1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اقوال زریں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏11 جون 2006۔

  1. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    مسلمان وہ ہے جو کافر کی نظر میں مسلمان ہو(واصف علی واصف)
     
  2. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    زاہد تنگ نظر نے مجھے کافر سمجھا
    کافر یہ سمجھتا ہے کہ مسلمان ہوں میں​
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر سچی عزت چاہتے ہوتو ویسے بن جاؤ جیسا نظر آنے کی کوشش کرتے ہو
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    دوست کے ساتھ محبت اعتدال کے ساتھ رکھو- کیونکہ ممکن ہے کبھی تمہارا بگاڑ ہو جائے-اسی طرح دشمن کے ساتھ دشمنی حد سے زیادہ نہ کرو-کیونکہ ممکن ہے کہ کبھی تمہاری محبت ہو جائے-

    (ارشاد نبوی :saw: )
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین مبلغ وہ ہے جس کے پاس تبلیغ کے لیے الفاظ کی بجائے کردار ہو

    (حضرت سفیان ثوری :rda: )
     
  6. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سب سے بہترین سخاوت وہ ہے کہ انسان ایسے شخص کو دے جس سے کچھ ملنے کی توقع نہ ہو۔ (سیدنا امام حسین :as: )
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر تجھے کبھی اختیار مل جائے تو خود کو خدا یا خدا کا رسول :saw: مت سمجھنا (معاذاللہ)

    کیونکہ یہ صرف خدا کی شان ہے کہ جو چاہے ہوجائے
    اور یہ صرف رسول :saw: کی شان ہے کہ جو وہ فرما دے خدا ویسا کردے
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    انسان کے تین دشمن ہیں۔
    پہلا : انسان کا اپنا دشمن
    دوسرا: دوست کا دشمن
    تیسرا : دشمن کا دوست
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غیبت کرنے والوں کی مجلس میں بیٹھنے سے دین و دنیا تباہ ہوجاتی ہے
     
  10. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بدترین سزا

    کوئی بری سے بری سزا بھی اتنی وحشتناک نہ ہوگی جتنا کہ آدمی کا دل سخت ہونا اور اس کا خدا سے دور ہونا۔

    خدا نے جہنم کی آگ یونہی پیدا نہیں کی۔ جہنم کی آگ ایسے دلوں کو پگھلانے کیلئے ہی تو ہے جو خدا کے خوف سے اسی دنیا میں پسیج جانے پر تیار نہیں!

    جتنا دل سخت ہوگا اتنا خدا سے دور ہوگا۔ پھر جب دل کی وادی سنگلاخ ہوتی ہے تو آنکھ میں قحط اتر آتا ہے۔ ایسی آنکھ سے پھر ایک آنسو برآمد نہیں ہوتا۔

    چار چیزیں اچھے آدمی کا دل بھی سخت کر دیتی ہیں:


    حد سے زیادہ کھانا، حد سے زیادہ سونا، حد سے زیادہ بولنا اور حد سے زیادہ لوگوں کے ساتھ گھلنا ملنا.... یوں کہ خدا کے ساتھ خلوت نہ رہے۔

    جسم بیمار ہوتا ہے تو کھانے پینے کا مزہ ختم ہوجاتا ہے۔ دل بھی جب مبتلائے شہوت پڑ کر بیمار ہوتا ہے تو وعظ ونصیت اور سمجھانے بجھانے کا اثر ختم ہو جاتا ہے۔

    (از امام ابن القیم رحمتہ اللہ علیہ)
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ قومیں اپنے دفاع کے لیے نہیں بلکہ اپنے نظریہء حیات کے تحفظ کے لیے جیا کرتی ہیں
     
  12. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بے سکونی تمنا کا نام ہے۔حب تمنا تابع فرمان الہی ہو جائے- تو سکون شروع ہوجاتا ہے
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    دنیا میں بندے کو ایک مسافر کی طرح جینا چاہئے۔
     
  14. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں‌ جنت کے شوق میں عبادت نہیں‌کرتا کہ یہ عبادت نہیں‌تجارت ہے۔

    میں دوزخ کے خوف سے عبادت نہیں‌کرتا کہ یہ عبادت نہیں غلامی ہے۔


    میں عبادت صرف اس لئے کرتا ہوں کہ میرا رب عبادت کے لائق ہے۔

    (حضرت علی :rda: )
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    “حق “ اسے کہتے ہیں جو نہ ملنے کی صورت میں‌بڑھ کر چھین لیا جائے
     
  16. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میری نظر میں یہ سب سے اچھی لڑی ہے۔۔
    خیر۔۔

    ۔۔

    صبح کے وقت پرندوں کا تم سے پہلے اٹھنا تمہارے لئے شرمندگی کا باعث ہے۔۔
    حضرت ابوبکر صدیق :rda:
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ۔
     
  18. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ اپنی ڈائری سے کچھ اور شیئر کرنا چاہوں گی۔۔
    ۔۔

    "ہمیشہ کیے جانے والے اعمال اللہ تعالی کومحبوب ترین اعمال ہیں اگرچہ وہ تھوڑے ہی ہوں۔۔"

    "اپنی خوراک پاکیزہ وحلال کرو تمہاری دعا قبول ہوگی۔۔"

    "جب کہو تو عدل وانصاف کی بات کرو۔۔"

    "صبراورنماز سے مدد حاصل کرو۔۔"

    "لوگوں کواچھی بات کہو۔۔"

    "کوئی بھی قوم قبیلہ یا برادری اچھی یا بری نہیں ہوتی ہر انسان اپنی ذات کی حد تک اچھا یا برا ہوتا ہے۔۔"
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ کافی اچھی شیئرنگ ہے آپ کی طرف سے۔۔۔ ہمیشہ ہم سے شیئر کرتے رہیں تمام اچھی باتیں۔۔۔ جزاک اللہ
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب موم بتی جی ۔
    قرآن و سنت کی روشنی میں دنیائے تصوف میں استقامت و دوام علی الاعمال پر بہت زور دیا گیا ہے۔ عمل خواہ تعداد اور مقدار میں کم ہو لیکن اس میں ہمیشگی ، باقاعدگی، مستقل مزاجی اور دوام ہو تو وہ زیادہ باعثِ برکت ہے بہ نسبت کثیر لیکن بےقاعدہ اور کبھی کبھار کئے جانے والے اعمال کے۔

    قرآن مجید میں بھی ایسے لوگوں کے لیے ارشاد فرمایا گیا کہ جو لوگ “ کہہ دیتے ہیں کہ اللہ ہمارا رب ہے (اللہ کی بڑائی، کبریائی اور شانوں کو مان لیتے ہیں) اور پھر اس پر استقامت اختیار کر لیتے ہیں۔ ایسے لوگوں پر اللہ تعالی کے فرشتے (رحمتوں اور برکتوں سمیت) اترتے ہیں۔

    موم بتی جی ۔ اللہ تعالی آپ کو جزا عطا فرمائے۔ آمین
     
  21. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    درست فرمایا۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔۔ آمین۔۔
     
  22. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بناؤ سنگھار کے بغیر ہی دل موہ لیتا ہے۔۔

    تمام چیزوں میں‌ سے سادگی کی نقل کرنا سب سے مشکل ہے۔۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کسی نعت میں آقا حضور :saw: کے حسن وجمال کی بابت قطعہ سنا تھا۔ عرض ہے

    حُسنِ سادہ کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
    سادگی میں بھی اپنی اک ادا ہوتی ہے
    تم جو آجاتے مسجد میں ادا کرنے نماز
    یہ بھی سوچا ہے کہ کتنوں کی قضا ہوتی ہے؟
     
  24. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ!!!! واہ۔۔ سبحان اللہ۔۔
     
  25. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی فرمانبرداری کے رستے میں آنے والی مشکلات پر صبر کہیں آسان ہے۔۔ اس صبر سے جو اس کی نافرمانی کے نتیجے میں ملنے والی سزا پرکرنا پڑے۔۔
     
  26. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بے شک، مریم جی آپ نے بہت پیارے اقوال ارسال کئے ہیں، امید کرتا ہوں اِس میں مزید اضافہ کرتی رہیں‌گی۔ بہت خوب۔
     
  27. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور یہ اقوال زریں پڑھ کر آپکو تو اضافے کی ترغیب نہیں ملی نا ؟ صرف مریم جی کی تعریفیں کر کے چل دیے :143:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    دنیا میں رہنا ہے تو ایک مسافر کی طرح رہ (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ)
     
  28. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    “اللہ کی مخلوق کو اللہ کا کنبہ ہی سمجھو اور اس کی خدمت میں مصروف ہو جاؤ“
    (بابا صوفی برکت علی :ra: )
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شیر کی ایک دن کی زندگی ، گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے (ٹیپوسلطان)
     
  30. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    “لوگوں کی باتوں میں بیماری ہے۔۔ اور اللہ کے ذکر میں شفا ہے“
    (صوفی بابا برکت علی :ra: )
     

اس صفحے کو مشتہر کریں