1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏19 اپریل 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اس لڑی کا ہر دن ہی بہترین گذرا ہے ۔۔۔:dilphool: بس آج سب کو فرصت ملی ہے دل کھول کر اپنی راء کا اظہار کرنے کی:139:
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    میں تو پیدائشی خوش آخلاق ہوں :84:






















    یقین نہیں آتا تو میری دائی اماں سے پوچھ کر دیکھ لیں :baby:
     
  3. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    جلد سے جلد دائی اماں کی حاظری لگائی جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  4. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    دائی اماں ہیں کہاں؟:thnk:
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہادیہ جی اوراسما جی
    آصف بھائی تو آپ کو ٹرک کی سرخ بتی کے پیچھے لگا کر غائب ہو گئے ہیں:n_drive:
    اور آپ ان کی دائی اماں کی خاطر صحرا، دریا جنگل چھان ماریں گی. مگر پھر بھی وہ آپ کو نہیں ملے گی:143:
    اس لئے میری مانیں آصف بھائی کی بات پر یقین کر لیں کہ وہ بہت خوش اخلاق ہیں بلکہ ہم سے بھی زیادہ خوش اخلاق ہیں وہ:a172:
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہمیں اگلے ہفتے کے اعلان کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہاں کے اکثر دوستوں کی خوش اخلاقی ان کے اوتار سے ظاہر ہوتی ہے۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آج تو بہت زیادہ خوش اخلاقی کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔۔۔۔
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    آج تو کوئی آیا ہی نہیں ہے ابھی تک غوری صاحب:no:
    کیا آپ کل کی بات تو نہیں کر رہے:135:
    آپ آیا کریں روزانہ غوری صاحب یہاں تو روزانہ ایسی محفلیں دیکھنے کو ملتی ہیں شکریہ کے ساتھ ہمیں خدمت کا موقع دیں :104:
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    نصراللہ صاحب کی خوش اخلاقی، خوش گفتاری، خوش کلامی ، خوش الحانی، خوش گواری ، کافی خوش کن ہے۔
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    چلو کسی بہانے ملک صاحب بھول کر آ ہی گئے یہاں:237:
     
  12. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    :dilphool::dilphool:۔۔۔۔۔چلیں اس دنیا کے اس نکڑ پر۔۔۔۔۔جہاں ظالم سماج نہ ہو
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اب آپ کو دنیا کے اس نکڑے جانے کی ضرورت نہیں ہے فیصل جی:139:
    آپ کو یہاں اس فورم پر بھی کوئی آپ کو تنگ نہیں کرے گا:104:
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اس ہفتے میری طرح نئے ساتھیوں کو سینئر ارکان کی بھرپور سپورٹ حاصل رہی۔۔۔۔۔۔

    آپ کی شفقت اور راہنمائی کا شکریہ۔

    یہ گلشن اسی طرح ہرا بھرا رہے اور ہر ہفتہ عید کی طرح خوشیاں بکھیرتا ہوا آگےبڑھے۔۔۔۔

    کچھ ساتھی اس گلستان کی رونق بڑھانیں کیلئے بہت زیادہ وقت دے رہے ہیں ان کا بہت بہت شکریہ۔

    ہم چاہیں گے کہ وہ اسی طرح چاند تاروں کی طرح اس محفل کو پرنور بنائےرکھیں مگر انسان کو صحتمند رہنے کیلئے آرام اور سکون کی ضرورت ہوتی ہے جس پہ کوئی کمپرومائز نہیں کرنا چاہیے۔ ہم سب کی دوخواست ہے کہ بہت زیادہ فعال ساتھی کچھ وقت آرام کیلئےبھی مختص کریں۔ ہمیں ان کی بہت ضرورت ہے۔۔۔۔۔

    فی امان اللہ۔۔۔۔
     
  15. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    :n_great::n_great::n_great:
     
  16. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہاہاہاہاہااہا
    بات تو آپ کی بھی سولہ آنے درست ہے۔۔۔۔اب آصف بھائی کی بات مان لینے کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
    ساری باتیں ایک طرف لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ آصف بھائی ہمارے فورم کی جان ہیں۔ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں بانٹے ہیں۔۔۔۔۔:serious: اور ان کے فورم پر ہونے سے رونق میلا لگا ہوتا ہے۔۔۔تبھی تو ہم سب انہیں اتنا مس کرتے ہیں۔
    اللہ تعالی انہیں ہمیشہ خوش رکھے آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:serious::n_great:
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    اس پورے ہفتے جس طرح غوری بھائی نے یہاں آکر سب کی حوصلہ افزائی کی ہے اور ہم سب کے ساتھ اپنے خیالات شئیر کرکے ہماری بھرپور رہنمائی کی ہے۔۔وہ واقعی میں بہت قابل تعریف ہے۔۔۔:serious::n_great:
    اس ہفتہ کو کامیاب بنانے میں غوری بھائی نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔۔۔۔:serious:
    خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    انشاءاللہ ۔۔۔بس باقی ایک دن رہتا ہے اس ہفتہ کو ختم ہونے میں ۔۔اس کے بعد انشاءاللہاگلا ہفتہ منایا جائے گا:serious:
     
  19. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    السلام علیکم
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    وعلیکم السلام
    کیسی ہیں آپ اور اسما جی
     
  21. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    الحمداللہ
    آپ کیسے ہیں بھائی؟
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    شکر ہے رب کریم کا
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    محترمہ اسماء صاحبہ
    اسلام علیکم:
    شکریہ
    آپ کا بیان درست نہیں۔۔۔

    راہنمائی کیلئے فواد، ذکاء، فہم و فراست، حساس ہونا اور سب میں گھل مل جانا وغیرہ ۔۔۔۔ایسے خواص ہیں جو ایک راہنماء کیلئے ضروری ہیں
    میں ٹھہرا طفل مکتب، سب کی تعریف کرتے نہیں تھکتا کہ کسی طرح سے اپنی جگہ بنا سکوں۔
    میں تو آپ لوگوں کی راہنمائی کا خواست گار ہوں۔
    یہ فورم دن دگنی اور رات چگنی ترقی کرے ۔۔۔۔آمین۔

    نیک تمنائیں آپ سب کیلئے۔۔۔۔۔
     
  24. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ ہفتہ خوش اخلاقی بہت ہی اچھا جا رہا ہے
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    کہاں تک پہچھی خوش آخلاقی
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    چلیں بھئی اب تو سب دوستی کا ہفتہ منانے کی تیاری کریں
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہم تو پہلے سے ہی دوست ہیں سب یہاں
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    ہم آپ کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں کہ آپ یہاں کسی بہانے آئی تو سہی
    چاہے ہفتہ دوستی کے بہانے ہی سہی:104:
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    یہ لڑی تو موتیوں کی مالا کی طرح ہر دل عزیز ہوگئ۔
    سب صارفین کو بہت بہت مبارک ہو۔ اور تمام ساتھیوں کی دلچسپی قابل تحسین ہے۔

    آئیندہ ہفتوں میں بھی اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔۔۔۔
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہفتہ خوش اخلاقی۔۔۔۔

    شکریہ کی کیا بات ہے نصراللہ جی ہم تو ہر جگہ گھرم تے ہیں گپ شپ میں آپ نے شاید ہمیں‌یہاں‌ پہلی بار دیکھا ہے:dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں