1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اور میں بھی :cfd:
    :p
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جتنے پریشان ہیں۔ ایک ہی بار اپنے نام لکھ دیں
    تاکہ بعد میں سب کے علاج کا بندوبست کیا جاسکے ۔ :06:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہم صرف پریشان ہیں جناب بیمار نہیں ہیں ۔اور آپ بھی کوئی آصف بھائی کے بقول یخ ٹھنڈی چیز پی کر بُرررررر کیا کریں
     
    آصف احمد بھٹی اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں یہ مشورے آپ کے لیے تھے۔ بھولے اور معصوم لوگ اپنے مشورے اپنے اوپر استعمال نہیں کرتے۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے ہم لوگ اس موضوع کا "غلط استعمال" تو نہیں کررہے ؟؟؟ ذرا سوچیے
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واقعی ایک معصوم اور ایک بھولا اگر دونوں اکھٹے ہو جائیں تو یہاں ایک گمبیا کا ریسلر تھا اس کا نام تھا معصوم بھولا
     
    Last edited: ‏26 اگست 2013
    آصف احمد بھٹی اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کالے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ڈاکٹر آصف کے حوالے نہ کریں :khao:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان بھائی لاہور کی کچھ یاداشتیں باقی ہیں
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی ھارون بھائی۔۔۔۔درست کہا۔۔۔۔انشاء اللہ پیش خدمت کروں گا۔
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    تانیہ جی سال بھر پہلے تک کوک کا ایک اشتہار آیا کرتا تھا ،،، جس میں " بررررررررررررررررررر " کو کوک کی بین الاقوامی پہچان بتایا جاتا تھا ۔
    آپ کو شاید یاد بھی ہو ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آہو جی ۔ بھولے بادشاہ درست کہہ رہے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    تو پھر ! چپ چاپ کوک پی کر " بررررررررررررررررررر " کرتے رہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب ہے یہ
    [​IMG]
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ معصوم ہے یا بھولا
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹو ان ون
    یہ ایک ریسلر(پہلوان) تھا گمبیا (افریقہ ) کا اور نام معصوم بھولا ،مسلمان تھا ،اب پتہ نہیں ہے بھی یا نہیں
    تصویر پر نام لکھا ہوا ہے پڑھ لیں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور بھائیو تے بہنو ! یہ لڑی ہماری اردو کے صارفین کی باہم ملاقاتوں کے لیے ہے۔ اس لیے پلیز یہاں سے نکل چلیں۔
    بہت شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی، محبوب خان اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو جناب بھی تشریف لے آئیے ہیں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کسی نے تو ہمیں خبردار کیا۔۔۔۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں شکریہ ادا کرتے ہیں ان کا
     
  21. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    واہ ماشاءاللہ میں تو یہی سوچ رہا تھا کہ درمیان والا بندہ شکل سے ہی ڈیزائنر لگتا ہے۔۔۔۔کیونکہ وہ ان کی ذریت میں صاف واضح ہے
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی راولپنڈی کب تشریف آوری ہو رہی ہے
     
    محبوب خان, ھارون رشید, الکرم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:

    واہ جی واہ ۔ آصف حسین جی یہی سوال میں نے کرنا تھا ، مؤصوف سے
    کیونکہ میرے غریب خانہ پہ بھی تشریف آوری کا وعدہ ہے ان کا
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انشاء اللہ !اگلے جمعۃالمبارک یا ہفتہ کو نکل پڑیں گے دعا کریں
     
    محبوب خان، ملک بلال اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    گزشتہ سے پیوستہ۔۔۔

    حضرت خواجہ غلام فرید نے فرمایا ہے:

    دل پریم نگر ڈوں تانگھے
    جتھاں پینڈے سخت اڑانگے
    نہ یار فرید نہ لانگھے
    ہے پندھ بہوں مشکِل دا

    یعنی دل پریم نگر کی طرف جانے کی چاہت رکھتا ہے، لیکن وہاں کے راستے بڑے دشوار ہی ہیں اور فرید ادھر کی راہوں سے واقف نہیں ہے، یہ سفر بہت ہی مشکل ہے۔

    جی ہاں۔۔۔۔سفر ہمیشہ مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔اور پھر سفر کرکے دوستوں کو ڈھونڈنا قدرے اور مشکل۔۔۔۔۔مگر مشکلوں سے اگر گھبرائیں تو دو گام بھی چلنا مشکل تر ہوجاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔سو ہم بھی بزم خیال کی محفل میں شرکت کے لیے آسے پاسے پھرتے رہے اور فون کے کئی دور ہوئے۔۔۔۔جس کے بعد رہنمائی سے زیادہ عقل سلیم کا اجتماعی استعمال کیا کہ آخر ہم چار ڈاکٹر آصف کی گاڑی میں ۔۔۔۔۔جانب منزل بلکہ قرب منزل میں تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں شہر کو چھوڑنا مشکل ہوتا ہے۔۔۔۔اس کی بھول بھلیوں سے گزر کر کہیں پہنچنا آسان سمجھنے کے باوجود ایک مشکل امر رہا ہے۔۔۔۔۔۔سو ہم بھی کوشش میں تھے کہ شہر سے نکلیں مگر بھول بھلیوں میں پھر رہے تھے۔۔۔۔گو کہ میر نے کہا تھا:

    ہم کو دیوانگی شہروں ہی میں خوش آتی ہے
    دشت میں قیس رہو کوہ میں فرہاد رہو

    مگر دشت میں جو خوشی ہوتی ہے۔۔۔۔وہ شہروں والے کیا جانیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو برکت ہوتی ہے۔۔۔۔۔جو سکون ہے ۔۔۔۔۔۔ سو بزم خیال کی محفل بھی شہر سے اور اس کے ہنگاموں سے زرا دور بسائی گئی۔۔۔۔۔اس لیے کشش شہر سے نکلنے کے لیے کچھ پس و پیش کی دقت تو ہوئی۔۔۔۔مگر احباب اب مجموعی طور پر ہمارا ہی انتظار کررہے تھے۔۔۔۔۔۔اور خواہش نیک بھی کہ ہم پہنچ جائیں۔۔۔۔۔۔سو بتائے ہوئے نشانیوں اور ایک ہمرائی کے ہمراہ جسے ہماری رہنمائی کے لیے محمود بھائی نے بھیج دیا ۔۔۔۔۔ ہم اس جگہ پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔۔۔۔۔۔۔جہاں محفل زوروں پر اور ہمارا زکام سب سے زیادہ زور آور بنا ہمارے سر پر سوار کہ آہیں نکلنی شروع ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔مگر ھارون بھائی نے اشارے اور مختصر الفاظوں میں کہا کہ جاو زرا تازہ دم ہوکر آجاؤ۔۔۔یعنی منہ ہاتھ دھو لو۔۔۔۔۔۔مگر زکام کی تیزی اب سر چڑھ کے بولنے کی وجہ سے ہم عوامی مظاہروں کی طرح آہیں بھی ہڑتالی رفتار سے کرنے لگے۔۔۔۔مگر محمود بھائی فورا سے بھی بیشتر فعالہ ہوئے اور ایک پتا پیناڈول کا ہمیں پکڑا دیا۔۔۔۔۔۔کئی احباب نے پرزور فرمائش کی کہ دو گولیاں کھا لو۔۔۔۔کہ یہی درد کا حل ہے۔۔۔۔مگر ہم بھی بضد رہے کہ ماڑی سی جان پر اس قدر بوجھ۔۔۔۔۔سو ایک گولی پانی کے ساتھ نوش کیا اور کچھ دیر محفل میں ہونے کے باجود زرا اس سے پرے رہے۔۔۔ذہنی طور پر۔۔۔۔۔مگر کوئی پندرہ بیس منٹ ہی گزرے کہ واصف بھائی فرمانے لگے کہ آپ کے ذمے کچھ کام لگایا تھا۔۔۔۔۔۔وہ تیار ہے۔۔۔۔۔ہم نے فورا عرض کی جی بالکل۔۔۔۔۔۔کہنے لگے۔۔۔شروع ہوجاؤ۔۔۔۔۔۔۔۔بس جی ہم شروع ہوگئے۔۔۔۔۔۔۔۔ھارون بھائی نے بھی سنا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔:t: جو جاننا چاہتے ہیں۔۔۔وہ ھارون بھائی سے ہی سوال اور وہ بھی براہ راست کرسکتے ہیں۔۔۔۔دیگر احباب جو شریک تھے۔۔۔۔ان کے لیے بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔کہ کہیں بوجھ نہ لگے۔۔۔۔۔اس کے بعد کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔میری پڑھنے والوں سے گذارش ہے کہ وہ اس روداد کی پہلی قسط کو پڑھیں۔۔۔۔۔۔۔۔اس کے بعد۔۔۔۔۔حضرت میاں محمد بخش کے الفاظوں کا سہارا لیتے ہیں:

    سدا نا باغی بلبل بولے تے سدا نا باغ بہاراں
    سدا نا حسن جوانی قایم سدا نا صحبت یاراں

    جی ہاں اس محفل کو خیر باد کرنا پڑا۔۔۔۔۔۔۔کہ شام ہورہی تھی:

    لوئے لوئے بھر لے کڑیے جے تدھ پانڈا بھرنا
    شام پئی بن شام محمد گھر جاندی نے ڈرنا
    (حضرت میاں محمد بخش رح)

    سو سب قافلے اپنے اپنے منزلوں کی طرف چل پڑے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جاتے ہوئے۔۔۔موٹر وے۔۔۔۔۔مگر واپسی پر جی ٹی روڈ۔۔۔۔۔۔شہر لاہور سے کچھ نکلے ہی تھے۔۔۔۔کہ ھارون بھائی کو اتارنا پڑا کہ بجائے آپ اوکاڑہ جانے کے یہی کہیں ۔۔۔۔۔۔۔رہ گئے۔۔۔۔۔کیوں ھارون بھائی۔۔۔۔خیریت تھی؟:06: جی ہم مزید چلتے گئے یہاں تک بلال بھائی اپنے ٹھکانے پر لے گئے۔۔۔۔جی ہاں ہم گجرانوالہ پہنچ گئے۔۔۔۔۔۔فیکٹری کا آپ نے خوب سیر کرایا۔۔۔۔۔۔اس کے بعد ایک اچھے سے ہوٹل لے گئے جہاں مزید جس قدر گنجائش بلکہ یوں کہیں کہ زور دے کر کچھ کھلایا۔۔۔بلال بھائی سے اجازت لی اور اس کے بعد سوتے جاگتے۔۔۔۔۔۔۔آصف بھائی نے ہمیں ہمارے گھر کے سامنے اتار دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یوں قصہ لاہور۔۔۔۔بزم خیالی کی سلطانی۔۔۔۔۔۔کا سیر تمام ہوا۔۔۔۔۔امید ہے کہ اس لمبی ۔۔۔۔لفظوں میں نہیں بلکہ وقت کے لحاظ سے خوب لطف اندوز ہوئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔جی ہاں دو جون سن عیسوی دو ہزار تیرہ کو یہ اکٹھ ہوا تھا اور آج سولہ ستمبر دو ہزار تیرہ کو اس روداد کو یعنی آخری قسط کو مکمل کیا۔۔۔۔۔۔۔۔اندازہ ہوگیا ہوگا کہ کس قدر وقت لگا ۔۔۔۔ہمیں سناتے سناتے اور آپ کو سنتے سنتے یا۔۔۔ہمیں لکھتے۔۔۔لکھتے۔۔۔۔اور آپ کو پڑھتے پڑھتے۔۔۔۔۔۔سو اگلی روداد تک رب سوہنے دے حوالے۔

    امید ہے کاوش پسندیدگی کی سند حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔۔۔۔آپ سب کے لیے نیک دعائیں۔ نیک تمنائیں۔۔۔۔۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
     
    بزم خیال، ھارون رشید، پاکستانی55 اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہی سفر وسیلہء ظفر بھی تو ہوتا ہے
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان بھائی ۔ آپ کا انداز تکلم اور انداز تحریر سحر آفریں ہے۔
    مگر پوچھنا یہ تھا کہ جتنی سرعت و تندہی سے آپ سفر کے لیے تیار ہوجاتے ہیں۔ اتنی سرعت روداد لکھنے میں کیوں نہیں دکھا پاتے ؟
     
    محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی بے حد وحساب شکریہ۔۔۔۔۔۔یہ الفاظ پسند آئے۔۔۔۔۔۔جہاں تک جلد سے جلد روداد نہ لکھنے کا سوال ہے۔۔۔۔۔۔اس سلسلے میں عرض ہے کہ ابتداء میں یہی ارادہ ہوتا ہے کہ بس اب تو چند دنوں میں روداد لکھ دیں گے۔۔۔۔۔۔مگر ارادوں کے شکست سے اپنے رب کو پہچانا جاتا ہے۔۔۔۔۔سو ہم بھی ارادہ ضرور کرتے ہیں مگر کامیاب نہیں ہو پاتے۔۔۔ہماری کوتاہی۔۔۔۔جس کا ہمیں احساس ہے شدت سے۔۔۔۔مگر علاج زرا مشکل ہے۔۔۔۔اس کی وجہ بھی بیان کیے دیتے ہیں۔۔۔۔۔۔نعیم بھائی ایسے ہوتا ہے کہ جب ہم لکھنے کا ارادہ کرتے ہیں ۔۔۔۔۔تو یہ ارادہ اس وقت تک مکمل نہیں ہوتی جب تک ہم قلبی و ذہنی طور پر بھی اس طلسم خیال میں نہ جائیں۔۔۔۔۔۔ریت کے زرے میں آپ ملاحظہ کرسکتے ہیں۔۔۔کہ کس طرح بچپن کی یادوں کو قلمبند کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔۔مگر مراسلوں کو جس قدر وقفے سے بھیجتے ہیں۔۔۔۔لگتا ہے کہ سالوں میں بھی شاید نہ لکھاجائے۔۔۔۔مگر کیا کریں؟ احساس کو لکھنے کے لیے دل ودماغ کی لہریں جب تک ایک نہ ہو بات نہیں بنتی۔۔۔۔۔کئی دفعہ تو لکھے ہوئے تحریر کو مٹا دیتا ہوں۔۔۔۔اس لیے کہ لکھنے کے بعد میں خود اسے پڑھتا ہوں۔۔۔۔۔جب تک لطف نہیں آتا۔۔۔۔۔اسے دوبارہ ۔۔۔سہ بارہ۔۔۔۔بلکہ بس لکھتا رہتا ہوں۔۔۔۔۔ہاں جب لگتا ہے کہ اب ہم خود بھی نثر کو ترنم میں پڑھ رہے ہیں تو تب چند سطریں گوش گزار کرنے کی جسارت کرتا ہوں ۔۔۔۔آپ اور دیگر احباب ہمیشہ پسندیدگی کا سند عنایت کرتے ہیں۔۔۔۔آپ سب کی عظمت ہے۔۔۔۔کہ یہ الفاظ آپ سب احباب کی نظر کرنے کے لیے لکھے جاتے ہیں۔
     
    بزم خیال، ھارون رشید، پاکستانی55 اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جی آصف بھائی۔۔۔۔۔اس میں کوئی شک نہیں۔
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست طریقے سے داستان کا دی اینڈ کیا ہے آپ نے محبوب بھائی اور پوری کہانی میں آخر تک ایک تسلسل قائم رہا اسے ٹوٹنے نہیں دیا بہت بہت شکریہ اللہ پاک آپ کے قلم میں اور طاقت عطا فرمائے آمین
     
    ملک بلال، محبوب خان اور غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  31. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ پرویز بھائی ۔۔۔۔پسندیدگی کا۔
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں