1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گانوں کا کھیل

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از اقراء, ‏31 جولائی 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ساون کا مہینہ ۔ پون کرے سور
    ارے بابا سور نہیں شور بولو شور شور شوووووووور
    پون کرے شور
    جیا را رے جھومے ایسے جیسے بلما ناچے مور
     
  2. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پیارا سا ایک بنگلہ ہو
    بنگلے میں گاڑی ہو
    گاڑٰ میں میرے سنگ
    بلما اناڑی ہو
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تجھ سنگ پریت لگائی سجنا
    سجنا ہائے راما
    اک تو ہی دل کو ہے بھائی سجنا
    سجنا ہائے راما
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    سجنا ہے مجھے :warzish:
    سجنا کے لیئے :hathora:

    :hasna:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے میرے دل کو کیا ہوگیا
    ابھی تو یہیں تھا ابھی کھو گیا
    ہوگیا ہے تجھکو تو پیار سجنا
    لاکھ کر لے تو انکار سجنا
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    لاکھ کرو انکار
    ساس جی رنگ لائے گا پیار
    دلہن میں لے کے جاؤں گا
    قسم سے لے کے جاؤں گا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اس سے پہلے کہ یاد تو آئے
    میری آنکھوں‌میں پھر لہو آئے :133:
    تجھ سے رشتہ میں توڑ جاؤں گا
    میں تیرے پِنڈ ہی چھوڑ جاؤں گا
     
  8. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تیرا‘ااااا
    میرا‘اااااا
    رشتہہہہہہہہہ
    پرانااااااا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولی بسری ایک کہانی
    پھر آئی اک یاد پرانی
     
  10. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    وہ بھولی داستان
    وہ پھر یاد آ گئی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یاد تیری آئے گی ۔ مجھ کو بڑا ستائے گی
    ضد یہ جھوٹی تیری میری جان لے کے جائے گی
     
  12. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    تیری تو
    تیری تا
    ہمیشہ یاد ستائے
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کونسا گانا ہے ؟ اپنے پاس سے گھڑ گھڑ کے تو نہیں ٹھوک رہی آپ ؟ :suno:
     
  14. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    یہ کونسا گانا ہے ؟ اپنے پاس سے گھڑ گھڑ کے تو نہیں ٹھوک رہی آپ ؟ :suno:[/quote:3sp2zxg0]

    [youtube:3sp2zxg0]http://www.youtube.com/watch?v=bbgfHYzsx58[/youtube:3sp2zxg0]
    شکی مزاج :hathora:
     
  15. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    یاد کرتا ہے زمانہ انہی انسانوں کو
    روک دیتے ہیں جو بڑہتے ہوئے طوفانوں کو
     
  16. صارم مغل
    آف لائن

    صارم مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2007
    پیغامات:
    230
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عشق میں کیسی دنیا داری
    پیار میں کیسی مجبوری
    روک سکو تو روک لو
    ساون کی پہلی بوندا باری​
     
  17. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ساون کی بھیگی راتوں میں
    جب پھول کھلیں برساتوں میں
    جب چھیڑیں سکھیاں باتوں میں
    مینوں یاداں تیریاں آندیاں نیں۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یاداں وچھڑے سجن دیاں آیاں
    تے اکھیاں وچوں نیر وگدے :rona:
     
  19. پوش خان
    آف لائن

    پوش خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 فروری 2007
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اک دوجےتا ئے ملنے نوں۔۔۔۔۔
    وے توترسےگاپتہ لگ جائو گا
    وے تو وچھڑن وچھڑن کرنا اے
    جدوں وچھڑے گا پتہ لگ جائوگا
     
  20. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    کتنے دور دور ہوں
    ہم دونوں کے راستے
    مل جاتے ہیں جو بنے
    اک دوجے کے واسطے

    جیسے دل ہیں دھڑکن ہے
    اک دوجے کے واسطے
    جیسے آنکھ ہے درپن ہے
    اک دوجے کے واسطے
    جیسے برکھا ساون ہے
    اک دوجے کے واسطے
    اک سجنی اک ساجن ہے
    اک دوجے کے واسطے
    اک دوجے کے واسطے
    اک دوجے کے واسطے
     
  21. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    او دور کے مسافر
    ہم کو بھی ساتھ لے لے
    ہم کو بھی ساتھ لے لے
    ہم رہ گئے اکیلے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اکیلے نہ جاناں ہمیں چھوڑ کے
    بن تیرے ہم بھلا کیا جئیں گے ۔
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    یہ دل تم بن کہیں ‌لگتا نہیں ہم کیا کریں؟
    تمہی کہہ دو کہ اے جانِ وفا! ہم کیا کریں؟
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جانِ بہاراں ، رشکِ چمن
    غنچہ دہن سیمیں بدن
    اے جانِ من
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جان میں جان سی آجائے
    یار تو آجا
    ہر پل یاد ستاتی ہے
    میں جاگوں نیند نہ آتی ہے
    یار تو آجا
     
  26. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ایس توں ڈاہڈا دُکھ ناں کوئی
    کسے دا یار نہ وچھڑے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار جب جب تیری یاد آتی ہے
    میرے ارماں جاگ جاتے ہیں
    چل دونوں گھر سے بھاگ جاتےہیں

    (بری نیت برا نتیجہ :takar: )
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب جب پیار پہ پہرا ہوا ہے
    پیار اور بھی گہرا گہرا ہو اہے
     
  29. محمود رضا
    آف لائن

    محمود رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏20 اگست 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساگر سے گہرا ہے پیار ہمارا
    ہم مر جائیں گے جی نہیں پائیں گے ۔۔۔۔۔۔
     
  30. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
    قسم چاہے لے لو خدا کی قسم
    غزل ہے ہماری تصور تمہارا
    کہ یہ بے قراری نہ اب ہو گی کممم
    ساگر کی بانہوں میں لہریں ہیں جتنی
    ہمیں بھی تم سے محبت ہے اتنی
    بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
     

اس صفحے کو مشتہر کریں