1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    فوٹو کہاں ہیں ؟؟؟؟
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس سیشن کی کوئی تصویر نہیں ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگلا سیشن کب شروع ہو گا ؟؟؟
     
  4. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    لاہور میں پولٹری کانفرنس 26 سے 28 ستمبر تک منعقد ہوئی جس میں شرکت کی اور بہت ہی مصروفیت رہی لیکن منور چشتی کا خلوص اور محبت تھی کہ ہم (یعنی میں اور ڈاکٹر اسحاق) سے بنا ملے واپس آنا گوارا نہ ہوا اور منور سے بات کے بعدہم رائے ونڈ روڈ پر روانہ ہو گئے۔ بھوبتیاں چوک جس کا منور نے بتایا تھا کراس کرنے کے بعد ہمیں سیکورٹی کی وردی میں ملبوس ایک شخص دکھائی دیا جس سے ہم نے کوکا کولا فیکٹری کا پتہ پوچھا اور اس کے بتائے ہوئے راستے پر گئے تو پتہ چلا کہ یہ تو لوڈنگ ٹرکوں کے داخلے کا گیٹ ہے۔منور کا فون بھی آ گیا کہ بھائی کہاں رہ گئے اور اس سے رہنمائی لینے کو بعد ہم بلاآخر درست مقام پر پہنچ گئے جہاں منور ہمارے انتظار میں موجود تھا۔ کاغذی کاروائی مکمل کروا کے ہم فیکٹری میں داخل ہوئے اور منور نے ہمیں اپنے افسر سے متعارف کرویا اور پھر ہمیں فیکٹری کا دورہ کروایا۔ اس فیکٹری میں اتنی سے بوتلیں بنتے اور ان میں کوک بھرتے دیکھ کر ہم بہت حیران ہوئے۔ ابتدا سے آخر تک یعنی بوتل کے بننے سے اس کے ٹرک پر لوڈ ہونے تک تمام کام مشینیں کر رہی ہیں اور انسان صرف ان کی نگرانی کر رہے ہیں اس پورے عمل میں کہیں بھی بوتل کو انسانی ہاتھ نے نہیں چھوا۔ تصاویر کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے آپ یہ مناظر نہیں دیکھ سکتے۔ اس کے بعد ہم نے فیکٹری کینٹین میں بالکل تازہ کوک پی اور تصاویر بنوائیں منور ہمارے ساتھ ہی ٹھوکر نیاز بیگ تک آیا اور کھانا کھلانے کی ضد کرنے لگا بہتیرا سمجھایا کہ بھائی پیٹ مزید کسی چیز کا متحمل نہیں ہو سکتا لیکن منور نہ مانا اور زبردستی تیز خوراک (فاسٹ فوڈ) کی شاپ پر لے گیا اور جتنا کچھ کھایا جا سکتا تھا کھلانے کی کوشش کی تو ہم نے کی کہ سرکار سانس لینے کے لیے کچھ جگہ چوڑ دیں تو تب وہ مانے کہ مزید کی گنجائش نہیں۔ رات ساڑھے آٹھ بجے منور سے اجازت لے کر دل میں منور سے ملاقات کی یاد کا خزانہ کیے واپس اسلام آباد روانہ ہوئے اور نصف شب کے بعد گھر پہنچ گئے۔
     
    محبوب خان، ھارون رشید، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آصف صاحب تو مجھ سے ملے بغیر واپس جا رہے تھے اگر میں 10 منٹ تک کال نہ کرتا تو آصف صاحب اور اسحاق صاحب یقینا لاہور کی حدود سے نکل جاتے اور میں شرف ملاقات سے محروم رہ جاتا۔میرا فون اسحاق صاحب نے اٹینڈ کیا اور کہنے لگے کہ ہمیں انتہائی ضروری کام سے واپس جانا پڑ رہا ہے ۔لیکن یہ ان کی محبت ہے کی میرے اصرار کرنے پر واپس آ گئے
    منور کا فون بھی آ گیا کہ بھائی کہاں رہ گئے اور اس سے رہنمائی لینے کو بعد ہم بلاآخر درست مقام پر پہنچ گئے جہاں منور ہمارے انتظار میں موجود تھا۔ کاغذی کاروائی مکمل کروا کے ہم فیکٹری میں داخل ہوئے اور منور نے ہمیں اپنے افسر سے متعارف کرویا اور پھر ہمیں فیکٹری کا دورہ کروایا۔ اس فیکٹری میں اتنی سے بوتلیں بنتے اور ان میں کوک بھرتے دیکھ کر ہم بہت حیران ہوئے۔ ابتدا سے آخر تک یعنی بوتل کے بننے سے اس کے ٹرک پر لوڈ ہونے تک تمام کام مشینیں کر رہی ہیں اور انسان صرف ان کی نگرانی کر رہے ہیں اس پورے عمل میں کہیں بھی بوتل کو انسانی ہاتھ نے نہیں چھوا۔ تصاویر کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے آپ یہ مناظر نہیں دیکھ سکتے۔ اس کے بعد ہم نے فیکٹری کینٹین میں بالکل تازہ کوک پی اور تصاویر بنوائیں منور ہمارے ساتھ ہی ٹھوکر نیاز بیگ تک آیا اور کھانا کھلانے کی ضد کرنے لگا بہتیرا سمجھایا کہ بھائی پیٹ مزید کسی چیز کا متحمل نہیں ہو سکتا لیکن منور نہ مانا اور زبردستی تیز خوراک (فاسٹ فوڈ) کی شاپ پر لے گیا اور جتنا کچھ کھایا جا سکتا تھا کھلانے کی کوشش کی تو ہم نے کی کہ سرکار سانس لینے کے لیے کچھ جگہ چوڑ دیں تو تب وہ مانے کہ مزید کی گنجائش نہیں۔ رات ساڑھے آٹھ بجے منور سے اجازت لے کر دل میں منور سے ملاقات کی یاد کا خزانہ کیے واپس اسلام آباد روانہ ہوئے اور نصف شب کے بعد گھر پہنچ گئے۔
    بڑی ہی مشکل سے ان دونوں صاحبان کو پیٹ پوجا پر آمادہ کیا -لیکن مجھے بس یہی گلہ ہے کی آصف صاحب نے خدمت کا موقع نہیں دیا-
     
    محبوب خان، آصف احمد بھٹی، ھارون رشید اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب اور بہت شکریہ
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ملاقاتیں مبارک ہوں۔۔ لیکن ھارون بھائی اور منور چشتی بھائی والی دو الگ الگ ملاقاتیں گڈ مڈ ہوگئی ہیں یا ایک ہی ملاقات کی روداد ہے ؟؟؟؟ :cfd:
     
    احتشام محمود صدیقی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ!
    بہت خوشی ہوئی ایک اور پرخلوص ملاقات کا احوال جان کر۔ اور @آصف حسین بھائی آپ قریب سے ہو کر گزر گئے اور مجھے بتایا بھی نہیں:(
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں الگ الگ ملاقاتیں ہیں ہارون بھائی والی مری کی اور منور چشتی والی لاہور کی
    دونوں میں ڈاکٹر آصف اور ڈاکٹر اسحاق مشترک ہیں
     
  11. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی موسم کی خرابی کی وجہ سے موٹر وے سے واپسی ہوئی ورنہ آپ سے ملے بغیرگوجرانوالہ سے گزرنا ممکن ہی نہیں تھا
     
    محبوب خان, پاکستانی55, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دشوار مرحلہ یہ تھا کہ کوئی 50 سیڑہیاں اور 300 میٹر چڑہائی اس کے بعد مری کا مال روڈ اور وہ بھی اونچائی ہ پر ۔ اب آپ سمجھ ہی گئے ہونگے

    کافی تگ و دو کے بعد مال روڈ پر پہنچے میں تو بار بار چائے کا پوچھتا رہا مگر کسی نے میرا ساتھ نہیں دیا اور ایویں ہی ونڈو شاپنگ کرتے گھومتے رہے ۔کوئی گھنٹہ بھر کی سیر کے بعد بالا آخر سب کا چائے پر اتفاق ہوا ، چائے والے کے پاس بیٹھنے کی جگہ نہیں تھی میں تو تھک ہار کر
    [​IMG]
    اور چائے کی وصلی تک ہم نے آلو کے چپس انجوائے کئے
    یہاں پر فیصلہ ہوا کہ پنڈی پوائنٹ چلا جائے اور چیئر لفٹ کی مضبوطی کا امتحان لیا جائے ۔ وہیں پتا چلا کہ یہاں سے گڈی پنڈی پوائنٹ تک فری لے جاتی ہے ہم تو چھیتی سے گڈی میں بیٹھ گئے
    [​IMG]
    میں دیگر دوستوں سے پہلے پنڈی پوائنٹ پہنچ گیا اور چنا چاٹ اور سموسے انجوائے کرتا رہا ۔
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    [​IMG]
     
    عاطف حسین، محبوب خان، اویس جمال لون اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ بہت خوب
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی ! پنڈی پوائنٹ تو اترائی کی طرف ہے۔ وہاں جاتے ہوئے تو محنت نہیں ۔ بندہ خود ہی دوڑتا چلا جاتا ہے۔ آپ پھر بھی تھک گئے۔ :p

    مجھے اس شاندار ٹور میں شامل نہ ہو پانے کا افسوس ہے۔
    یقینا سب دوستوں نے بہت بہت انجوائے کیا ہوگا۔
    اللہ کریم سب دوستوں کو شاد آباد رکھے
     
    محبوب خان، احتشام محمود صدیقی، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :zuban:
     
    آصف احمد بھٹی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی میں اور میرا ایک دوست یہ تصویریں دیکھ رہے تھے تو میرا دوست بھائی ہارون کی یہ تصویر دیکھ کر بڑی سنجیدگی سے بولا
    :کمال اے یارمری وچ ٹوائلٹ بغیردیواراں توں نے'''''

    [​IMG]
     
    محبوب خان، آصف احمد بھٹی، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :87::87:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    راشد 5 روپئے لینے کیلئے کھڑا ہےکیا
     
    کاکا سپاہی اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی نے وہ بھی نہیں دئیے
    current_coins_pakistan.jpg
     
    محبوب خان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب خان اور کاکا سپاہی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عید الفطر پر میری فیملی بمع عبدالوہاب غوری الجبیل تشریف لائے تو ہم نے عید الشرقیہ میں منائی۔ اور عبداللہ غوری الجبیل میں رہ گئے۔ میں خوش ہوگیا کہ بیٹے کا ساتھ مل گیا۔ اس طرح باپ بیٹا اکٹھے رہیں گے اور میں بیٹے کی تغلیم میں اس کی بھرپور مدد کروں گا۔

    مگر ہرے بھرے گھر سے دور ہونا نہایت گراں ہوتاہے۔ بہن بھائیوں سے دور رہنا اور خصوصا ماں کی ممتا سے دور ہونا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    عبداللہ غوری میرے سب سے چھوٹے بیٹے ہیں جنھیں میں جانوں کہتا ہوں۔ انھیں الجبیل اسکول میں داخلہ دلوایا، ٹیوٹر کے لئے ایک خاتون کے ہاں بھیجا تاکہ توجہ اور شفقت سے پڑھائیں مگر بیٹا 2 ماہ کے اندر ہی نقل مکانی برداشت نہ کرسکا۔

    میرے تمام بچے جدہ میں پیدا ہوئے اور لڑکے بہت عمدہ عربی میں گفتگو کرلیتے ہیں اور سبھی کے دوست احباب جدہ میں ہیں۔

    میں نے اور میرے دوستوں کے سمجھانے کے باوجود عبداللہ غوری الجبیل میں اپنی تعلیم جاری رکھنے پر تیار نہ ہوسکے۔ اور یہ طے ہوا کہ عید الاضحی ہم جدہ میں منائیں گے اور واپسی پر جانو ہیں رک جائیں گے۔

    اس مرتبہ ہمیں عید کے لئے پورے ایک ہفتہ کی چھٹیاں ہوئیں جبکہ میں نے اضافی طور پر ایک ہفتہ کے لئے چھٹیاں نے لییں اس طرح 2 ہفتے کا پروگرام بنا کر یہاں آگئے۔

    [​IMG]

    الجبیل - گھر کو الوداع کہتے ہوئے۔۔۔۔ (5 اکتوبر 2013 صبح 7:30 بجے)
    میرے برخوردار عبداللہ غوری جب بھی الجبیل سے الخوبر وغیرہ کے لئے نکلیں تو شہر سے باہر پہلے پٹرول پمپ سے اپنی پسندیدہ آئی‎ کافی اور کوکی لیتے ہیں۔۔۔

    [​IMG]

    عبداللہ غوری آئس کافی اور کوکی خریدتے ہوئے۔

    [​IMG]


    الفنار کافی شاپ کے ملازم
     
    محبوب خان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارا سفر الجبیل سے الدمام ایئرپورٹ کے سامنے سے گزرکر الریاض کی جانب جاری ہوا۔۔۔۔

    اس دوران عبداللہ غوری ماڈولیٹر کے ذریعے گانے بجاتے رہے اور ہم نے سفر جاری رکھا۔ الجبیل سے الریاض 500 کلومیٹر ہے ہمارا پہلا اسٹاپ الریاض میں ہوا۔ جہاں ہم نے پاکستانی ریسٹورنٹ سے ہلکا پھلکا کھانا کھایا۔۔۔ اور نماز ظہر کے بعد سفر جاری رکھا۔۔۔۔

    [​IMG]

    الریاض سے گزرتے ہوئے۔۔۔

    [​IMG]

    کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر - الریاض

    [​IMG]

    الریاض سے رخصت ہوتے ہوئے۔۔۔۔۔۔

    [​IMG]

    الریاض سے رخصت ہوتے ہوئے ایک ڈھلوان سے گزرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ مٹی کا پہاڑ تھا جسے مشینوں سے کاٹ کر راستہ بنایا گیا ہے۔۔۔


    [​IMG]
    500 سو کلومیٹر طے کرنے کے بعد ابھی بہت سا سفر باقی تھا۔ ہم نے سفر جاری رکھا اور راستہ طے کرتے ہوئے طائف پہنچے اور مکہ المکرمہ سے گزرتے ہوئے جدہ پہنجے۔

    راستے میں بیگم اور بچے پوچھتے رہے کہ اس وقت کہاں ہیں۔ ہماری فراہم کردہ معلومات کے پیش نظر انھوں نے ہمارے لئے کھانا تیار کیا جس میں مرغ چنے، پلاو اور سلاد وغیرہ تھا۔۔۔۔۔

    ہم 1500 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے رات گیارہ بجے گھر پہنچے، گپ شپ کی، کھانا کھایا اور آرام کیا۔۔۔۔
     
    محبوب خان، ملک بلال اور اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ پہنچنے کے بعد خوب آرام کیا۔۔۔۔۔۔ زیادہ وقت گھر میں گزارا۔۔۔۔۔ فورم پر نصراللہ بھائی سے رابطہ رہا اور ایک دن نصراللہ بھائی کا فون آیا کہ جمعرات یا جمعہ کو ملاقات کریں۔ میں نے ہاں کردی مگر اس دوران ہماری عزیزہ زاہدہ آپی اپنے خاوند فاروق بھائی کے ساتھ تشریف لائیں۔

    ہمارے ان سے پرانے مراسم ہیں خوب گپ شپ ہوئی اور پھر اگلے دن بھی یہ طے ہوا کہ ہفتہ کی شام (12 اکتوبر) کو ساحل سمندر چلیں گے۔۔۔

    13 تاریخ کو میں نے نصراللہ بھائی کو میسیج دیا کہ جب آفس سے فرصت ملے تو مجھے مطلع فرمائیں تاکہ میں وہاں آکر انھیں لے لوں اور جو وقت میسر آئے گا اسے غنیمت جانیں گے۔۔۔۔۔

    نصراللہ بھائی نے آنے کو کہا تو میں کمیرہ لے کر روانہ ہوا۔۔۔۔۔۔۔

    نصراللہ بھائی کے آفس والی عمارت میں اس وقت سے جانتا ہوں جب اس علاقہ میں کوئی دیگر عمارت نہ تھی۔ میں اس عمارت کے اندر تک گاڑی لے گیا اور چوکیدار نے کوئی سوال نہیں کیا۔

    [​IMG]

    میں نے گاڑی کھڑی کی اور نصراللہ بھائی کو اپنی آمد کی اطلاع دی اور مندرجہ بالا تصویر کھینچی۔

    نصراللہ بھائی آئے تو کہنے لگے آپ کو آفس دکھاوں۔ میں نے اثبات میں سر ہلایا اور ان کے آفس چلے گئے۔ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔

    [​IMG]

    نصراللہ بھائی کے آفس کا باب رئیسی۔۔۔۔

    [​IMG]

    نصراللہ بھائی کے آفس کے باہر کاریڈور سے لی گئی تصویر جو خوبصورت ماحول کی آئینہ دار ہے۔۔۔۔

    ہم کچھ ہی دیر ان کے آفس میں بیٹھے اور ان کے کمپنی کے کاروبار کی نوعیت اور دیگر معاملات پر گفتگو کی۔۔۔۔

    پھر ہم باہر آگئے تو میں نے نصراللہ بھائی سے کہا کہ ساحل سمندر چلتے ہیں اور کچھ دیر وہاں گھومتے ہیں جب تک طبعیت اور موڈ اجازت دے۔۔۔

    نصراللہ بھائی نے کہا بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں جدہ کے ساحل سمندر کی طرف آگیا اور چند تصاویر بنائیں آپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔۔۔

    [​IMG]

    یہ عمارت روز وڈ ہوٹل جدہ ساحل سمندر روڈ پر واقع ہے اور تقریبا 10 برس قبل اپنے وقتوں کی طویل عمارتوں میں شمار ہوتی تھی۔ مگر آج کل بننے والی عمارتیں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے ذرا بھی تامل نہیں کرتیں۔۔۔۔۔۔

    جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
    محبوب خان، ملک بلال اور اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ساحل سمندر جدہ پر تعمیر شدہ شارک بلڈنگ جہاں اس وقت کیفے ہے۔۔۔



     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جدہ کے ساحل سمندر پر واقع فلوٹنگ مسجد (الرحمہ مسجد) جو حجاج کرام کی توجہ کا مرکز ہوتی ہے۔۔

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    فرام مائی کیمرہ۔۔۔

     
    محبوب خان، ملک بلال اور اویس جمال لون نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]

    ساحل سمندر پر واقع ایک اور مسجد، جدہ۔

     
    محبوب خان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    ساحل سمندر پر واقع ایک اور مسجد، جدہ۔

     
    عاطف حسین، محبوب خان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ساحل سمندر پر آئے ہوئے لوگ، اپنے ساتھ پرندوں کا دانہ بھی لاتے ہیں جس وجہ سے کبوتروں کے غول کے غول انہیں چگتے ہیں۔۔۔

    [​IMG]
     
    نعیم, محبوب خان, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ساحل سمندر سے فارغ ہوکر مجھے خیال آیا کہ کچھ ہلکا پھلکا سنیکس ہوجائیں۔ وہاں پر موجود مختصر کیفیے ٹیریا ہیں جہاں سے کرسپی چپس لینے کے لئے گیا۔ اس نے کہا کہ 5 منٹ لگیں گے۔ پھر میں نے کہا کہ ابلے ہوئے بھٹے کے دانے دے دیں۔

    [​IMG]

    یہ کپ نصراللہ بھائی کے لئے ہے۔۔۔

    [​IMG]

    میرے کپ کا سائز بھی وہی ہے۔

     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    کیفے ٹیریا کے بالمقابل تعمیر ہونے والا برج جسے بمشکل تمام کیمرے میں محفوظ کیا۔۔

     
    نعیم، محبوب خان، ملک بلال اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں