلنا چاہیئے۔ اسی سے بلندی ملتی ہے۔

    اگلا حرف۔۔۔ س
     
  26. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    سوہنڑیوں کیا کوئی بات ژ سے شروع نہیں ہوتی

    اگلا لفظ ش
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ش سے شاباش آپ کو کہ آپ نے ژ کے مِس ہوجانے کی طرف دھیان دلوا دیا۔
     
  28. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    صد آفریں ان کو تو تھوڑا سا مغالطہ ہوا تھا لیکن حضور آپ تو ا ب ہی بھول گئیں اور اگلا لفظ ہی نہیں بتایا
    اگلا لفظ ض
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ض سے ضمیر کی آواز پر لبیک کہہ کر اگر قوم اگلے الیکشن میں بھرپور حصہ لے تو پاکستان کی تقدیر بدلی جا سکتی ہے۔

    اگلا حرف ۔۔ ط
     
  30. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ط سے طریقہ سے بات سمجھائی جائے تو تلخ سے تلخ بات بھی میٹھی لگتی ہے۔

    اگلا ۔۔ ظ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں