1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوبانہ انداز بیان دل کو بھا جاتا ہے
     
    محبوب خان، پاکستانی55 اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ھارون بھائی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ جمعۃ المبارک کو لائیو شکریہ قبول کریں گے
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوچ کیلئے تیار بیٹھے ہیں
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    سفر ، مبارک ۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ خیریت سے جایں اور واپس آئیں ۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھارونی قافلہ اوکاڑہ سے نکل چکا ہے رات کو 1،2 بجے کے درمیان گوجرانوالہ پہنچے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    یقینا گوجرانوالہ آج رشکِ موجاں ہوگا۔
    کیونکہ ہارون بھائی جیسے طویل و عریض احباب اپنے کنوارے قدم مبارک رکھنے جارہے ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    قافلہ کہاں تک پہنچا ؟
     
    الکرم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    تا دمِ تحریر یہ قافلہ میرے غریب خانہ پہ تشریف فرما ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی روئیداد سے بڑھ کر انداز تکلم کمال سواد دیتا ہے ۔
    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    قافلہ میں کون کون احباب شامل ہیں اگر تصاویر کھینچی گئی ہوں تو اپلوڈ کر دیں ۔۔۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    قافلہ اس وقت قافلہ سالار کے خراٹے انجوائے کر رہا ہے۔ :p
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لوٹ کے بدھو گھر کو آگئے ہیں انشاء اللہ آج تصاویر اپ لوڈ کری جائیں گی
     
    ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    میں انتظار کر رہا ہوں تصویروں کا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری تو ایک ہی خواہش رہی ہے "چلتے ہیں تو پنڈی کو چلئے"

    این آئی ایچ جانا تھا پروگرام بن رہے اور بگڑ رہے تھے الکرم جی کا اسرار سب سے بڑھ کر کہ جب آنا ہے تو ان کے در دولت پر حاضری ضروری ہے ، میں ، @شکور احمد اور @محمد ندیم آصف نے تیاری کی اور چل پڑے ۔
    سی این جی بند اور پیٹرول مہنگا ، بحرحال ہمت مرداں اور مدد خدا ۔
    جی ٹی روڈ پر جائیں اور سائیں @ملک بلال سے ملاقات نہ ہو یہ تو ممکن نہیں ۔ رات دو ببجے ان کے پاس پہنچے تو موصوف نے کھانا کھانے کا حکم جاری کیا ہم نے عرض کی کہ کھانا تو بھوک نہیں مگر انہوں نے فرمایا کہ وہ ابھی تک ہمارے انتظار میں ہیں او ر انہوں نے کھانا نہیں کھایا :soch:پریشانی لاحق ہوگئی ان کے پر روز اسرار پر برگر اور کولڈ ڈرنک ۔۔۔۔۔بعد میں نے انہوں نے چائے کا اسرار کیا مگر ہم نے ان سے اجازت چاہی اور ان کے پیار اور دعاؤں کیساتھ رخصت ہوئے ۔:khudahafiz:
    جب گجرات پہنچے تو فجر کا وقت ہوچکا تھا ایک جگہ نماز کیلئے رکے ساتھ ہی ایک سی این جی سٹیشن پر گیس مل رہی تھی رش بھی نہیں تھا حیرانگی اور خوشی ایک ساتھ وارد ہوئی ، وہاں پہنچ کر @تانیہ آپاں جی اور پیارے بھانجے ابوب بکر کا ذکر خیر ہوا سوچا تھا کہ اگر آپاں جی سے رابطہ ہوتا تو ناشتہ اچھا اور مفت مل جاتا۔:p
    دھیرے دھیرے سفر کٹتا رہا اور پنڈی پہنچ گئے جیسے ہی شہر شروع ہوا میں فرنٹ سیٹ پر تھا رات کی نیند آنکھوں میں اور داڑہی بڑہی ہوئی دیکھتے ہی پولیس والوں نے ہمیں نکڑے لگا لیا چینکنگ ہوئی مگر انہیں مایوسی ہوئی اور ہم خوش ہوگئے :wink:
    این آئی ایچ پہنچ کر لائین میں لگ گئے خوش قسمتی سے باری جلد آگئی :dilphool:
     
    ملک بلال, نعیم, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    لاہوری یا فیصل آبادی پُلس ہوتی تو آپ کو کم از کم دس جگتیں فی پُلسیاں ضرور مارتا ۔ ۔ ۔ پنڈی کے پاپے پلسیوں نے " ہلا ، خیر صلا ای ، ہنڑ تساں جلوں " کہہ کر اپنی جان چھڑائی ہو گی ۔
     
    پاکستانی55، ھارون رشید اور تانیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ تصویریں "کتابی چہروں " سے ہماری اردو پر کب تشریف لا رہی ہیں ۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    امید ہے کل
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکور صاحب اور ارشد قادری صاحب کا ٹیسٹ ہوا اور مجھے جواب موصول ہوا ، ٹیسٹ کروا کے ویکسین لی اور پھر چلے پشاور موڑ کی طرف جہاں میرے خالہ زاد بھائی کا کچھ کاروبار ہے وہاں سے انہوں نے ہمیں وصول کیا اور ساتھ جی 10 لے گئے ، جہاں پر شاندار قسم کا کھانا ہمارا منتظر تھا کھانامزیدار تھا ساتھ نوک جھونک چلتی رہی بعد میں چائے کا دور چلا ،ان کا اسرار تھا کہ ہم رات ان کے پاس رکیں مگر میں چاہتا تھا کہ ہم ایک ذرا کھلی ڈلی جگہ پر پہنچ جائیں ۔ پینڈو ہیں ناں تنگ جگہ پر سونے کی عادت نہیں ، کھانے کے دواران بھی اور بعد میں بھی @محبوب خان بھائی سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے رہے مگر ان کا فون مسلسل خاموش تھا ، خیر ہووے سہی۔
    @آصف حسین بھائی سے بات ہوئی ان کے ماموں جان کا انتقال ہوا تھا اور وہ ہری پور میں تھے مگر انہوں نے پہنچنے کا وعدہ کرلیا ۔ ہم جی ٹین سے چلے اور مری روڈ پر ٹول پلاز ہ کے قریب 17 میل سٹاپ پرپہنچے جہاں پر دوسرے کزن محمد اصغراور ان کے ہمنواء ہمارے منتظر تھے :p
    حسب ذائقہ ان کو جاتے ہی چائے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ، سب لوگ نہائے چائے پی اور فلم لگا کر بیٹھ گئے :ok:
    [​IMG]

    [​IMG]

    سترہ میل پر ہمارے میزبان اصغر اور راشد
     
    نعیم، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور باقی تصویریں؟؟؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @نعیم بھائی آکر دیکھیں کسی کو میرا لکھا ہوا اچھا نہیں لگ رہا میں اتنی محنت سے اتنا لمباااااااااااااااا لکھ رہا ہواں
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ھارون رشید بھائی آپ کے دورہ اور رودادِ دورہ کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہے۔
    @ملک بلال بھائی کے برگر تو یاد ہیں لیکن @الکرم جی کی ملاقات کا ذکر کوئی نہیں ؟
    ویسے
    ابھی تک کی روداد میں نمایاں چیز کھانا ۔۔ اور آپکی موٹر کا کھانا CNGکی فراہمی ہی نظر آئی ہے۔ :khao:
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    باقی تفصیل آئندہ اقساط میں آئیں گی۔ :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الکرم جی تک پہنچ تو جانے دیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی " مزید کھانے " کی تفصیلات ؟ :D:
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @آصف حسین صاحب سے بات ہوئی تو انہوں نے کہا وہ واپس آرہے ہیں انشاء اللہ صبح 8 بجے ہمارے پاس پہنچ جائیں گے ، صبح اٹھے تو طبیعت خراب تھی سر میں درد اور گھبراہٹ۔بحرحال کچھ دوائیاں ساتھ تھیں ، انجیکشن لگایا اور ایک دو گولیاں کھائیں تو کام بہتر ہوگیا ، سب نے ناشتہ کیا مگر میں نے صرف دہی پر گذارا کیا 7 بجے ڈاکٹر صاحب کو فون کیا تو انہوں نے کہا کہ ابھی سوکر اٹھے ہیں رات آنے میں دیر ہوگئی تھی اور تھکاوٹ تھی اس لئے اٹھنے میں دیر ہوگئی ، بحرحال انہوں نے 8 بجے پہنچنے کا کہا ، 8 بجے وہ @محمد اسحاق صاحب کے گھر پہنچے میری ان سے فو ن پر بات ہوئی تو میں نے ان سے کہا کہ وہ دو گاڑیاں لائیں نفری بڑھ گئی ہے ہماری گاڑی ہمار ی طر ح ماڑی ہے وہ @محبوب خان صاحب کو فون کریں اور ان کی گاڑی بھی ساتھ لائیں ، محبوب بھائی کافون ملایا تو وہ تاحال بند تھا تشویش ہوئی ، ڈاکٹر صاحب نے ساتھ ڈاکٹر اسحاق صاحب کی گاڑی لی اور ہمارے پاس 9 بجے پہنچ گئے ۔ کچھ پانی شانی پی کر جابن مری روانہ ہوئے ، میں اور راشد آصف بھائی کی گڈی میں بیٹھ گئے اور @محمد ندیم آصف اور @شکور احمد ڈاکٹر اسحاق صاحب کی گاڑی میں گھس گئے ۔ سفر شروع ہوا مری پہنچ گئے پارکنگ والوں سے مول تول ہوا اور کچھ ایم پی چیک پوسٹ والوں سے بحث ہوئی ، معاملہ طئہ ہوگیا اور گاڑی پارک کردی گئی اور ایک دشورار مرحلہ سامنے آگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    محبوب خان, نعیم, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں