1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ۔ آپ نے ہمیں بتایا ہی نہیں کہ آپکے بچوں کے ابو ایسے ہیں :03:
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب کیمرے کا کمال ہے جناب!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو کمال کا کیمرہ ہوتا تھا
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اور اب کیمرے کمال دکھاتے ہیں
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیمروں کے کمالات۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    کھانا ہو
    منور یہی کہنا چاہتے تھے ناں
     
    عطاءالرحمن منگلوری، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی

    کھاڈا ہو اشنان کرنے ک ے لئے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی

    کھاڈا ہو اشنان کرنے کے لئے
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    راشد آج کل پنڈی می ہی ہے
     
  10. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    فیر تے ٹھیک اے بھائی جان اوہنوں وی خدمت دا موقع مل جے گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    گزشتہ سے پیوستہ

    ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا

    جی ہاں غالب کے بغیر گزارا نہیں۔۔۔۔کہ تیسرے قسط کے ابتداء میں ہی ایک مصرعہ پیش خدمت کیا ہے کہ روداد احباب ہماری اردو کا سیر لاہور لے کر طویل غیر حاضری کے بعد حاضر ہوا ہوں۔۔۔۔گوکہ ارادہ ہر بار یہی کرتے ہیں کہ بس بہت ہوگیا۔۔۔اب تسلسل کے ساتھ لکھیں گے مگر


    دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
    تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے


    مگر ہم ہیں کہ سیر لاہور کی یادوں کو سینے میں آباد کیے سینچ رہے ہیں کہ زیب ہماری اردو تو انشاء اللہ ضرور بنائیں گے۔۔۔۔۔سو حاضر ہو ہی جاتے ہیں۔۔۔۔اس کے علاوہ حاضری سے زیادہ دل و دماغ کو اس پر آمادہ کرنا کہ کچھ لکھا جائے۔۔۔۔۔یہ زرا مشکل کام ہوتا ہے۔۔۔۔۔مگر وہ بھی آخر کار ہوہی جاتا ہے۔۔۔۔۔یعنی اس قدر بہانوں سے نمٹنے کے بعد کہیں جاکر چند جملے لکھ کر آپ سب کی خدمت میں ارسال کرنے کے قابل ہوجاتے ہیں۔

    لاہور جانے کی تیاری مکمل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔جی ہاں۔۔۔۔ہماری تیاری ہوتی ہی کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر آصف کی گاڑی میں سیٹ پہلے سے بک کرواؤ اور وقت مقررہ پر پہنچ جاؤ۔۔۔۔اگر سوبھی گئے تو ڈاکٹر صاحب جگاتے ہیں۔۔۔صدیقی بھائی سے پوچھ لیں۔۔۔جب بھی ساتھ آئے ۔۔۔سوتے سے جگانا پڑتا ہے اور سوتے ہوئے سکون سے سفر کرتے ہیں۔۔۔۔۔اللہ کریم انہیں خوش رکھے۔۔۔بلکہ جگانے کے لیے سرہانے میر کے ہم آہستہ کورس کی صورت میں دعائیا کلمات کہتے ہیں۔۔۔۔اور آخر کار ہماری دعائیں رنگ لاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوں سفر باقاعدگی سے شروع ہوجاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔ شام کو ڈاکٹر صاحب کا فون آیا کہ صبح پانچ بجے تیار رہو۔۔۔۔بلکہ تیار کیا۔۔۔۔مقررہ جگہ پر آجاؤ۔۔۔جو کہ ہمارے گھر سے تقریبا نو کلومیٹر دور ہے۔۔۔۔۔۔۔مگر رات کو پھر فون آیا کہ نہیں ۔۔۔۔چار بجے آجاؤ۔۔۔۔۔یعنی منہ اندھیرے میں۔۔۔۔۔۔۔۔یوں ہم منہ اندھیرے چار بجے سے بھی پہلے پہنچ گئے ۔ ۔ ۔ آخر کار ڈاکٹر صاحب بھی آگئے۔۔۔۔۔معلوم ہوا کہ ڈاکٹر اسحاق کو بھی ان کے گھر سے ساتھ لینا ہے جو کہ قریب ہی ہے۔۔۔۔سو وہیں چلے اور ان کے محلے کے صدر دروازے پر جاکر ہارن بجانے مگر آہستہ سے۔۔۔۔شروع کیے۔۔۔۔۔۔ویسے آہستہ اور تیز ہارن کیسے بجایا جاتا ہے۔۔۔یہ تو ڈاکٹر آصف ہی بتا سکتے ہیں۔۔۔۔۔:soch: اس کے بعد کچھ دیر مزید چلے تو اے ٹی ایم مشین کے چکر میں ڈاکٹر صاحب نے ایک جگہ پر موجود تمام بنکوں کے مشینوں کی پڑتال شروع کی۔۔۔۔مگر جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔۔۔۔کہ وہ ٹس سے مس نہیں ہوئے۔۔۔۔۔۔مگر داد دیتا ہوں ڈاکٹر صاحب کو ۔۔۔۔کہ لگے رہے اور آخر میں آخری مشین نے ان سے کچھ مکالمہ کیا کہ میر کاروان نے روانگی کا مخصوص اشارہ موسیقی کے دریچوں کو ہماری سماعتوں پر واں کیا اور یوں ہم سمجھ گئے کہ اب خواجہ حیدر علی آتش کی زبان میں:

    سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرے
    ہزار ہا شجرِ سایہ دار راہ میں ہے
    بس موٹر وے کا سفر ہو۔۔۔۔۔۔ٹھنڈی ٹھنڈی گاڑی ہو۔۔۔۔ہم زکام میں مبتلا ہوں۔۔۔۔۔۔بس کچھ لمحات اور چند کلومیٹر کا سفر کیا کہ چھینکوں کے اس قدر دور چلے کہ ہم نے مزید گنتی سے اس لیے پرہیز کیا کہ زہن پر بوجھ نہ ہو۔۔۔۔۔۔مگر ڈاکٹر اسحاق بڑے ڈرتے رہے۔۔۔۔۔اور گاڑی کی ٹھنڈک کو بھی گاہے بگاہے کم کرتے رہے۔۔۔۔۔۔مگر ہم ان تمام چیزوں سے ماورا ۔۔۔۔۔بس نعرہ چھینک مارتے رہے اور آنکھ و ناک میں پانی کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر بساتے رہے۔۔۔۔۔۔۔آخر کار بلال بھائی کو لینے بھیرہ انٹرچینج سے اتر کے ملکوال کے راستے پر ہولیے۔۔۔۔۔۔۔۔جی ہاں الکرم صاحب سے بھی ملنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس رکے تو ریل کے پھاٹک پر رکے کہ ریل گاڑی سنا ہے کہ اب وقت پر چلنے لگے ہیں۔۔۔۔جس یہ اطلاع الکرم صاحب کو دی تو وہ بھی حیران و پریشان کہ یہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔کہ ریل کا پھاٹک بند ہے۔۔۔۔یعنی ریل گاڑی ملکوال سٹیشن پر موجود ہے۔۔۔۔۔۔اگر خوش ہوئے تو بلال بھائی کہ انہیں تو سٹیشنوں پر سونے کا خاص تجربہ ہے۔۔۔۔اور یہ تجربات دہرانا کہ جس میں سونے کا جز اعظم ہو۔۔۔۔ان کے لیے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔۔۔۔بلکہ آنکھوں کی پلکوں کو جھپکنے کا کھیل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں بلال بھائی؟ :beating: ۔۔۔۔بس کچھ ہی دیر میں ہم الکرم صاحب کے در دولت پر تھے۔۔۔۔۔۔ہم تھے اور الکرم صاحب کی محبت و شفقت تھی کہ ہم تو ہمیشہ ہی نہال ہوتے ہیں۔۔۔۔۔مگر آفرین ہے کہ الکرم صاحب پہلے سے بڑھ کر گرم جوشی و شفقت کے دریا بہا دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔آپ کے ساتھ بیٹھ کر وقت گزرنے کا احساس اور بلال بھائی کا حسب حال دیر سویر کرنا ۔۔۔سب کچھ بھول جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ بقول گلرزا دینا والے کے:
    کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سے
    جئے جاتے جئے جاتے ہیں
    یہاں تک بہترین ناشتہ اور دودھ پتی پینے کے بعد ہم ہوش میں آئے کہ زکام کی وجہ سے ہم پر تو ویسے بھی غنودگی طاری تھی اور پھر الکرم صاحب کے میٹھے لہجے اور آپ کی صحبت نے تو بس ہمیں مسحور ہی کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم کچھ ہلے جلے اور بلال بھائی کو یاد کرنے لگے کہ انہیں ساتھ لے کر نکلا جائے۔۔۔۔۔آخر کار بلال بھائی کو ساتھ لیا اور الکرم صاحب کی محبت کو سینے میں بسایا اور ملکوال کے صدر بازار سے گزرتے ہوئے اب کے کھلے ہوئے پھاٹک ۔۔۔شاید۔۔۔۔کچھ یاد نہیں آرہا کہ کہیں بند نہ ہو۔۔۔۔دیگر احباب شاید درستگی کریں۔۔۔۔۔سو چل پڑے۔۔۔۔۔۔راستے میں بھی ایک جگہ رک کے ۔۔۔۔۔۔۔پیپسی پی لیا۔۔۔۔۔جی ہاں ۔۔۔زکام شدید ہو۔۔۔۔ٹھنڈی گاڑی ہو۔۔۔۔۔۔اور پھر پیپسی کا تڑکہ۔۔۔۔۔یعنی سامان ہم مہیا کیے جارہے ہیں۔۔۔۔۔اور برداشت بھی کیے جارہے ہیں۔۔۔۔۔علاج تو بزم خیال بھائی کے پاس ہے۔۔۔۔۔۔سو علاج کا ذکر تو آگے آئے گا۔۔۔۔جب ہم لاہور پہنچیں گے۔۔۔۔۔۔اس لیے ابھی تک تو بس برداشت کیے جارہے ہیں کہ اس کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں۔۔۔مگر ھارون بھائی اپنے جمبو سائز فون سے فون پر فون بھی کیے جارہے ہیں کہ کہاں ہو۔۔۔۔۔اور ہمارا ایک جواب کہ بس پہنچنے والے ہیں۔۔۔۔۔آخر کار واصف بھائی نے فون کیا کہ بتابھی دو کہ کہاں ہو۔۔۔۔۔بتادیا کہ مزید دو گھنٹے لگیں گے۔۔۔۔سو چل پڑے۔۔۔۔اور چلتے رہے ۔۔۔۔۔آخر کار لاہور آگیا۔۔۔۔۔کہ دیگر قافلے محمود بھائی کے ہاں موجود تھے اور محفل شعر و سخن خوب زوروں پر تھی۔۔۔۔۔اور ہم بس سفر ہی کرتے رہے۔۔۔۔۔۔۔یہاں تک کہ مطلوبہ جگہ سے کچھ آگے ہی نکل گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور لگے دیکھنے کہ اب کیا کیا جائے؟ :cal:
    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    تانیہ، ملک بلال، نعیم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
     
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا ہوا ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بس کچھ اور انتظار :dilphool:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن زیادہ دیر نہیں
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان چاچو ! آئیندہ کبھی ایسے واقعات و حالات پیش آئیں تو ٹھندی ٹھار بلکہ یخ جمبو سائز کی کوک لیکر ڈاکٹر چاچو کی گاڑی کی چھت پر بیٹھ جائیے گا اور دوران سفر چھت پر ہی بیٹھے بیٹھے ، گھونٹ گھونٹ کوک پیتے اور بررررررررررررر کرتے رہے گا ، زکام کا اس سے اچھا علاج آپ کو چاچا جی تو کیا وڈے چاچا جی بھی نہیں بتاسکتے ۔
     
    محبوب خان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی سخت سردی میں آئس کریم اچھی لگتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    تانیہ، محبوب خان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اندر کا موسم باغ و بہار ہوگیا اب دیکھیں محبوب بھائی لاہور والوں کیساتھ کیا کرتے ہیں :dilphool:
     
    محبوب خان، پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ چاہتے ہیں کہ اب ہماری اردو کی اس طرح کے محفلوں میں بطور مریض کوک پیتے پیتے شرکت کریں۔۔۔۔سوچ لیں بھتیجے پھر روداد لکھنے کے لیے آپ کو شرکت کرنی پڑے گی :wink: ۔۔۔اگر اس کام کے لیے آپ راضی ہوجائیں تو ڈاکٹر آصف پھر ممکن ہے کوئی ٹرک وغیرہ لائے تاکہ ہم پھر ہوا خوری بھی زرا بہتر انداز میں ہو۔:cfd:
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچو ! صرف کوک نہین ، بلکہ ٹھنڈی ٹھار ، یخ کوک اور وہ بھی گاڑی کی چھت پر بیٹھ کر ۔ ۔ ۔
    اور ہاں ، بُرررررررررررررررررررررر بھی کرنا ہے ۔ ۔ ۔
    اور مریض ہوں آپ کے دشمن ۔ میں چاچی جی ( اگر کوئی ہیں ) کی بات نہیں کر رہا ۔ ۔ ۔
     
    محبوب خان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گذشتہ کل لاہور جانا ہوا محترم @بزم خیال صاحب کافون ابھی بجنے نہیں لگا ہے ، جہاں ہم نے جانا تھا وہاں @عطاءالرحمن منگلوری صاحب تھے ہم نے موقع کو غنیمت جانا ان کی صحبت سے فیض یاب ہوگئے آپ سب کی اور فورم کی باتیں ہوتی رہیں

    تفصیلات یہاں موجود ہیں
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تفصیلات اور فوٹو جلد از جلد ایتھے رکھی جائیں ۔ :p_wife:
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدانخواستہ مریض ہو بھی گئے تو ڈاکٹر آصف کس مرض کی دوا ہیں جناب :87:
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    :p
     
    محبوب خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کہاں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    ''آپ سب کی اور فورم کی باتیں ہوتی رہیں،،
    منور چشتی بھائی کی باتیں ہوئیں،ان کی موجودگی میں۔باقی دوستوں کا بھی ذکر خیر ہی ہوا ۔ احباب اس جملے سے پریشان نہ ہوں۔ اپنی اور فورم کی اصلاح پر حسب سابق توجہ رہنی چاہیے۔منور چشتی بھائی کچھ کمزور اور ہارون بھائی ۔۔کا پاؤں بھاری ،نہیں وزن قدرے بڑھا ہوا محسوس ہوا۔انہیں دیکھتے ہی راقم بائیک کی چابیاں بایئک میں لگی چھوڑ آیا،سٹینڈپر ۔کیوں کہ انہوں نے ہسپتال میں بلایا تھا،ایمرجنسی بھی ہوسکتی تھی۔
    ہارون بھائی چلڈرن ہسپتال سے بھی ہو آئے تھے۔وہاں مریض کو دیکھنے گئے تھے اپنا چیک اپ کرانے نہیں۔سی ایم ایچ کا متعلقہ وارڈ کافی تگ ودو کے بعد ملا ،بیمار کی عیادت کی اور واپسی کا ارادہ ظاہر کیا۔۔اب شادمان میں قائم کسی خاص ہسپتال میں انہیں جانا تھا،مجھے بھی زیادہ کریدنے کی عادت نہیں۔۔سو وہ چلے گئے ہمیں چھوڑ کر۔
    بیمار کی عیادت سنت نبوی ہے۔کل ہارون رشید بھائی اسی مشن پر گامزن نظر آئے۔جزاک اللہ خیرا۔
     
    محبوب خان, ملک بلال, الکرم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    :255: :p:p:p:p:p:p:p:p:p:cfd:
     
    عطاءالرحمن منگلوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پڑھ کر میں بھی پریشان ہو گیا ہوں
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی جی آپس کی بات ہے سچی بتائیں یہ بُرررررررررررر کرنا اپ نے کہاں سے سیکھا۔۔۔۔۔ہاہا
    ویسے مجھے ملک بلال جی پہ شک ہو رہا۔۔۔۔ہاہا
     
    محبوب خان اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں