1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں سے فارغ ہونے کے بعد گھر کے لئے رخت سفر باندھا۔ اور راستے میں درج ذیل فوٹو کھینچی (گاڑی روک کر):-

    [​IMG]

    چکی چیز - بچوں اور بڑوں کی تفریح کے لئے تفریح گاہ
     
    ملک بلال، ھارون رشید اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہم العزیزیہ (وہ علاقہ جہاں پاکستانی لوگوں کی اکثریت) رہائش پذیر ہے کی طرف روانہ ہوئے۔ العزیزیہ پہنچ کر میں نے گاڑی جمیل ریسٹورنٹ کھڑی کی۔ اندر گئے اور ہاتھ منہ دھویا اور جب آرڈر کے کہا تو محض چند ایک ڈشیں تھیں۔ ہم نے معذرت کرلی۔

    میں نے نصراللہ بھائی سے حلیم کے کہا تو انھوں نے حامی بھر لی اور ایک جگہ گئے جہاں صاحب فرن صفائی ستھرائی میں مصروف تھے جس کا مطلب ابھی کھانا نہیں مل سکے گا۔ پھر میں فائن ریسٹورنٹ پہنچا کیونکہ بقول میرے بچوں پرویز بٹ صاحب اکثر میرے بارے میں خیریت دریافت کرتے رہتے ہیں۔

    [​IMG]

    فائن سویٹ اور فائن ریسٹورنٹس کے مالک پرویز بٹ صاحب
    پرویز بٹ صاحب بہت پرتپاک طریقے سے گلے ملے اور خوشی کا اظہار کیا۔ میں نے انھیں نصراللہ بھائی کا تعارف کروایا اور انھیں نئے ریسٹورنٹ بنانے پر مبارک باد دی۔

    پھر ہم نے ایک ٹیبل کا انتخاب کیا اور جیسے ہی بیٹھے تو پرویز صاحب نے کام کرنے والے ملازموں سے ہمارا خیال رکھنے کو کہا۔

    نصراللہ بھائی اور میں نے باہمی اتفاق سے حلیم اور چکن کڑاہی کا آرڈر دیا۔۔۔۔۔

    [​IMG]

    نصراللہ بھائی اور راقم الحروف۔۔۔

    [​IMG]

    وقت عصر قریب تھا میں نے نصراللہ بھائی کو اپنا گھر دکھایا اور پھر انھیں ان کے گھر ڈراپ کردیا اور آئندہ ملاقات تک کے لئے اجازت چاہی۔۔۔۔۔۔

    اگرچہ ملاقات چند گھنٹوں پر مشتمل رہی مگر احساس قربت اور انسیت تادیر باقی رہے گی۔


     
    عاطف حسین، محبوب خان، ملک بلال اور 6 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ @غوری بھائی ۔ @نصراللہ بھائی سے ملاقات کے احوال اور تصاویر مہیا کرنے کے لیے بہت شکریہ ۔
     
    ملک بلال، غوری اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جی
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی بھی اپنے تاثرات رقم فرمائیں۔۔۔۔
     
    ملک بلال اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ بہت خوب غوری چاچو ، بہت مزہ آیا ۔ نصر اللہ چاچو کے خلوص اور محبتوں کا میں پہلے ہی قائل ہوں اور یقینا آپ کو بھی کچھ کچھ احساس ہو گیا ہو گا مگر آپ کے خلوص اور چاہت کی چاشنی بھی بہت دلکش ہے ۔ ۔ ۔ ۔
     
    ملک بلال، ابو تیمور، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی کا نام بطور صارف کیسے لکھا ہے ؟؟؟ انہیں ٹیگ نہیں ہوسکتا ؟
     
    ملک بلال اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے اپنا نام بدل کر @ابو تیمور رکھ لیا ہے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا۔۔ اور بھولے کو بتایا بھی نہیں ؟ :soch:
     
    ملک بلال، ابو تیمور اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انھوں نے کسی کو بتائے بغیر ہی اپنا نام بدل لیا ہے ۔مجھے بھی بہت دنوں بعد پتہ چلا تھا
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی آپ نے دل خوش کردیا، اللہ کریم آپ کو سلامتی سے نوازیں
     
    ملک بلال، ابو تیمور اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی۔۔۔۔۔ شکریہ
    کل صبح 5 بجے کا جدہ سے ڈائیو کرنا شروع کیا مدینہ المنورہ سے گزرتے ہوئے رات 12 بجے گھر پہنچا ہوں۔
    اور صبح 7 بجے اٹھ کر کچن، باتھ روم، لونگ ایریا پانی سے دھویا اور جعمہ کی نماز پڑھنے کے بعد کمر دوہری ہوگئی۔۔۔۔
    صرف 10 منٹ کے لئے نیٹ کھولا ہے تاکہ سلام دعا ہوجائے۔۔۔۔۔
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی آپ نے تو کچھ چھوڑا ہی نہیں میرے لئے کہ مجھے اپنے تاثرات بیان کرنے کا موقع مل سکے۔
    صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ غوری بھائی کے ساتھ ساحل سمندر پر لانگ ڈرائیو میں اور ان کے ساتھ گپ شپ میں گھنٹوں کا وقت منٹوں میں گزر گیا اور وقت کا معلوم ہی نہیں ہو پایا۔ جب انہوں نے ڈراپ کیا تو اس وقت مغرب ہو چکی تھی۔ اور دل کر رہا تھا کہ غوری بھائی کے ساتھ اور وقت بتایا جائے۔ مگر کچھ ان کی مصروفیت اور کچھ ہمارے آفس کے بعد کے باقی ماندہ کام کو سرانجام دینے کے لئے ایک دوسرے کو خدا حافظ کہنا ہی پڑا۔
     
    عاطف حسین, ملک بلال, غوری اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کمر ----یا



















    کمرہ
     
    ہادیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپ کو شفا اور سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     
    ملک بلال، ہادیہ، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ۔۔۔-
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    23 اکتوبر، 2013 بروز بدھوار گھر آیا تو عاطف حسین بھائی کی میل موصول ہوئی کہ صاحب ہمارے شہر میں ہیں۔
    فوری ملنے گیا۔ بہت پرتپاک طریقے سے ملے ۔

    خیریت دریافت کی اور کافی پینے گئے۔

    انھوں نے 2 خوبصورت تحفے دیئے جو میرے لئے اعزاز ہیں۔۔۔۔ شکریہ

    ڈونٹس ڈنکن سے ہاٹ کافی پی اور کچھ دیر بیٹھے پھر میں نے اجازت لی کہ مجھے نزلہ اورگلے میں خراش کی شکایت تھی۔

    جمعرات کو چھٹی کی اور جمعہ کو عشا کے بعد ملنے گیا تو صاحب گھر پر نہ تھے۔۔۔

    ابھی کئی ملاقاتیں منتظر ہیں۔۔۔۔۔
     
    واصف حسین، نعیم، عاطف حسین اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پروگرام ہے قلعہ روہتاس کا؟
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے مطابق مارچ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  24. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھٹی بھائی عادت کے مطابق جب بھی "وجہ" لکھتے ہیں تو نجانے کیوں مجھے لگتا ہے کہ ان کو کچھ وجہ ہے۔۔۔ پنجابی والا۔۔۔۔
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    چار بجے کے قریب ہارون بھائی کی کال موصول ہوئی کہ وہ ریل پر سوار ساہیوال پہنچ گئے ہیں اور خانیوال پہنچ کر دوبارہ کال کریں گے اور اگر ممکن ہو تو ملتان اسٹیشن پر ملاقات کی جا سکتی ہے۔
    ہارون بھائی میرے شہر آئیں اوران سے ملاقات نہ کی جائے یہ تو ممکن ہی نہیں۔ سو ہم انتظار میں رہے کہ کب ہارون بھائی کی کال آئے اور ہم اسٹیشن کا رخ کریں۔ خیر سات بجنے میں ابھی کچھ وقت باقی تھا کہ ہارون بھائی نے بتایا کہ خانیوال سے چل پڑے ہیں سو ہم نے بھی اسٹیشن کی جانب دوڑ لگا دی۔
    ہارون بھائی کے ساتھ منور چشتی بھی موجود تھے۔ دعا سلام کے بعد ایک بینچ پر قبضہ کر کے ہم نے گپ شپ شروع کی۔ موضوع سخن حسب معمول ہماری اردو ہی رہا۔باتوں باتوں میں وقت یوں گزرا کہ ٹرین کے چلنے کا وقت ہو گیا۔ ہارون بھائی اور منور چشتی کو ریل پر سوار کروا کے ہم نے خوشیوں کی ٹوکری اور مٹھائی کا ڈبہ جو ہارون بھائی لائے تھے ساتھ لیا اور واپس گھر کا رخ کیا۔
    اس طرح یہ مختصر ملاقات اختتام پزیر ہوئی۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جنوری 2014 میں بچوں سمیت ( انشاء اللہ ) عمرہ کا ارادہ ہے ۔
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بذریعہ گاڑی جانے کا ارادہ ہے تو الجبیل میں قیام کے لئے میرا گھر حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ نے چاہا تو انشاء اللہ ارادہ تو بذریعہ سڑک ہی ہے ، مگر اپنی گاڑی نہیں ہو گی کہ سفر بہت زیادہ ہے اور بچے بھی ساتھ ہونگے اور میں اکیلا اتنی لمبی ڈرائیو نہیں کر سکتا ، اس لیے قافلے کے ساتھ جانے کا ارادہ ہے ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    @غوری بھائی اسے کہتے ہیں آ بیل مجھے مار
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو نصیبوں کی بات ہے جناب!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں