1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سلسلہ ء سوال و جواب ۔۔ یعنی سوال + جواب = صفر

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از موٹروے پولیس, ‏10 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    مونگ مسر اور چنا کی دال ملا کر اور ابلے چاول، ساتھ میں اچار اور رائتہ۔ پینے میں سادا پانی۔ یمممممممم :khao:



    یہ پک گیا تو مجھے ملے گا؟
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  3. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    فرق صاف ظاہر ہے۔ “میں یہاں تو وہاں“ :hasna:



    اب آپ مشرق مغرب میں فرق بتائیں۔ (ویسے راز کی بات ہے۔ ۔ مجھے نہیں پتہ کہ اردو میں ایسٹ، ویسٹ، نارتھ اور ساؤتھ کس کو کہتے ہیں :176: )
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    اپنی نالائقی ہرجگہ بتا دیتی ہیں۔

    ---------------------------

    آپ کو کیا ہوگیا ہے ؟
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    غصہ کا سیزن چل نکلا ہے۔




    آپ کو اس سے مطلب؟
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    ایک چپ سو سُکھ :zuban:

    -----------------------------

    پاکستانی “وطن پرست“ کی بجائے “لیڈرپرست“ کیوں‌ہیں ؟
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    چول بائے نیچر۔




    میں کس کی پٹائی کروں؟
     
  9. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    +++
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    پا نعیم سے پوچھیں۔




    مجھے سے کیوں پوچھتی ہیں؟
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ کی معلومات میں اضافہ کے لیے۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    افروامیریکن میں کتنے فیصد افریقی اور کتنے فیصد امریکی نسل ہوتی ہے؟
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    مجھے نہیں پتہ۔



    مسز مرزا باجی کے سوال کا جواب دیں۔ہم تینوں ایک وقت پر آن لائن کیوں ہوتے ہیں؟
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    نہیں پتہ تو اس لڑی میں لینے کیا آتی ہیں ؟ بہترہے چپ ہوجایا کریں۔
    تاکہ کوئی دوسرا جواب دے سکے
    ------------------------

    آپ کو کس چیز کا پتہ ہے ؟
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    آپ نےلڑی کا بیڑا غرق کر دیا ہے اب۔ ۔ سوال کا جواب دینے کی بجائے جواب کے بارے میں سوال کیا ہے۔ پڑھے لکھے ×××××××× ۔۔۔ آہو! :hathora:


    ایسا کیوں کیا آپ نے؟
     
  15. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    اور صرف آپ کے سوال کا جواب دینے کے لیئے بتا رہی ہوں۔
    مجھے کچھ بھی نہیں آتا۔ ایسے ہی فضول میں ٹائم برباد کرنے آ جاتی ہوں۔ ۔ آنا ہی نہیں چاہیئے یہاں۔

    اللہ حافظ
     
  16. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    اللہ حافظ کا ایک ہی جواب ہے
    اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو

    -----------------------------

    لوگوں کو ناراض کر کے کیا حاصل ہوتا ہے؟
     
  17. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: سوال + جواب = 0

    ناراضگی حاصل ہوتی ہے اور کیا


    لوگ جاگتی آنکھوں سے خواب کیسے دیکھتے ہیں؟
     
  18. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    عینک لگا کے
    ۔
    ہم آپ کے ہیں‌کون؟
     
  19. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    Re: سوال + جواب = 0

    انڈین فلم ہے۔۔۔

    بلی میوں میوں کیوں بولتی ہے؟
     
  20. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: سوال + جواب = 0

    کیونکہ بلا بھی میوں میں بھولتا ہے اس لیے

    چیونٹی کی آواز کیسی ہوتی ہے؟
     
  21. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    ہاتھی کی چنگاڑ جیسی۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اپنی بجو کیوں ڈیپریس ہے ؟
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    اُن کی چُٹیا سیدھی نہیں رہتی

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بلی شیر کی خالہ ہے اور کتا؟
     
  23. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: سوال + جواب = 0

    میں اگر کچھ کہوں گا تو شیر افضل بھائی ناراض ہونگے۔

    ----------------------------------------------------------------
    2+2 چار ہوتے ہیں 2 ضرب 2 بھی چار ہوتے ہیں لیکن تین جمع تین چھ اور تین ضرب تین نو کیوں ہوتے ہیں؟
     
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    یہ ریاضی کا مسئلہ ہے اپ فکرمند نہ ہوں

    -----------------------------

    سر ریاض اور ریاضی میں کیا مشترک ہے؟
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    Re: سوال + جواب = 0

    ط ظ ع غ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اس لڑی میں سب سے زیادہ سوال کس نے کیے ہیں؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    جو سب سے کم آتا ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آج کی تازہ خبر ؟
     
  27. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    Re: سوال + جواب = 0

    نعیم صاحب کی شادی ہو گئ :hasna:
    ۔
    لوگ اتنے سوال کیوں‌کرتے ہیں؟
     
  28. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    Re: سوال + جواب = 0

    جواب “لاحاصل“ جو رہتا ہے :zuban:

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لاحاصل جی نے بتایا ہے کہ نعیم کی شادی ہوگئی ہے۔ کس سے ؟
     
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    Re: سوال + جواب = 0

    شادی نہیں ہوئی ابھی صرف لڑکا دیکھا ہے

    ------------------------------

    شادی کا شوق کب اترتا ہے؟
     
  30. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: سوال + جواب = 0

    جب چاؤ پورا ہوجاتا ہے



    ہماری اردو پر شادی کے علاوہ اور کوئی موضوع نہیں رہا کیا ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں